تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rose pink" کے متعقلہ نتائج
rose pink کے لیے اردو الفاظ
rose pink کے اردو معانی
صفت
- (بطور جزو وصفی ہا ئفن کے ساتھ) ROSE-COLOURED = معنی ۱۔.
rose pink के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (बतौर जुज़ु वस्फ़ी हाइफ़न के साथ) ROSE-COLOURED = मानी १।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیِنَک میں آنا
افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .
پیِنَک میں چَلا جانا
افیون کے شے سے گردن ڈال دینا ، نین٘د وغیرہ کی وجہ سے غافل ہوجانا ، غفلت طاری ہونا ، ہے خبر ہوجا نا .
پِنَک
وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک
پِناک
(موسیقی) ایک قسم کا باجا: ایک لکڑی جو کمان کے برابر لمبی ہوتی ہے، اس کو تھوڑا سا خم دے کر تان٘ت سے بان٘دھتے ہیں اور لکڑی کا پیالہ اون٘دھا دونوں طرف رکتھے ہیں اور غچک کی طرح بجاتے ہیں، سربتان
پِینَک
وہ غنودگی یا اونگھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اوندھ جاتا ہے، فارسی زبان میں 'پینکی' ہے
sea pink
ایک سمندری پودا جس میں چمکیلے گلابی پھول لگتے ہیں، دوسرانام THRIFT بحری گلاب Armeria maritima ۔.
پَونک مارنا
پانی کے سے پتلے دست کی دھار خارج ہونے کے لیے بولتے ہیں ، مجازاً کسی خوف سے بے انتہا متاثر ہونے کے محل پر کہتے ہیں.
پانڑ
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
پَن آڑ
(تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rose pink)
rose pink
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔