تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shin" کے متعقلہ نتائج

shin

پنڈلی ، ساق ۔.

شاں

shin-pad

ساق بند ، پنڈلیوں پر باندھے جانے والے حفاظتی گدیلے بند کھیلنے میں پہنے جانے والے۔.

شان

آن بان ؛ سج دھج ، شان وشوكت ، ٹھاٹھ باٹ

شِنا

تیراکی، تیرنا

شِنوائی

سننے کا عمل یا قوت، سننے کی قوت، قوت سماعت، قوت سامعہ

shinny

بول چال: شمالی امریکا (عموماً بعدہٗ up, down) چاروں ہاتھ پاؤں سے چڑھنا یا اترنا (خصوصاً درخت پر یا درخت پر سے ).

shine

چَمْکانا

shinto

پرکھوں کی پوجا اور ارواح فطرت کی پرستش پر مبنی مذہب جو ۱۹۴۵ء تک جاپان کا ریاستی مذہب تھا ۔.

shingled

مکان پاٹنے کی لکڑی

شِنا پا

(حیوانیات) جھینگے وغیرہ کے وہ اعضا جو تیراکی میں مدد دیتے ہیں

شِناہی

تیرنے والا ، تیراک .

shindy

بول چال: جھگڑا، جھڑپ ؛ فساد، ہنگامہ:

شِنُوسَہ

shiny

چمکیلا ، چمکدار چکنا ، مجلہ؛ منور ۔.

شِناس

جاننے والا ، پہچاننے والا ، بطور لاحقہ مستعمل

شِناہ

تیرنا، پانی میں ہاتھ پاؤں مارنا، تیراکی

shindig

بول چال: دھوم دھامی دعوت ، جشن ۔.

شَن

سن کا پودا، جس کے ریشوں سے رسی اور مضبوط کپڑا بنایا جاتا ہے لاط : Cannabis Sativa

shiner

چمکدار شے ۔.

شین

رونا پیٹنا، چلانا، آہ و بکا، نالہ و فریاد

shinty

برط ہاکی جیسا ایک کھیل جس میں گول کی بلّیاں اونچی ہوتی ہیں ۔.

shingling

مکان پاٹنے کی لکڑی

shining

چَمْکِیلا

shingle

بٹیاں ، خصوصاً ساحل پر پائے جانے والے گھسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے، سنگریزے ۔.

shingles

اعصاب کے عقود کی شدید ، تکلیف دہ سوزش یا ورم جس کے ساتھ جسم پر کمر کے گرد خسرہ کی طرح کے دانے بھی ابھر آتے ہیں ، خسرہ ہی کے حیویے یا وائرس سے پیدا ہونے والا مرض ، نملۂ منطقی ، نیز herpes zoster۔.

شِنوائی ہونا

توجہ ہونا، پرواہ ہونا

shining brightly

ثاقِب

شَنِیع

برا، بد، خراب، ناپسندیدہ، مکروہ

شِین پوش

قیدیوں کا محافظ ، داروغۂ قید خانہ ، نمبردار.

شِین کے سُڑَپّے لَگانا

کثرت سے لفظ شین محل بے محل استعمال میں لانا ، بجائےسینِ مہملہ کے شینِ معجمہ بولنا

شِین قاف دُرُسْت ہونا

صوت و تلفظ درست ہونا ، حروف کا صحیح مخرج کے ساتھ ادا ہونا ، بول چال کا روز مرّہ کے مطابق ہونا.

شِنگْرا

لکڑی کی ایک قسم جس کے اندر سے ارغوانی رنگ نکلتا ہے .

شِین قاف دُرُسْت نَہ ہونا

تلفظ صحیح نہ ہونا

شِین قاف سے دُرُسْت ہونا

شِنگَل

چھونے گول پتھر یا کنکر (دریا کے کنارے پر) .

شَنائع

شنیعہ کی جمع، برائیاں، باعث شرم باتیں، خباثتیں

شُوں

ہوا میں تیزی سے گزر جانے کی آواز .

شَناسائی

جان پہچان، واقفیت، صاحب سلامت

شَناسی

۱. اشیا کی تکنیک سے واقفیت ،مہارت ،جوہر شناس ( رک ) کا اسم کیفیت.

شَناسا

جان پہچان والا، واقف کار، پہچاننے والا، دوست

شان بَڑْھنا

عزت بڑھنا ، وقعت بڑھنا ۔

شان بَڑھانا

عزت افزائی كرنا ، وقعت بڑھانا ۔

شان میں كیا جُفْتے پَڑ جائیں گے

كیا شیخی یا عزت بگڑ جائے گی۔

شان میں كیا جُفْتے پَڑیں گے

كیا شیخی یا عزت بگڑ جائے گی۔

شان میں جُفْتے پَڑنا

مرتبے میں فرق آنا ، سبكی ہونا ، عزت كم ہونا۔

شان داری

عظمت ، رعب ودبدبہ ، سج دھج ، شان وشوكت ۔

شان میں

(میں كے ساتھ) حق میں، متعلق، بارے میں

شان مارے غَیر كو، بے شان مارے آپ كو

شان و شوكت سے دوسرا مرعوب ہوجاتا ہے اور سادگی اور عاجزی سے اپنے آپ كو نقصان پہنچتا ہے۔

شان كے مارے كی دَوا دارُو

ہر شخص سے اس كے مرتبے كے موافق برتاؤ كرنا چاہیے۔

شان داری دِكھانا

شان و شوكت كا مظاہرہ كرنا ۔

شان میں فَرْق آنا

شان میں جفتے آنا / پڑنا ، عزت كم ہونا۔

shan't

تلخیص: shall not.

شَانَہ

كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے

صَحْن

چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین، انگنائی

شان دِکھانا

شان دِكْھلانا

سج دھج ظاہر كرنا ۔

شان چوٹّا

شان چوٹْٹا

دماغ چوٹٹا ، متكبر اور مغرور آدمی ۔

شَنِیعَہ

شنیع، بد، بُرا

shin کے لیے اردو الفاظ

shin

ʃɪn

shin کے اردو معانی

اسم

  • پنڈلی ، ساق ۔.
  • مذبوحہ گوشت کا پایا۔.

فعل

  • (عموماً up, down کے ساتھ ) چاروں ہاتھ پائووں پر تیزی سے اوپر کی طرف چڑھنا، بانس ، د رخت وغیرہ پر ۔.

shin के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पिंडली , साक ।
  • मज़बोहा गोश्त का पाया।

क्रिया

  • (उमूमन up, down के साथ ) चारों हाथ पाओओं पर तेज़ी से ऊपर की तरफ़ चढ़ना, बांस , दरख़्त वग़ैरा पर ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shin)

نام

ای-میل

تبصرہ

shin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone