تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوائی" کے متعقلہ نتائج

سِوائی

(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو

سوائی

جہاز کا پردہ .

سَوائی

سوایا کی تانیث

سِوائی جَمَع

وہ محصول جو زمین کے علاوہ اور چیزوں پر لگایا جاتا ہے مثلاً چنگی وغیرہ

ما سِوائی

رک: ماسوا، ماورائی، دنیاوی.

رَقَمِ سَوائی

وہ آمدنی جو علاوہ لگان کے زمیندار کو وصول ہوتی ہے.

ایک کی دونی سے سو کی سوائی بھلی

تھوڑا نفع زیادہ سے بہتر ہے بشرطیکہ کام بڑے پیمانے پر کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سوائی کے معانیدیکھیے

سوائی

svaa.iiस्वाई

وزن : 22

स्वाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जहाज़ का पर्दा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone