تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَم" کے متعقلہ نتائج

شَم

ضبطِ نفس، اپنے قوائے جسمانی کو قابو میں رکھنا، بے پروائی، بے اعتنائی

شَمْسَہ

بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے

شَمْلَہ

سر سے باندھنے کی شال ، عمامہ ، پگڑی

شَمْعَہ

(جراحی) سلائی، ایک پتلا آلہ جس میں دوا بھر کر جسم یا زخم میں داخل کیا جاتا ہے

شَمْع

موم، کافور یا چربی کی بنی ہوئی بتی جسے روشنی کے لیے جلاتے ہیں، موم بتی، چراغ، دیا، لیمپ

شَمَّہ

بہت تھوڑا، بہت مختصر، بہت مختصر خوشبو

شَمِیلَہ

شَمِیمَہ

شَمِیدَہ

شَمْعی

شمع دان

شَمُوع

خوش طبع ، پر مذاق ، ہنسوڑ نیز بہت ہنسنے والی عورت .

شَمِیانہ

شامیانہ کا مخرب

شَمّامَہ

سونگھنے کی چیز، ایک کلولہ جس کو خوشبودار چیزوں سے ترکیب دے کر گول بنا لیتے ہیں، اور ہاتھ میں رکھ کر سونگھتے ہیں، دستنبو

شَمّاسَہ

شماس (رک) کی تانیث ، آفتاب پرست عورت

شَمْسِیَّہ

چھاتا ، چھتری ؛ مسلمان درویشوں کا ایک فرقہ

شَمّاع

موم بتیاں بنانے والا کاریگر ، موم بتیاں بنانے والا.

شَمَّتاً

سون٘گھ کر ، اندازے سے ، اندازاً ؛ ذرا سا

شَمْس

سورج، آفتاب، مہر، خورشید، نیراعظم

شَمی

شَمّاعی

شماع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (کنایۃً) آتش پرست.

شَمِیْم

خوشبو، سگندھ، نکہت، سباس، مہک

شَمْع قَد

شمع کے قد والا، دبلا پتلا، نازک بدن

شَمْشِیر

شیر کے ناخن کی شکل کا ایک آہنی ہتھیار

شَمْسُ الضُّحیٰ

دن چڑھے کا سورج، چمکتا سورج

شَمَر

تالاب ، حوض خورد ، جس گڑھے میں مینہ کا پانی جمع ہو جاتا ہے

شَمْسی

شمس سے منسوب، آفتاب سے متعلق، یاقوت کی ایک قسم، رخصت جو چھ ماہ بعد شاہی زمانے میں دی جاتی تھی نیز ششاہی کی تنخواہ

شَمْع رُو

(کنایۃً) معشوق

شَمْسُو

(عور) دال یا چاول میں پانی ڈال کر نیچے بیٹھے ہوئے کنکر نکالنے کا عمل

شَمْلا

رک : شملہ جس کا یہ ایک قدیم اِملا ہے .

شَمْپُو

بالوں یا سر کو دھونے کا ایک مرکب مائع جو مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے اور عموماً خوشبودار ہوتا ہے

شَمَنی

بت پرست، پتھروں کے پوجنے والا

شَمْلَہ حَشَم

رعب دار ، صاحبِ مقدور ، شان و شوکت والا ، ٹھاٹ باٹ والا ؛ ایک لقب

شَمْع دان

وہ ظرف جس میں موم بتّی لگا کر روشن کرتے ہیں، بتّی دان

شَمْرَخ

شیرا ، لعاب

شَمْشُو

رک: شمسو

شَمْعِ عَمَل

شَمَّہ بَھر

شَمْع ساز

شمع بنانے والا شخص، موم بتی بنانے والا

شَمُوس

منہ زور، سر کش (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)، سخت مزاج آدمی، تُرش رو

شَمْعِ بَزم

شَمْعِ اَیمَن

نورِ حق کی تجلی جو موسٰیؑ کو وادی ایمن میں ایک درخت پر نظر آئی تھی

شَمْع جَلْنا

دیا جلنا ، موم بتّی روشن ہونا ، محبوب کا تڑپنا

شَمُوز

ایک ریشمی کپڑا .

شَمْسُ النَّہار

دن چڑھے کا سورج، چمکتا سورج

شَمْلِیَت

ایک سبزی، میتھی

شَمْشاد

۱. ایک خوش قد درخت جس کے پتے آس اور انار کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، شاخیں پریشان پھول سفید اور خوشبور دار ہوتا ہے ، اس کی لکڑی سخت اور مظبوط ہوتی ہے جس کی کنگھیاں بھی بناتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہیں

شَمْع دانی

(نباتیات) ایک قسم کا پودا جس پر ساری کی چونچ سا پھل آتا ہے نیز ایک قسم کا پھول دار درخت (لاط Geranium ازیوGeranion)

شَمْعِ قَبْر

رک : شمع تربت

شَمْعِ رَوشَن

جلتی ہوئی موم بتی، روشن دیا

شَمَّۂ حال

تھوڑا سا حال، کچھ ذکر واقعہ کا

شَما چاہنا

شَمْسان

(ہنود) وہ جگہ جہاں مردے جلائے جاتے ہیں

شَمْعِ کُشْتَہ

بجھی ہوئی شمع، چراغ جو ٹھنڈا ہو چکا ہو، بجھا ہوا چراغ، (کنایۃً) مُردہ، بے جان

شَمْعِ تُرْبَت

وہ چراغ جو قبر پر جلایا جاتا ہے

شَمْشان

مرگھٹ، جہاں ہندو اپنے مُردے جلاتے ہیں، آج کل ایک بڑی بھٹی جس میں برقی تاپ سے مردے کو جلایا جاتا ہے

شَمْع جَلانا

بتّی روشن کرنا، اُجالا کرنا

شَمْرُور

صبح کے وقت چہچہانے والے ایک پرندے کا نام

شَمْعِ مَحْفِل

وہ موم بتی جو کسی محفل میں روشن ہو

شَماتَت

(کسی کی برائی، خرابی یا نقصان پر) اظہار خوشی، استہزا یا ہنسنا، (عموماً دشمن پر) خندہ زنی

شَمْع سازِی

شمع بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَم کے معانیدیکھیے

شَم

shamशम

اصل: سنسکرت

وزن : 2

شَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ضبطِ نفس، اپنے قوائے جسمانی کو قابو میں رکھنا، بے پروائی، بے اعتنائی
  • سونگھنے کی قوت، شامّہ
  • سونگھنا
  • آرام، سکونِ دل، نجات، آخری خوشی، درد کا بند ہو جانا، بیماری سے صحت، ہاتھ، گالی، سراب، لعنت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَمْع

۱. موم ، کافور یا چربی کی بنی ہوئی بتی جسے روشنی کے لیے جلاتے ہیں ، موم بتی ؛ چراغ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

शम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोक्ष
  • शांति
  • उपचार, रोगमुक्ति, सुस्थता
  • कर, हस्त, हाथ
  • निवृत्ति, निःसंगता, निरपेक्षता
  • मनःस्थैर्य, मन की स्थिरता, मानसिक स्थिरता
  • (काव्यशास्त्र) साहित्य में शांत रस का स्थायी भाव
  • सूँघने की शक्ति
  • क्षमा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words