تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shim" کے متعقلہ نتائج

shim

مشین کے پرزوں کو چست رکھنے کے لیے پھنسایا جانے والا پترا ، پچّر ، چُول۔.

شام

كالا

شِیم

ایک قسم کی مچھلی، سوری مچھلی

shimmy

تواریخ: تیز تال کے ساتھ تھرکتا ہوا ناچ ۔.

shimmer

جھلملانا، دمکنا ۔.

shimmering

پنڈلی کی ہڈی یا نلی

شملہ

شِمْپَنی

ایک قسم کی گاڑی جسے بیل کھینچتے ہیں

شِمال رُویَہ

شمال رو، جس کی رخ شمال جانب ہو

sham

بَنّا

شَم

ضبطِ نفس، اپنے قوائے جسمانی کو قابو میں رکھنا، بے پروائی، بے اعتنائی

شِمْرِیَہ

ایک فرقے کا نام جس کا بانی حبیب بن عون الشمری تھا

شِمْر کی ہَڈّی گَڑی ہے

کسی مکان یا کسی جگہ پر جہاں مجلسیں ہوتی ہوں اور گر یہ نہ ہو یا کم ہو تو کہتے ہیں

شَمْع

موم، کافور یا چربی کی بنی ہوئی بتی جسے روشنی کے لیے جلاتے ہیں، موم بتی، چراغ، دیا، لیمپ

شِمْلَہ مِرْچ

مرچ کی ایک قسم جو موٹی اور گول ہوتی ہے اور سبزی کی طرح پکا کر کھاتے ہیں

شِیما

شِیمَہ

شاماں

بدھ مت كا رہنما

شَمُوع

خوش طبع ، پر مذاق ، ہنسوڑ نیز بہت ہنسنے والی عورت .

شَمّاع

موم بتیاں بنانے والا کاریگر ، موم بتیاں بنانے والا.

شامِل

محیط، پھیلا ہوا، گھیرے ہوئے، چھایا ہوا

شَمْع بَڑھنا

شمع بڑھانا (رک) کا لازم ، شمع بُجھنا

شَمْع بَڑھانا

شمع گل کرنا ، بتّی بُجھانا

شَمْع چَڑھنا

منت پوری ہونے پر کسی مزار پر شمع کا جلایا جانا

شَمْع قَد

شمع کے قد والا، دبلا پتلا، نازک بدن

شَمْع چَڑھانا

کسی مزار پر شمع چڑھانے کی منّت ماننا اور مراد پوری ہونے پر شمع جلانا

شَمْعی

شمع دان

شَمْع بَڑھا دینا

شمع بجھا دینا، شمع گل کرنا، بتّی بُجھانا

شَمْع بَڑھ جانا

شمع کا بجھ جانا

شَمْعی مَرْوارِید

(نگینہ گری) دھانی رنگ کی جھلک کا موتی

شَمْعِ زیرِ دامَن

شَمْعِ مَرْقَدْ

شَمْع دان

وہ ظرف جس میں موم بتّی لگا کر روشن کرتے ہیں، بتّی دان

شَمْع اَفْروزی

شمع جلانا ، دیا روشن کرنا

شمعِ فَروزاں

روشن چراغ، جلتا چراغ

شَمْع ساز

شمع بنانے والا شخص، موم بتی بنانے والا

شام پڑے

مغرب كے وقت، دن چُھپنے پر

شَمْع دانی

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس پر ساری کی چونچ سا پھل آتا ہے نیز ایک قسم کا پھول دار درخت (لاط Geranium ازیوGeranion)

شَمْعِ شَبِ اَفروز

شَمْع دِکھانا

اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا ، راستہ دکھانا

شام وَید

ہندوؤں كی مقدس كتابوں میں سے ایک كتاب ۔

شمع امید

شَمْعِ عِذار

وہ جس کے گال شمع جیسے ہوں، جگمگاتے چہرے والا

شَمْع سازِی

شمع بنانا

شَمْع بَھڑَک اُٹْھنا

شمع کا جل اٹھنا

شمع آرزو

شَمْعِ ہدیٰ

ہدایت کا چراغ

شَمْع بَرْدار

شمع اٹھانے والا (کنایۃً) روشنی پھیلانے والا

شَمْعِ مَزار

وہ شمع جو مزار پر جلائی جاتی ہے

شَمْع بَرْداری

شمع اٹھانا (مجازاً) اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا ، روشنی کرنا

شَمْع کے سامْنے چَراغ کی کیا ضَرُورَت

اچھی چیز کی موجودگی میں معمولی چیز کی ضرورت نہیں رہتی

شَمْع پَر شَمْع پانی ہونا

بہت سی شمعیں جلنا

شَمْعِ تَوحِید

ایمان کا نور ؛ (کنایۃً) مذہب اسلام

شَمْع کی رَوشْنی جَلْتے تَلَک، اَور دِیئے کی رَوشْنی مَحْشَر تَلَک

شمع کی روشنی جلتے تک ہے اور دیئے (خیرات) کی روشنی قیامت کے دن بھی کام دے گی

شَمْع ساں

شمع کی طرح، شمع کے مانند

شَمْع گَرْدِش میں آنا

بزمِ مشاعرہ میں شمع کا باری باری ہر شاعر کے سامنے رکھا جانا تا کہ اس کی روشنی میں اپنا کلام سنائے

شام پَڑنا

شام كا وقت ہونا ۔

شَمْع گِیراں

وہ ملازم جو امیروں کے گھروں میں شمع جلانے اور بجھانے پر نوکر ہوتے ہیں

شَمْعِ بَزم

شَمْعِ ہدایَت

۲. رہنمَا ، پیروی کے لائق ، رہبر .

shim کے لیے اردو الفاظ

shim

ʃɪm

shim کے اردو معانی

اسم

  • مشین کے پرزوں کو چست رکھنے کے لیے پھنسایا جانے والا پترا ، پچّر ، چُول۔.

فعل

  • پچر لگانا، چول ٹھونکنا۔.

shim के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मशीन के पुर्ज़ों को चुस्त रखने के लिए फंसाया जाने वाला पत्रा , पचर , चूओल।

क्रिया

  • पचर लगाना, चूल ठोंकना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shim)

نام

ای-میل

تبصرہ

shim

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone