تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sidle" کے متعقلہ نتائج

sidle

دبک کر چلنا

saddle

کاٹھی

سَندْلا

(معماری) استرکاری کے اُوپر اور چکنی تہ چڑھانے کو سفیدی میں ملا کر نہایت باریک تیار کیا ہوا چونا، صندل کی مانند باریک پسا ہوا چُونا جس سے من٘بت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے، سُرخی

سَندْلی

(معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے

سَڑِیْلا

متعفن، بدبودار، درگندھ والا

سُڈَولی

رک : سڈول پن .

صَیدَلی

(کیمیا) دوا فروش نیز دوا سازی کے متعلق ، ادویات کا.

saddle bow

زین کا اگلا یا پچھلا ابھرواں سرا ، قاش زین ۔.

saddle tree

زین کا ڈھانچا، بغیر منڈھی کاٹھی۔.

saddle stitch

کتاب یا رسالے میں تار یا دھاگے کی شیرازہ بندی، جس سے وہ رحل کی صورت کھلے۔.

sedile

کلیسا: گر جا کے صدر کی جنوبی دیوار میں پا دریوں کے لیے تین پتھر کی کر سیوں میں سے کوئی عموماً چھتر ی دار اور آراستہ۔.

sedilia

وہ نِشِستيں يا بينچ جو قُربان گاہ ميں پادرِيوں ، قُربان گاہ کے مُنصَرِم ، اور اُس کے نائبين کے لِيے بَنی ہوتی ہيں

سَندْلا پھیرْنا

معماری: استرکاری کرنے کے بعد سطح کو چکنانے کے لیے باریک چُونے کی پُتائی کر کے گھٹائی کرنا، سندلا کرنا

صَندَلا

(صندل کی طرح) باریک پِسے ہوئے سرخی چونے یا سیمنٹ وغیرہ کی استرکاری یا پلستر.

سِہ ڈَولَہ

قطار اندر قطار ، قطار بہ قطار.

سَدْلِ ثَوب

کپڑے کو لٹکانا ، مثلاً سر پر چادر ڈالے اور دونوں طرف سے اس کو نہ سمیٹے ، عبا یا قبا کو اوڑھ لے اور آستینوں میں بازو نہ ڈالے.

saddle-sore

کاٹھی خصوصاً ڈھیلی کاٹھی کی رگڑ سے چھلا ہوا یا زخمی۔.

saddle-cloth

زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ، زین پوش ، عرق چین، پا لانہ، غاشیہ ۔.

saddle-horse

سواری کا گھوڑا ۔.

saddle-backed

زين پُشت

saddler

زین ساز ، سرّاج ، گھوڑے کا ساز تیار کرنے والا ۔.

seedling

نہال تخمی

seedlike

بيج نُما

saddlery

زین سازی۔.

saddlebag

گھوڑے کی زین سے لٹکتے ہوئے دو طرفہ تھیلوں میں سے کوئی۔.

saddleback

تعمیرات: دو تکونی محرابوں کے درمیان چھت کا حصّہ۔.

saddlegirth

تنگ

saddlebacked

زین پشت

seed-lip

برط خصوصاً : بجائی کے لیے بیج بھری ٹوکری ، جس میں سے بیج بکھیرتے ہیں۔.

side-saddle

خواتین کے لیے زنانہ زین جس پر گھوڑے کے ایک ہی سمت دونوں پاؤں لٹکا کر بیٹھتے ہیں۔.

مَجلِسِ صَیدَلی

دوا سازوں کی انجمن ۔

sidle کے لیے اردو الفاظ

sidle

ˈsaɪ.dəl

sidle کے اردو معانی

  • ترچھی چال

sidle के उर्दू अर्थ

  • तिरछी चाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sidle)

نام

ای-میل

تبصرہ

sidle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone