تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seedy" کے متعقلہ نتائج

seedy

بھدا سا

شادْیاں

شادی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

shady

سایہ دار۔.

shoddy

بیہُودَہ

ثَدْیا

ابھری ہوئی چھاتیوں والی عورت

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

صَدْیَہ

(نفسیات) صدیہ ان افراد کی نسبت فی صد ہوتا ہے جو کسی خاص محصلہ نمبروں سے نیچے ہوتے ہیں ، فی صد

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سُدائی سان

(نگینہ گری) اِکٹا ، آٹکا ، مُل سان ، سچّے یعنی قیمتی پتھر یا جواہر کے نگینوں کے ڈول بنانے کی سان جو لاک اور چینی مٹی کے مرکب سے تیّار کی جاتی ہے.

شادیاں گِنانا

خوشی منانا .

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَعْدِیہ

توشہ خانہ مبارک میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زرۂ مبارک .

سَڑْیا

پُرانا ، بوسیدہ .

شَیدائی

شیفتہ و شیدا ہونے والا، فریقتہ ہونے والا، عاشق

شَیدائِیَّت

آشفتگی، شیفتگی، عاشق ہونا، فریفتہ ہونا.

سَڑْیَل پَن

سَڑْیا جانا

ضِدّی بن جانا ، بچّے تو بچّے بعض وقت اچّھے بھلے بوڑھے لوگ سڑیا جاتے ہیں .

سَڑْیَل پَنا

سَڑْیَل

۱۔ بے ڈھنگا ، خراب ،خستہ ، ادنیٰ درجے کا ، بہت معمولی ، خراب و خستہ ، ردّی۔

شادِیانَہ دینا

خوشی کے موقع پر نذرانہ یا مبارکباد پیش کرنا ، مبارکباد دینا .

ثَدَئی

پستان ولا (جانور)

سُدائی

(آئینہ سازی) شیشہ کو آئینہ بنانے کے لیے مُجلّا و مُصفّا کرنے اور کور کنارے بنانے کا عمل.

صَدائے دُہل اَز دُور خوش اَسْت

رک : دُور کے ڈھول سہانے ، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں غائب کی ایسی تعریف کی جائے جو در حقیقت ایسی تعریف کے قابل نہ ہو.

شادِیانے بَجانا

سادِیانَہ

انسان کو اخلاقی پرواز کے لیے خصوصی دباؤ برداشت کرنے کی عادت ڈلوانا ، تکلیف دہ.

صَدْيان

سَودایَن

(عو) خبطی ، دیوانی ، سِڑی ، جنونی ، بے وقوف ، مخبوط الحواس.

سادِیَت

جنسی کجروی، نفسیاتی اُلجھاؤ، آزاد رسانی سے لُطف اندورزی

شادِیانَہ بَجْنا

خوشی کے موقع کی مخصوص گت یا گیت یا مبارکبادی کا مخصوص راگ یا بول خاص انداز سے ادا کیا جانا .

شادِیانَہ بَجانا

خوشی کی نوبت بجانا ، فتح کا نقارہ بجانا ، ساز پر خوشی کے نغمے بجانا.

شَدْیانَہ

رک: شادیانہ.

شادِیانَہ

باجا جو بیاہ، فتح یا کسی اور خوشی کے موقع پر بجایا جائے، وہ ساز جو خوشی کے موقع پر بجایا جائے اور اس کی آواز سے خوشی کا اظہارہو

سانڈِْیا

اُون٘ٹ کا بچّہ

سَڈْیَنْتْر

سازش، خفیہ طور پر کی جانے والی کاروائی، دھوکہ دینے کا منصوبہ بنانا، ملی بھگت

شَدائِد

شدیدہ کی جمع، تکلیفیں، مصیبتیں، سختیاں، غم، اندوہ، رنج

صَد یَک

سَعْدِیَت

مبارک و مسعود ، نیک ہونا .

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سُدائی کَرنا

(نگینہ گری) سان پر گِھس کر نگینے کا ڈول بنانا ، پہل اور گھاٹ تراشنا.

سَنڈْیانا

موٹا تازہ ہونا ، مفت خوری کا عادی ہونا ، مسٹن٘ڈ ہونا.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سوندائیگی

سون٘داپن ، سون٘داہٹ.

سَدِّ یاجُوج

رک : سدِّ سِکندر.

seedy کے لیے اردو الفاظ

seedy

ˈsiː.di

seedy کے اردو معانی

  • بھدا سا
  • بِجالا
  • تخم دار

seedy के उर्दू अर्थ

  • भद्दा सा
  • बिजाला
  • तुख़्म-दार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seedy)

نام

ای-میل

تبصرہ

seedy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone