تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sapid" کے متعقلہ نتائج

sapid

ادبی: ذائقہ دار ، خوش ذائقہ، پھیکے یا بے مزہ کی ضد ۔.

سَپِیْد

۱. سفید

sapidity

مزیدار

shaped

شکل

shipped

جہاز

سَپِید کَرنا

اُجلا کرنا ، تان٘بے کو سن٘کھیا کی مدد سے چوڑا بنانے کے واسطے چاندی کی رنگت میں لانا

سپیدہ دم

بالکل صبح، صبح صادق کے وقت

سَپَڑ سَپَڑ کے کھانا

سَپَڑْ پوتا

پوتے کا پوتا ، پرپوتے یا پڑپوتے کا بیٹا.

سَپَِید پَڑ جانا

چہرے کا رن٘گ اُڑ جانا ، خوف یا غم سے خون خُشک ہو جانا

سَپَڑ سَپَڑ

کتے کے کھانے کی آواز، کنایۃً: بے تمیزی سے کھانا کھانے کی آواز

سَپَڑ سَپَڑ کھانا

اس طرح بدتمیزی سے کھانا کہ من٘ھ سے سپڑ سپڑ کی آواز پیدا ہو.

سَپِیَد و سِیاہ

نیکی بدی ، بھلائی بُرائی ، جملہ اُمور ، تمام اِختیارات

سَپِید و سِیاہ کَرْنا

جس طرح چاہے تَصَرُّف میں لانا ، مُختارِ کُل ہونا ، جو چاہے کرنا

سَپِیَد و سِیَہ

نیکی بدی ، بھلائی بُرائی ، جملہ اُمور ، تمام اِختیارات

سَپَید پَر دِکھانا

(شِکاریات) مقابلے سے دستبردار ہو جانا ، بھاگ جانا ، بُزدلی دِکھانا

شَپَڑ شَپَڑ

تیز تیز چلنے کی آواز

سَپید کار

سَپَید سِیاہ کا مُخْتار

وہ جسے مکمل اختیار حاصل ہو، مختار کل

سَپَڑْدائی

رک : سپردائی.

سَپَڑْدا

سازندے ، سپردا

سَپَڑنا

پکڑا جانا ، گرفتار ہونا.

سَپیدَۂِ شَفَق

spud

عوام: آلو ۔.

speed

جَلدی

sped

کا ماضی و ماضیہ۔.

سَپِیدی

روشنی، نور، صباحت، سفیدی

سَپِیدیٔ صُبْح

وہ سفیدی جو طلوع آفتاب سے پہلے نمودار ہوتی ہے

سَپِیدی آنا

بال سفید ہونا ، بڑھاپا آنا

سَپِیدی کَرنا

مکان یا دوکان وغیرہ پر چُونا پھیرنا

سَپِیدی پِھرنا

چُونے سے دیواروں کی ہونا

سَپِیدی پَھیلْنا

اُجالا ہونا ، صبح کی روشنی کا نمودار ہونا ؛ (کنایۃً) ترقی ہونا

سَپِیدی پُھوٹْنا

صبح صادق کی روشنی کا نمودار ہونا

سَپِیدی پھیرْنا

چُونا پھیرنا ، قلعی پھیرنا ، سفیدی کرانا ، دیواروں کی پُتائی کرنا

سَپیدار

بید کی قسم کا سفید پتے اور چھال والا ایک بڑا درخت نیز اس کی لکڑی ، سفیدہ

سَپیداج

ایک دہ شاخہ مچھلی جس کے من٘ھ سے کالی رال بہتی ہے

spud-bashing

عوام: برط آلو چھیلنے کی طویل مدّت۔.

سُپید پوش

وہ جس نے اُجلے کپڑے پہنے ہوں ، خُوش لِباس ، شریف طبع ، سیدھا سادھا

سُپید پوشی

خوش لِباس ، سادگی ؛ (کنایۃً) عِزّت و آبرو ، بھرم

سُپِیْدَۂ سَحَر

وہ سفیدی یا روشنی جو طلوع آفتاب سے کچھ دیر پہلے نمودار ہوتی ہے، سُورج نکلنے سے پہلے کی سفیدی، صبح صادق، اُجالے کا قریب ہونا، روشنی کا قریب تر آ جانا

speed bump

گاڑیوں کی رفتار دھیمی کرانے کے لیے سڑک کی چوڑان میں ایک نمایاں اُبھار، رفتار شکن۔.

speed limit

گاڑیوں، کشتیوں وغیرہ کے لیے مقررہ انتہائی رفتار، کسی خاص علاقے میں نافذ۔.

speed-up

رفتار یا رفتار کار میں اضافہ۔.

سُپید و سِیاہ کا اِخْتِیار

کامل اِختیار ، بنانے بگاڑے کا اِختیار ، ہر طرح سے تَصَرُ٘ف کرنے کا اِختیار

سُپیدَۂ سَحَر

بالوں کی سفیدی

باغِ سَپِید

وہ باغ جس کی دیواریں سفید ہوں

سُپیدَۂ سَحَری

رک : سپیدۂ سحر

سَپوڑْنا

چٹ کر جانا ، ختم کرنا ، بدتمیزی سے کھانا ، معمولی سے زیادہ مقدار لے لے کر جلد کھا جانا

سَپْڑانا

پکڑوانا، گرفتار کروانا، پھن٘سانا، مُلَوّث کرنا

spade foot

کرسی کے پائے کا پھیلا ہوا نچلا سرا۔.

spider monkey

جنوبی امریکا کا جنس Ateles اور جنس Brachyteles سے تعلق رکھنے والا بندر جس کے بازو اور ٹانگیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں اور مضبوط پکڑ یا گرفت رکھنے والی دم۔.

sapodilla plum

SAPODILLA کا پھل امریکی آلوچہ۔.

گُلِ سَپِید

گلاب کی ایک قسم جو سفید اور خوشبودار ہوتی ہے ، سیوتی .

spade beard

مخروطی ڈاڑھی۔.

speedway

(الف) موٹر سائیکلوں کی دوڑ (ب) اس کے لیے بنا ہوا راستہ یا اسٹیڈیم۔.

supadriv

تجارتی نام: صلیبی نشان کے سر والا پیچ کش جو سوراخ ملنے تک پیچ کو تھامے رکھتا ہے۔.

spadille

حکم کا اکّا OMBRE یا QUADRILLE کے کھیلوں میں۔.

speedball

عوام: کوکین اور ہیروئن یا مارفین کا مرکب۔.

sapodilla

مدارینی علاقے کا ایک لمبا امریکی پھل دار درخت جس کی لکڑی پائیدار ہوتی ہے اور اس کا گوند جو چیونگ گم وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ، امریکی آ لوچہ ۔.

speedwell

جنس Veronica کی کوئی جھاڑی جس میں چھوٹے چھوٹے نیلے یا گلابی پھول کھلتے ہیں؛ سبز آب۔.

sapid کے لیے اردو الفاظ

sapid

sapid کے اردو معانی

صفت

  • ادبی: ذائقہ دار ، خوش ذائقہ، پھیکے یا بے مزہ کی ضد ۔.
  • ادبی: پسندیدہ ، با مزہ (تحریر یا گفتگو).

sapid के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • अदबी: ज़ाइक़ादार , ख़ुशज़ायका, फीके या बेमज़ा की ज़िद ।
  • अदबी: पसंदीदा , बा मज़ा (तहरीर या गुफ़्तगु)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sapid)

نام

ای-میل

تبصرہ

sapid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone