تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rue" کے متعقلہ نتائج

rue

اَفْسوس

دُئی

دو، دونوں، دو ہونے کی حالت یا کیفیت، اپنے آپ کو خدا مختلف سمجھنے کی حالت یا کیفیت، دوغلاپن

due

واجِب

دُعا

اللہ سے مانگنا، طلب کرنا، التجا، عرض، پکار

دو

چند، تھوڑے (قلت افراد ظاہر کرنے کے لیے)

دے

" دینا " سے امر اصل فعل کے شروع میں تکمیل کے لیے مستعمل ہے، جیسے دے پٹکنا، دے مارنا

دِی

گُزرا ہوا روز ، آج سے پچھلا دن.

داء

بیماری، دُکھ، مرکبات میں جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل، مثلاً داء الاسد، داء البولینا وغیرہ

دو

دَے

خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.

دُ

دو (رک) کا مُخفّف بطو سابقہ مُستعمل ، جیسے : دُگنا ، دُہرا وغیرہ میں ۔

دا

درانتی، ہنسیا، ہنسوا، فصل یا گھاس پھوس کاٹنے کا اوزار

do

کرنا

die

دائی

(مجازاً) رازداں ، واقف کار

روئے

رونا (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

روئی

بنولا نِکالی ہوئی کپاس، بنولے سے پاک کی ہوئی کپاس جسے دُھن بھی لیا گیا ہو، دُھنی ہوئی رُوئی

روئِیْں

دوئے

دو

دُوئی

غیریّت، شرک، جدائی، دو سمجھنا

دوئی

یکتائی یا وحدت کی ضد، دو سمجھنا، شرکت غیرت، شریک ہونا، جوڑا ہونے کی حالت

rueful

اَفْسُرْدَہ

ruefulness

غمگینی

roe

مچھلی کے انڈے

رو

چہرہ، مُن٘ھ

را

بطور لاحقۂ تصغیر ، مرکبات میں مستعمل .

رِی

علامت اسمی : جیسے بِکتا سے بکری.

رائی

سرسوں سے چھوٹا اور خشخاش سے برا ایک (تلہن کا) بیج، جو مزے میں کھٹا ہوتا ہے (بیشتر مولی وغیرہ کے اچار میں ڈالا جاتا ہے)، خردل،

رِعی

گھاس، گیاہ

رَوع

ہراس ، ڈر ؛ حیرانی.

رِیع

شرح ، شرح محصول ، مقررہ شرح جس کے حِساب سے کسی گان٘و وغیرہ کے زمینوں پر محصول لِیا جائے نِرخ ، نِرخ عام.

عَدُو

حريف، خصم ، دشمن، بدخواه

رُوئے دار

رُوئیتی

دکَھاوا، ظاہرداری

رُوے زَرْد

پیلا چہرہ ؛ شرمندہ .

روئے زمیں

زمین کی سطح، زمین

duo

جوڑَہ

رُوئے بَند

رُوئے زیبا

خوبصورت چہرہ

رُوئیں دار

وہ چیز جس پر رُواں ہو

روئے دل بر

رُوئے کَماں

کمان کا لکڑی کا حِصّہ ، وہ حِصّہ جو کمان چلانے کے وقت بدن سے دُور ہوتا ہے.

رُوئے زَمِین

سطحِ زمین، زمین دنیا

رُوئیداد

سرگزشت، داستان، واقعہ، حکایت

رُوئے تاباں

چمکتا ہوا چہرہ ، روشن چہرہ

رُوْئے عَالَم

رُوْئے عَمَل

رُوئے نِکُو

نیک چہرہ، خوبصورت چہرہ

رُوئے رَوشَن

روے تاباں ، روشن چہرہ، خوبصورت، حسین، دلش

رُوئے گُلْگُوں

سُرخ چہرہ

رُوْئے آفتاب

آفتاب کا چہرہ، آفتاب (چھپ جانا، مخفی ہونا کے ساتھ)

رُوئے کِتابی

کِتابی چہرہ، کسی قدر لمبا چہرہ

روئے سُخَن

تخاطب، اشارہ تکلم، خطاب، بات کا رخ، جسے مخاطب رکھ کر بات کی جائے

رُوئے مَح٘بُوب

محبوب کا چہرہ.

رُوئیں رُوئیں میں

ہر روئیں میں .

رُوئیں رُوئیں سے دُعا نِکَلْتی ہے

دِل سے دُعا نِکلتی ہے .

رُوئے مُفْلِسی سِیاہ

مفلسی کا منہ کالا

رُوئیں کَھڑے ہونا

رک : رون٘گٹے کھڑے ہونا .

روئے بَغَیر ماں بھی دُودْھ نَہِیں دیتی

بغیر مشقّت کوئی مقصد حاصل نہیں ہوتا

رُوئی کی طَرَح اُڑْنا

بہت آسانی سے ہوا میں بلند ہونا .

rue کے لیے اردو الفاظ

rue

ruː

rue کے اردو معانی

  • اَفْسوس
  • غَم
  • پَچْتاوا

rue के उर्दू अर्थ

  • अफ़सोस
  • ग़म
  • पचतावा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rue)

نام

ای-میل

تبصرہ

rue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone