تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seaway" کے متعقلہ نتائج

seaway

خشکی کے درمیان آبنائے جس میں سے جہاز سمندرتک پہنچ سکیں۔.

سِویاں

سِوَئیں کی جمع (تراکیب میں مُستعمل)، گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بھون کر دودھ شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

sway

عَمَل دَخَل

showy

بَھڑْکِیلا

savvy

سَمَجھ

savoy

سخت قسم کے کرم کلے کی ایک قسم جس کے پتّے چنّٹ دار ہوتے ہیں۔.

سیوَیّاں

سِوَئیں کی جمع.

سوئیوں

سِوَئِیں

گندھے میدے کا بٹا ہوا تار جس کو خشک کرکے بُھون کر دودھ ، شکر وغیرہ مِلا کر کھاتے ہیں

سِوائی

(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو

سِوَیّاں توڑنا

سِوَیّاں بنانے کی چرخی ، گھوڑی میں سے نِکلتے ہوئے تاروں کو جُدا کرنا ، سیل لینا ، سیل ڈالنا ، سیل پھیکنا .

سِوَیّاں کَرنا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں توڑنا .

سِوَیّاں بَنانا

سِوَیّاں توڑنا.

سِوَیّاں بَٹْنا

پٹرے ، مٹکے ، گھڑے یا کسی اور برتن کو اون٘دھا کرکے اس پر میدے کو رکھ کر اس طرح بل دینا کہ باریک تار بنتا جائے.

سِوَیّاں اُٹھانا

سِوَیّاں بنانا ، سِوَیّاں تیّار کرنا.

سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی

خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.

سِوَیّاں جھیلْنا

سِوَیّوں کی چرخی ، گھوڑی سے جُدا کرکے احتیاط کے ساتھ سُوکھنے کے لیے پھیلانا.

سیوئیوں بن عید کیسی

عیدالفطر پر مسلمان سوئیاں پکا کر کھاتے ہیں، اس کے بغیر عید نہیں معلوم ہوتی

sway-back

غیر معمولی طور پر گڑھے دار کمر (خصوصاً گھوڑے کی ) فطاء کا عیب یا مرض ۔.

sway-pole

سِوَئِیوں ناج پِرونا

نہایت کنجوسی کرنا ، بہت ہی بُخل اور خِسَّت سے کام لینا.

سِوائی جَمَع

وہ محصول جو زمین کے علاوہ اور چیزوں پر لگایا جاتا ہے مثلاً چنگی وغیرہ

سِوَیّوں کی مَشِین

وہ مشین جس میں سویاں بناتے ہیں

سَوَیّا

سوَایا، ۱۱/۴ ؛ ایک اور چوتھائی.

سِوِیّا

خِدمت گُزار ، سیوا اور خدمت کرنے والی عورت (عورتوں کی قِسم میں سے ایک عورت جو پارسا ہوتی ہے).

سَوَیَّہ

ایک وزن یا بحراصناف شعر، سَوَیّا

سِوَئِیں پُلاؤ

پُلاؤ کی طرح مسالے ڈال کر پکائی ہوئی سِوَیّاں ، سِویوں کا پُلاؤ.

swayed

فرمانروائی

savoyard

جنوب مشرقی فرانس کے مقام Savoy کا باشندہ۔.

سِوائے

سِوا ، زیادہ ، بڑھ کر .

سَوِیَّت

برابری ، اعتدال ، یکسانیت ، مساوات.

شیوائی

فصاحت، بلاغت

صَحْوِیَّت

ہوش میں ہونا، بیداری کی حالت میں ہونا، محویت کا نقیض.

سَوایا

سَوائی

سوایا کی تانیث

سُویمْبَر رَچْنا

خاوند کے اِنتخاب کی مجلس جمع کرنا

سویمْبَر رَچانا

سوائی

جہاز کا پردہ .

sawyer

آرا كَش

سَوائے

عہدِ مُغلیہ کا چان٘دی کا سِکَہ جو تین ماشے یا ۱/۴ تولے کا ہوتا تھا .

عِیسْوِیَّت

عیسائیت ، عیسائی ہونے کی حالت ، حضرت عیسیٰ کی شریعت پر چلنا.

سَہْوَیَا

مُتحمِّل مِزاج ، بُردبار .

سووِیَٹ

روس.

سَوائِم

وہ مویشی جو چراگاہ سے اپنی غذا حاصل کرتے ہیں .

عِیسْوِیَہ

حضرت عیسیٰ سے نسبت رکھنے والا ، عیسائی.

شَوائِب

آلودگیاں، کثافتیں

سُویمْبَرا

اپنے آپ خاوند کو منتخب کرنے والی لڑکی

سُویمْبَر

(ہند) زمانۂ قدیم میں ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بھری مجلس میں اپنی پسند کے شخص کو مالا پہنا کر لڑکی اپنے شوہر کا انتخاب خود کرتی تھی

سوئِمْبَر

(ہندو) اپنی پسند کا خاوند مُنتخب کرنے کا قاعدہ، ہندو راجاؤں اورعالی خاندان ہندوؤں میں یہ طریقہ رائج تھا کہ جب لڑکی کی شادی کرنا ہوتی تھی تو دن تاریخ مقرر کرکے اعلان کرایا جاتا تھا کہ شادی کے خواہش مند آکر اپنے کرتب اور ہنر دِکھائیں اور لڑکی جسے پسند کرے گی اُس سے شادی کی جائے گی یہ رسم اور تقریب سوئمبر کہلاتی تھی

عِشْوَہ‌ آئِین

ناز و ادا کرنے والا

دال سِوَیّاں

(دہلی) چنے کی تلی ہوئی دال اور بیسن کی سویاں یا سیو جو تلے ہوئے ہیں اور مسالا اور نمک مرچ ڈالکر لوگ کھاتے ہیں .

رُومالی سِوَیّاں

وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .

صَنوبَری سِوَئِیّاں

صنوبر کا بھوسا

seaway کے لیے اردو الفاظ

seaway

seaway کے اردو معانی

اسم

  • خشکی کے درمیان آبنائے جس میں سے جہاز سمندرتک پہنچ سکیں۔.
  • پانی کے جہاز کی رفتار یا چال ۔.
  • پانی کا راستہ ، سمندری سفر کا نقشہ۔.

seaway के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ुशकी के दरमयान आबनाए जिस में से जहाज़ समुंद्र तक पहुंच सकीं।
  • पानी के जहाज़ को रफ़्तार या चाल ।
  • पानी का रास्ता , समुंद्री सफ़र का नक़्शा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seaway)

نام

ای-میل

تبصرہ

seaway

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone