تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ship" کے متعقلہ نتائج

ship

جَہاز

ship-rigged

چوکور بادبانوں والا ۔.

ship-fever

رک.

ship money

تواریخ: بحری جہازوں کے لیے قومی چندے کے طور پر لگایا جانے والا ۱۷ ویں صدی کا ٹیکس۔.

ship builder

جہاز ساز

ship canal

نہر یا آبنائے جس میں سے جہاز گزر سکیں۔.

ship chandler

ترپالیں ، رسّے وغیرہ بیچنے والا ، طناب فروش۔.

ship-breaker

پرانے جہازوں کو توڑنے والا کنٹریکٹر۔.

ship burial

آثاریات: جہاز نما تابوت میں مٹی کے نیچے تدفین۔.

شِپ یارْڈ

بحری جہاز بنانے کا کارخانہ، کارخانۂ جہاز سازی.

ship-to-shore

جہاز سے ساحل تک.

ship of the desert

اونٹ کا لقب ۔.

شَپ

قمچی مارنے کی آواز، تلوار مارنے کی آواز، تیز چلنے کی آواز

shipped

جہاز

ship of the line

تواریخ: بحری جنگ میں آگے رکھنے کے لائق بڑا جہاز ۔.

شِپّا

سیپ، کوڑی

شاپ

بد دعا

shipper

جہاز سے مال روانہ کرنے والا بیوپاری ، کمپنی وغیرہ نیز (امریکا ) ہوائی جہاز یا خشکی کے راستے تجارتی مال بھیجنے والا ۔.

ship's boat

جہاز پر لدی ہوئی ہنگامی کشتی ۔.

shipping

حَمْل

ship's husband

بندرگاہ پر مامور جہاز کے لیے ضروری سامان کی خریداری پر مقرر جہاز راں کمپنی کا نمائندہ ۔.

ship's papers

جہاز کی ملکیت ، قومیت ، نوعیت وغیرہ کی بابت ضروری دستاویزات ، جہاز کے کاغذات۔.

ship's biscuit

ایک قسم کا سخت بسکٹ جو جہاز پر رکھا اور کھایا جاتا ہے۔.

shipping-bill

برط جہاز سے روانہ کیے جانے والے مال کی فرد، فہرست۔.

shipway

ڈھالو گودی جہاں جہاز بنایا جاتا ہے اور اس پر سے پھسل کر سمندر میں آتا ہے ۔.

ship's corporal

رک : معنی۲۔.

ship's articles

جہاز رانوں کی شرائط ملازمت ۔.

shipload

جہاز بھر سامان ۔.

shipyard

جہاز سازی کا کارخانہ ۔.

shipping-office

جہاز راں کمپنی یا ایجنٹ یا شپنگ ماسٹر کا دفتر۔.

shipping agent

بندر گاہ وغیرہ پر جہاز راں کمپنیوں کا نمائندہ ۔.

shipping-master

برط جہاز کے عملے کا چٹھا بانٹنے یا اس کی نگرانی کرنے والا افسر ۔.

shipboard

جہاز پر واقع ہونے والا:

shipman

مَلاّح

shiplap

(تختوں کو ) اس طرح اوپر تلے جمانا کہ ہر ایک اپنے سے نچلے کو دباتا ہے۔.

shipbuilding

جہازسازی

شِپْر

فوراً، فوری، جلدی

shipmate

جہاز کے عملے کا ساتھی، شریک عملہ ۔.

shipment

کھیپ

شِپَّہ لڑانا

رک: شِپَا لڑانا / لَگانا.

شِپّا لَڑانا

ٹپس جمانا، مقصد برآری کا ڈھنگ ڈالنا، ڈھب لگانا

shipshape

عمدہ ، درست حالت میں ، صاف ستھرا، اُجلا ، سجیلا۔.

shipowner

جہاز کا مالک یا ملکیت میں حصّہ دار۔.

shipwreck

(الف) جہاز کا ٹکراکر طوفان کی زدمیں آ کر یا اتھلی جگہ میں پھنس کر تباہ ہونا ، جہاز کی تباہی (ب) اس طرح تباہ شدہ جہاز یا اس کا باقی ماندہ حصّہ.

شِپّا لَگانا

ٹپس جمانا، مقصد برآری کا ڈھنگ ڈالنا، ڈھب لگانا.

شِپَّہ لَگانا

رک: شِپَا لڑانا / لَگانا.

شِپِش

shipbroker

جہاز سے سامان بھیجنے، ان کا بیمہ وغیرہ کروانے والا ایجنٹ یا کمپنی ۔.

shipmaster

جہاز کا کپتان ، نا خدا۔.

sheep-dip

بھیڑوں کی جوئیں وغیرہ ما رنے یا اون کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والی دوا۔.

شَپ شَپ کَرْنا

آواز کے ساتھ؛ تیز تیز چلنا، جلدی جلدی کوئی کام کرنا، تیزی دکھانا.

sheep's-bit

کھجلی مار پودے سے ملتا جلتا ایک پودا Jasione montana.

شَپ شَپ

تیر اور تلوار وغیرہ چلنے کی متواتر آواز

شاپ دینا

بد دعا دینا، لعنت بھیجنا

sheep-run

بھیڑوں کی چراہ گاہ، بھیڑ چر خصوصاً آسٹر یلیا میں۔.

sheep's eye

شرم و محبت کی چتون

shop

خَرِیدْنا

sheep

شَپ سے

تیزی سے، جھٹ سے، آواز کے ساتھ

شَپْلِیدَہ

ship کے لیے اردو الفاظ

ship

ʃɪp

ship کے اردو معانی

  • جَہاز
  • کَشْتی
  • مَرکَب
  • ناؤ
  • سَفِینَہ
  • بھیجْنا
  • رَوانَہ کرنا

ship के उर्दू अर्थ

  • जहाज़
  • कश्ती
  • मरकब
  • नाओ
  • सफ़ीना
  • भेजना
  • रवाना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ship)

نام

ای-میل

تبصرہ

ship

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone