تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serow" کے متعقلہ نتائج
serow کے لیے اردو الفاظ
serow کے اردو معانی
اسم
- اڑیال یا غورال ، جنوبی اور مشرقی ایشیا کے پہاڑی بکروں Capriconus sumatrensis اور تائیوان و جاپان کے C. crispus میں سے کوئی ؛ بز کوہی ۔.
serow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अड़याल या ग़ोराल , जुनूबी और मशरिक़ी एशिया के पहाड़ी बकरों Capriconus sumatrensis और तायवान-ओ-जापान के C. crispus में से कोई ; बुज़ कोही ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
serow
اڑیال یا غورال ، جنوبی اور مشرقی ایشیا کے پہاڑی بکروں Capriconus sumatrensis اور تائیوان و جاپان کے C. crispus میں سے کوئی ؛ بز کوہی ۔.
سَرْو
ایک سیدھا لبما خوشنما سوئی کی طرح نکیلی پتیوں والا مخروطی شکل کا درخت جس کی ہر شاخ کے سِرے پر باریک چھوٹی چھوٹی سی پتّیوں کا ایک مخروطی جُھرمٹ ہوتا ہے یہ سب شاخیں آپس میں مِلی ہوئی نِیچے سے اُوپر تک ایک ایسے مِینار یا ستون کی سی شکل بناتی ہیں جو کہیں نِیچے اور کہیں درمیان میں پھیلا ہوا اور اُوپر کی طرف مخروطی شکل میں نوکدار سا ہوتا ہے۔ شعرا اس سے قامتِ محبوب کو تشبیہہ دیتے ہیں
سَرْوِ چَراغاں
چراغوں سے سجایا ہوا جھاڑ یا درخت، کانچ کا سرو سے مشابہت رکھتا ہوا شیشہ کا بنا جھاڑ جس میں موم بتیاں جلتی ہیں
سَرْوِ ناز
وہ سرو جس کی شاخیں آپس میں ایک دوسری کی طرف مائل اور اُوپر کو اُٹھی ہوئی ہوں ؛ (استعارۃً) خوش قامت محبوب .
سَرْوے سَرْوا
کسی گھر، دفتر، تنظیم وغیرہ میں وہ شخص جسے ہر قسم کے کام کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے، مختار کل
سَرْوِ چَمَن
سرو کا وہ درخت جو خود رو نہ ہو، سرو، سرو کا درخت، (استعارۃً) سجیلا محبوب، معشوق نیز قد معشوق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (serow)
serow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔