تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sass" کے متعقلہ نتائج

sass

بول چال: شمالی امریکا گستاخی، شوخ چشمی ، بے ادبی، بد لحاظی۔.

sassy

بول چال: شمالی امریکا خصوصاً:

سَسِّی

لیلیٰ و مجنوں، شیرین و فرہاد، یوسف و زلیخا کی طرح سندھ کی داستانوں کی ہیروئن جو 'لار' نامی دھوبی کے ساتھ رہتی تھی اس نے اپنی بیٹی بنا کر اس کا نام سَسَی یعنی چان٘د رکھ لیا، پنجاب میں بھی یہ داستان مشہور ہے

sassanian

ایران کے ساسانی خاندان کا فرد جس کی حکومت ۲۲۴ ء سے ۶۵۱ء تک رہی۔.

sassenach

اسکاچ و آئرستان، تحقیراً : انگریز۔.

sassafras

شمالی امریکا کا ایک ٹھگنا درخت جس کے پتّے اور چھال خوشبود ار ہوتی ہے Sassafras albidum۔.

suss

عوام: برط جرم کا شبہ کرنا ۔.

شِشَن جَج

رک : سشن جج ؛ اعلیٰ حاکمِ عدالت .

سیشَن جَج

فوجداری عدالت کا جج .

سِشَن جَج

جج جو سنگین مقدمات میں فوجداری مقدمات کا فیصلہ جیوری کے مشورے سے کرتا ہے .

سِشَن جَجی

سیشن جج کا عہدہ یا کام .

سِشَن سُپُرْد کَرْنا

ماتحت یا زیریں عدالت کا کوئی مقدمہ اپنے سے برتر یعنی سِشن کی عدالت کے سپرد کرنا .

شَش صَد

چھ سو

سِیس شوبھا

سر کی زینت ، سر کی آرائش ؛ مراد : ٹوپی ، کلاہ .

sissy

بول چال: کمزور، بزدل، زنان پن کی طرف مائل آدمی۔.

sissoo

شیشم

شش سری

اصلی سونا، وہ سونا جس میں ذر بھی میل یا ملاوٹ نہ ھو

sessile

نباتیات: نباتیات و حیوانیات : تنے یا ساق کے ساتھ، بغیر کسی ٹہنی کے براہ راست جڑا ہوا ( پتّہ ، پھول وغیرہ ) بے شاخچہ۔.

sessional

اجلاسی

شَش سالَہ

چھ سال کا

شَس سالَہ

چھ سال کا .

سِیس سوبھا

سر کی زینت ، سر کی آرائش ؛ مراد : ٹوپی ، کلاہ .

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

شُوں شاں شُوں

ہوا کی کسی نلکی میں سے خارج ہونے کی آواز .

سُسّا

خرگوش

sussex

انگلستان کے گھریلو مرغوں کی ایک نسل ، سرخ یا چتّی دار ۔.

سیشَن

۱. اِجلاس ، جلسہ .

شِیشَہ ساز

شیشہ اور شیشے کے برتن بنانے والا.

شِیشَہ سازی

شیشہ بنانا، شیشہ ساز کا پیشہ، شیشے کے برتن بنانا

شِیش آسَن

جوگیوں کا ایک قسم کا طریقۂ عبادت جس میں آدمی سر کے بل کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ خون دماغ کی طرف جائے، شیرش آسن

شِیشَۂ ساعَت

(مجازاً) مشینی گھڑی ، کیونکہ اس کے بالائی حصے پر بھی شیشہ لگا ہوتا ہے.

شُوں شاں شَلّی

(کنایۃً) زور طاقت کا مظاہرہ .

سِیس سُوں چَلْنا

سر کے بَل چلنا .

شُعاعُ الشَّمْس

سورج کی کرن

شِیشی سُنْگھانا

چونا یا نوشادر حل کر کے شیشی کے ذریعے سنگھانا جس سے چھینکیں آجاتی ہیں

ساس سے بَیر بَہُو سے ناتا

اپنوں سے دشمنی ہے اور غیروں سے تعلق ، اُلٹا معاملہ ہے

شیشۂ صہبا

ساس سے توڑ، بَہُو سے ناتا

ساس کی مجودگی میں بہو کا کیا دخل ہے ، بڑون کو چھوڑ کر چھوٹوں سے میل بڑھانا بے فائدہ ہے

ساس سے بَیر پَڑوسَن سے ناتا

بیوقوف عورت ہے

sass کے لیے اردو الفاظ

sass

sæs

sass کے اردو معانی

اسم

  • بول چال: شمالی امریکا گستاخی، شوخ چشمی ، بے ادبی، بد لحاظی۔.

فعل

  • کسی سے گستاخی کرنا۔.

sass के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बोल चाल: शुमाली अमरीका गुस्ताख़ी, शोख़ चश्मी , बेअदबी, बद लहाज़ी।

क्रिया

  • किसी से गुस्ताख़ी करना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sass)

نام

ای-میل

تبصرہ

sass

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone