تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sangaree" کے متعقلہ نتائج

sangaree

ایک ٹھنڈا الکحلی مشروب۔.

سونا گیرُو

(طِب) گِیرو کی عمدہ قسم جو صاف خالص ہوتی ہے اور پانی میں ڈالنے سے پھول جاتی ہے ، اسکا رن٘گ سُرخ ہوتا ہے ، سون گِیرُو .

sangria

سرخ شراب اور لیمونیڈ کا اسپینی مشروب۔.

سُونگْرا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سینگْری

ایک پھلی ، مولی کی پھلی ، موگری .

سِنگارا

بناؤ سِن٘گار

سِینگْرا

(کاشت کاری) زرعی پیداوار کی پھلی یا پھلیاں

شِنگْرا

لکڑی کی ایک قسم جس کے اندر سے ارغوانی رنگ نکلتا ہے .

سِینَہ گِیرہ

رک : سِینہ گِیر (گھوڑے کا ایک مرض)

سِینَہ گِیری

(گھوڑے کے) سِینہ گِیر مرض میں مُبتلا ہونے کی حالت .

سانگْڑا

(بندھانی) بھاری پتھر اُٹھانے کے لیے ٹیکا دینے کی چھوٹی بلّی ، داب ، آٹکی.

سِینْگْڑی

سَنگْڑا

لوہاری: کُریدنی، اکونڈی، کُھلاِون، بھٹی کی آگ کُریدنے اور اُلٹ پُلٹ کرنے کا آہنی گز اور کھیچَہ

سُونگْڑا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سِینگْڑا

کھوکلا کیا ہوا سَین٘گ جس میں بارود رکھی جائے، بارود دان، (مجاذاً) آلہ حرب و ضرب

سِنگَوڑی

رکَ : سنگوٹی.

سِنگاڑَہ

(نباتیات) سِنگھاڑا ایک آبی پودے کا مشہور پھل ، سِین٘گ نُما متعدد کان٘ٹے ہوتے ہیں اس لیے سِن٘گاڑا کہتے ہیں.

سَنگ رُو

بال سانْگْڑا

(سپہ گری) تیغ زنی کے داہنی طرف کے پیچوں کے ۲۵ انداز میں سے ایک کا نام

ہَل سِینگْڑا

(کشتی) ایک دانو (باندھنا کے ساتھ مستعمل) ۔

بَل سِینْگڑا

فن بانگ کا ایک دانو جس میں ھریف کی پشت پر سوار ہوکر اکے ہاتھ گانٹھ لیتے ہیں

سِینگ سِینگْڑا

ذُرّیات ، طوائف کے ہاں طبلہ اور سارنگی وغیرہ بجانے والے .

sangaree کے لیے اردو الفاظ

sangaree

sangaree کے اردو معانی

اسم

  • ایک ٹھنڈا الکحلی مشروب۔.

sangaree के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक ठंडा अलकहली मशरूब।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sangaree)

نام

ای-میل

تبصرہ

sangaree

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone