تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sand" کے متعقلہ نتائج

sand

بالو

سَن٘ڈ

فربہ، موٹا، ہٹّا کٹّا

سانڑ

سانڈ

بیل یا گھوڑا جسے نسل کی افزائش کے لیے تیّار کیا جائے اور کسی کام میں نہ لایا جائے ، بجار.

ساند

تعلق، ساتھ، جوڑ، میل، وابستگی

sand eel

مار ماہی کی طرح کی مچھلی جو خاندان Ammodytidae یا Hypotychidae سے تعلق رکھتی ہے اسے لانس LAUNCE بھی کہتے ہیں ۔.

sand-glass

ریت گھڑی (قب: HOURGLASS ).

sand dollar

بحری خار پشت جو زمرہ Clypeasteroida سے تعلق رکھتا ہے۔.

sand-hopper

ایک چھوٹا دو کار پا قشری یا خولی حشرہ جو سمندر کے کنارے ریت میں بل بناکر رہتا ہے ، بالو ٹڈا۔.

sand dune

ریت کا تودا جو ہوا سے بن جائے ۔.

sand spurrey

رک :

sand-shoe

ریت پر چلنے کے لیے موزوں کر مچ ، ربڑ یا سن کے جوتے۔.

sand-bed

ریتیلی تہ ۔.

sand-blind

چوندھا ، تاريک بين

sand-bath

تپتی ریت کا ظرف حرارت کو یکساں رکھنے کے لیے ۔.

sand cloud

صحرائی بادسموم میں اڑتی ہو ئی ریت ۔.

sand flea

معنی ۱.

sand-crack

گھوڑے کے سم میں درز یا ریخ ۔.

sand-groper

آسٹر سونے کی کان پریلغار کی پہل کرنے والوں میں سے کوئی فرد ۔.

sand yacht

پہیّے دار کشتی جو ساحل پر ہوا کے زور سے دوڑتی ہے ۔.

sand martin

ابابیل سے ملتی جلتی ایک چڑیا Riparia riparia جوریتیلے ساحلوں کے پہلو میں گھونسلہ بناتی ہے، خطّاف الرمل ، ریگ مارٹن ۔.

سَنْدِہ

شبہ، شک

سَندیہہ

صندلیں

صندل کا، صندل کی لکڑی کا بنا ہوا

سَنْڈی

موٹی تازی ، ہٹّی کٹّی ، لحیم شحیم عورت (طنز اور پھبتی کے طور پر) .

sandy

کِرْکِرا

سیند

ایک قِسم کی کچری یا ککڑی

سَنْڈاوا

(جنگلات) نکیلی پتّیوں والے درختوں میں سے ایک ، جس کی لکڑی سے خوشبودار تیل نِکلتا ہے نیز پتّے چھال اور لکڑی بھی خوشبو والی ہوتی ہے ، لاط : Cordia Fragrantis Sime

سَن٘ڈْرا

(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu

صَنْدُوقی

صندوق سے منسوب، صندوق کی وضع قطع کا

صَنْدَلی

صندل کی لکڑی کا، صندل کے رن٘گ کا، صندل سے منسوب

سَنْدیْشا

وہ بات یا خبر جو ایک شخص کسی دوسرے شخص کو کسی تیسرے فرد (یا طریقہ) کے ذریعہ بھیجتا ہے

sanded

ریگ، ریت، بالو، چربالو

sandiness

ریتلا پن

sandalled

کھڑاؤں

سَنْدھْیا

شام، مغرب

سَنْڈاسا

ظرف کو آگ پر سے اُتارنے کا آلہ، چمٹا

سَنْڈاسی

۱. آگ کے اُوپر سے گرم ظرف اُتارنے کا چمٹا ، گرم لوہا پکڑنے کا آلہ ، سڑسی ، سنسی.

صَنْدُوق

ابھرا ہوا، آگے کو نکلا ہوا

sandbagger

تَشَدُّدکَرنے والا

سَنْدانی

سندان کی طرح کا .

sanding

ریگ، ریت، بالو، چربالو

سَن٘دولا

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَن٘دولی

سیندھی کے درخت کا پھل جو چھوٹی کھجور کے مُشابہ ہوتا ہے.

سَنْڈاس

وہ پاخانہ جو کوٹھے پر یا سطحِ زمین سے خاصی بلندی پر ہو اور اس کا بول و براز نیچے آ کر ایک دہانے میں جمع ہو، اس کو مہتر باہر کی طرف سے صاف کر لیتا ہے

سَنْدات

سند کی جمع، بہت سارے ثبوت، شہادتیں

صَنْدُوقْچی

چھوٹے سے چھوٹا صندوق

سَنْدھانا

مختلف پھلوں، بیل وغیرہ کے اچار کی تیاری کا کام

سَنْدھانی

مختلف پھلوں، بیل وغیرہ کے اچار کی تیاری کا کام

صَنْدَل

بزرگوں کا تکیہ، ٹھکانا

صَنْدُوقْچَہ

چھوٹا بکس (صندوق سے چھوٹا اور صندوقچی سے بڑا) اوسط سائز کا بکس

سَنْدِیپْنی

موسیقی: پانچویں سر پنچم کی ایک سُرتی

sandstone

سنگ ریگ

sander

سطح کو کھر چ کر یا رگڑ کرہموار کرنے کا برقی آلہ، مشینی ریگ مال۔.

صَنْدُوق ساز

صندوق بنانے والا

sandiver

شیشہ سازی میں برآمد ہونے والا سیال پھین یا کف۔.

سَینْڈل

کُھلا جوتا جس میں ایڑی کی طرف پٹا لگا ہوتا ہے اور بکلس سے بند کیا جاتا ہے، پٹے دار چپل

سَنْدھی

(قواعد) دو حرفوں کی حرکات کا ایک دوسرے سے مِل جانا ، آوازوں کا خلط ملط ہونا.

سَنْدانِیَہ

کان کی ایک ہڈّی جو سندان کی طرح دو شاخہ ہوتی ہے.

sandfly

جنس Simulium کی کاٹنے والی سیاہ مکھی ، ریت مکھی ، بڑ مکھی۔.

sand کے لیے اردو الفاظ

sand

sænd

sand کے اردو معانی

  • بالو
  • ریگ
  • ریت

sand के उर्दू अर्थ

  • बालू
  • रेग
  • रेत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sand)

نام

ای-میل

تبصرہ

sand

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone