تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shearing" کے متعقلہ نتائج

shearing

ٹیٹری

sheading

رودبار انگلستان کے جزیرے MAN کے چھ انتظامی حلقوں میں سے کوئی۔.

sharing

تَقْسِیم

shoring

سمندر کا کنارہ

shading

پنسل کی لکیروں وغیرہ سے روشنی اور سائے کا تأثر دینے کا عمل۔.

شارَنگْی

سارن٘گی کی طرح کا ایک باجا نیز سارن٘گی

shedding

چھپر

شَرَنگ

ایک نہایت تلخ اور بد ذائقہ پھل ، حنظل ، اندرائن ، زہر .

سِہ رَنگ

ایک ریشمی کپڑے کا نام ، تِرن٘گی.

شِرِنگی

(جر٘احی) ایک الہ جس کا منہ تین انگل اور لمبائی اٹھارہ انگل کے برابر ہوتی ہے اور جو خون پیشاب خراب دودھ وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے اس کے آدھے حصے میں سرسوں کے دانے کے برابر سوراخ ہوتا ہے اور اس کا آدھا حصہ عورت کے پِستانوں کے آدھے حصہ کے مانند ہوا ہے .

شِیرْنی گَر

مٹھائی بنانے والا ، مٹھائی فروش.

سِحْر نِگار

مسحور کر دینے والی تحریر کا خالق ، جادو جیسا اثر رکھنے والی نگارش کا خالق ، نہایت پُر اثر لکھنے والا.

شَرَنگار رَس

سنسکرت کےعلم بلاغت کی رو سے رس یا کیفیت کی نو قسموں میں سے ایک، وصل و ہجر ، حسن و عشق کے جذبات

شاد نَگَر

عیش و عشرت کی جگہ ، آرام و آسائش کا مقام ، (کنایۃَّ) میکہ .

سِحْر نِگاری

جادُوئی کیفیت ، متاثر کرنے والی.

شِرِنگار

محبت ، عشق ، جنسی جذبات ، جماع ، ہمبستری ؛ سیندور ، سیندور کا نشان یا نشانات جو ہاتھی کے سر اور سونڈ پر زیب و زینت کے لیے لگائے جائیں ؛ نشان ؛ آدمی یا لباس کے لیے ایک خوشبو دار سفوف ؛ سنگھار ؛ لونگ

شَر اَنْگیز

بدی یا فساد پیدا کرنے والا، آپس میں لڑانے والا، شرّی، شریر، مفسد

شِیرِینِیٔ گُفْتار

بات کرنے کی خوبصورتی ، تقریر کی خوبصورتی

شور اَنگیز

شور اٹھانے والا، شور کرنے والا، ہمنگامہ خیز، فتنہ انگیز

سِحْر اَنْگیز

متاثر کرنے والا، پرکشش

شور اَنْگیزی

شور اٹھنا، غُل مچانا، ہنگامہ خیزی

شَر اَنگیزی

فتنہ و فساد، شرارت، فتنہ پردازی، جھگڑا کرنا، آپس میں لڑانا، پھوٹ ڈالنا

شَہْر ان٘گیز

شہر آشوب (رک) کی ایک قسم، ایسی نظم جس میں لڑکوں کے حسن و جمال اور ان کی دلکش اداؤں کا ذکر ہوتا تھا اور جن کا مقصد محض تفریح و تفَنّنِ طبع تھا اور جس سے شہر میں فتنے اور ہنگامے اٹھنے کا ڈر بھی ہوتا تھا.

سِحْر اَنگیزی

جادو کے اثر کا ہونا، مجازاً: کشش، اثر پذیری

شِیریں گُفْتار

خوش تقریر، خوش کلام

شَہْرِ نِگار

جگمگاتا ہوا شہر، سجا ہوا شہر، آرائش و زیبائش والا شہر، خوبصورت لوگوں کا شہر.

شِیرِیں گُفْتَگو

میٹھی میٹھی باتیں، شیریں کلام

شِیرِیں گُفْتاری

اچھی بات چیت کا سلیقہ، خوش گفتاری

شَہْرِ نِگاراں

جگمگاتا ہوا شہر، سجا ہوا شہر، آرائش و زیبائش والا شہر، خوبصورت لوگوں کا شہر

شاہِدِ نِگْہَت

نگہت کا شاہد سے استعارہ کرتے ہیں، خوشبو

سِہ رَنگی

تین رن٘گ والا، ترنگی

شَڑَنگے مارنا

لمبے لمبے ہاتھ مار کر تیرنا ، تیز تیز تیرنا .

شریں گرایا گڑ

گڑ ملایا ہوا تمباکو

شِیرَۂ اَنْگُور

شِیرَۂ اَن٘گُور

انگور کی شراب ، شرابِ انگوری .

shearing کے لیے اردو الفاظ

shearing

shearing کے اردو معانی

اسم

  • ٹیٹری

فعل

  • کاٹنا
  • کترنا
  • مقراض کرنا
  • لاؤنی کرنا
  • مونڈنا
  • (چھانٹنا)

shearing के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • टेट्रि

क्रिया

  • काटना
  • कुतरना
  • मिक़राज़ करना
  • लाओनी करना
  • मूंडना
  • (छांटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shearing)

نام

ای-میل

تبصرہ

shearing

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone