تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"save" کے متعقلہ نتائج
save کے لیے اردو الفاظ
save کے اردو معانی
- سیوا
- غَیْر
- بَچانا
save के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सेवा
- ग़ैर
- बचाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَہاں سَو، وَہاں سَوا سَو
فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پرواہ نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی
جَہاں بَڑی سیوا ، تَہاں اوچھا پَھل
بڑی خدمت کا کم صلہ، باوجود بڑی محنت کے فائدہ قلیل ہو تو کہتے ہیں.
رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی
ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .
جَہاں سیر وَہاں سَوا سیر
فضول خرچ آدمی کم و بیش کی پروا نہیں کرتا، جہاں بہت سا نقصان ہوا تھوڑا اور سہی
خورْشِید سَوا نیزے پَر آنا
رک : سورج سوا نیزے پر آنا (جو زیادہ مستعمل ہے) بمعنی قیامت برپا ہونا ، قیامت کے آثار نمایاں ہونا .
نَکٹے کی ناک کٹی، سوا گز اور بڑھی
بےعزت آدمی ذلت کو بھی عزّت سمجھ کر خوش ہوتا ہے، بےعزت کی چاہے کتنی ذلت ہو اسے پرواہ نہیں
جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل کھاوے
رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.
جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل پاوے
رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.
جِیوں لادی تِیوں سَوا لادی
کسی بار یا دباؤ کے بڑھ جانے کے موقع پر بولتے ہیں ،خرچ کرنے لگے تو اس کی کمی بیشی پر خیال نہ کرنا چاہیے.
سَو دِلّی اُجَڑ گَئی تو بھی سَوا لاکھ ہاتھی
باوجود اتنی دفعہ برباد ہونے کے دِلّی میں اب بھی بہت دولت ہے.
تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی
تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو
پاؤ بَھر سے سَوا پاؤ ہو جانا
۔ (عو) زیادہ ہوجانا۔ سوایا ہوجانا۔ (فقرہ) طیبہ کی خبر ولادت سنتے ہی وہ ملال پاؤ بھر سے سوا پاؤ ہوگیا۔
پَیغَمْبَر اَپنے گَھر کے سِوا کَہِیں بے قَدْر نَہِیں ہوتا
صاحب کمال کی مخالفت سب سے زیادہ گھر والے ہی کرتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (save)
save
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔