تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sitter" کے متعقلہ نتائج

sitter

بیٹھنے والا، خصو صاً تصویر کھنچوانے کے لیے ۔.

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

shatter

پاش پاش کَرنا

سَتَّرَہ

سَتَّر گَز کی پَگْڑی سَر نَنگا

نالائقی اور بے شعوری، تونگری میں مفلسی کا اظہار، امیری میں فقیری

سَتَّر دَر عاقِبَت

آخرت میں ایک کے ستّر ملیں گے ، آخرت میں زیادہ ملیں گے.

سَتَّر پَردوں کے اَنْدَر

بہت زیادہ چُھپا کر ، پوشیدہ طور پر.

سَتَّر ہَزار

اظہار کثرت کے لیے مستمعل، بہترے

سَتَّر اَور دو بَہَتَّر

(اظہار کثرت کے لیے مستعمل) بہت زیادہ، بہت سے، سینکڑوں

سَتَّر حَصْمی

وہ عورت جس نے بہت سے شوہر کیئے ہوں (گالی کے طور پر مستعمل)

سَتَّرواں

سَتّر حصوں میں کا ایک حصہ (۷۰ / ۱) جس کا نمبر ستّر ہو.

سَتَّرَھواں

دس سے سات عدد زیادہ، دس میں سات مثبت کرنے سے ہوتا ہے

سَتَّر سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، برائی بیان کرنا ، بدزبانی کرنا

سَتَّر کَرَم ہونا

حالات کا حد درجہ خراب ہونا ، سخت عذاب میں ہونا

سَتَّر پُوت بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّر کان بَہَتَّر جھول

ہر طرف سے ٹیڑھا اور جھول دار ، بہت خراب ؛ خراب سلے ہوئے کپڑے کی مذمت میں مستعمل

سَتَّر پوتے بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

stator

برقیات: کسی مشین کا ساکن حصّہ ، خصوصاً برقی موٹر یا جنریٹر کا۔.

stater

تواریخ: ایک قدیم یونانی طلائی یا نقرئی سکّہ ۔.

shattered

پاش پاش

setter

(الف) کتوں کی لمبے بالوں والی ایک نسل جسے شکار کے لیے سدھایا جاتا ہے (ب) اس نسل کا کتا جو شکار کی بو پا کر تن کے کھڑا ہوجاتا ہے۔.

satiated

سیر

stutter

ہَکلْانا

stated

طور

statued

مورت

سَتَتَّر

ستّر اور سات کا مجموعہ، ہفتاد و ہفت (۷۷)، تین کم اسّی

shatterbrained

شوریدہ سر

shutter

پَلَّہ

sea otter

سمندری اُود بلاؤ جو شمالی بحر الکاہل کے ساحلوں پر پا یا جاتا ہے، اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر دو صمامی گھونگے تو ڑنے والا ممالیہ۔.

شَطّار

آتش خوار .

shattery

جھوجرا

shotted

پھینک

شَطِّ رَنْج

رنج کا دریا ؛ (مجازاً) انتہائی دُکھ تکلیف .

سَتّارُ الْعُیُوب

عیبوں کا چُھپانے والا، مراد: اللہ تعالیٰ

شَٹَر گِرانا

کواڑ یا تختے کو گرا کر بند کرنا.

سَتَتَّرواں

statuary marble

عمدہ قسم کا سنگ مرمر۔.

shuttered

بندکرنے والا

سَتّارِ عُیُوب

رک : ستارالعیوب

stature

اَنْدام

سَتّاری

پردہ پوشی، عیب چھپانا (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)

شَطّاری

(تصوف) عبداللہ الشطار رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب سلسلہ شطاریہ؛ شطاریہ سلسلے کا مرید .

stateroom

کسی محل یا ہوٹل وغیرہ میں سرکاری کمرہ۔.

statuary

مجسموں کے متعلق ۔:

stuttering

ہَکلْا پَن

شَطّارَہ

بڑی شاطر ، چالاک ، عیارہ ، حرافہ ، بے باک .

shuttering

تعمیر کے وقت کنکریٹ کو سنبھالنے کے لیے عموماً لکڑی کا عارضی ڈھانچا، تختہ بندی۔.

شَطّارِیَّہ

(تصوف) ایک سلسلہ جسے بایزید بسطامی سے منسوب کیا جاتا ہے اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے شطاری کہتے ہیں کہ سلوک اور طریقت میں وہ دوسروں سے زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں میں رہ کر سخت ریاضتیں کرتے ہیں یہ اپنا سلسلہ شیخ شہاب الدین سہروردی (کی اولاد میں عبداللہ الشطار) سے ملاتے ہیں .

state department

(امریکا میں) محکمہ خارجہ ۔.

سُوت اَٹیرْنا

سوت لپیٹنا ، چرخی یا اٹیرن پر سوت لپیٹنا .

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

فاقہ کشی سے نقاہت اور دوسری متعدد بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے

روزی کا ایک وسیلہ ختم ہوا تو کیا فکر کسی دوسرے وسیلہ سے اللہ تعالیٰ روزی دے گا

جَبْڑا جَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

(عو) کھانے سے بہت سی تکلیف رفع ہو جاتی ہے

دُنْیا میں دَس آخِر کُوں سَتَّر

دنیا میں دس (نیکیوں) کے عوض آخرت میں ستر ملیں گی ، دنیا میں کی ہوئی نیکی آخرت میں کام آتی ہے.

تَسْبِیح پھیرُوں سَتَّر کو گھیرُوں

عبادتِ ریائی، ایسی عبادت کرنا جس میں مکر و فریب ہو

gordon setter

ایک شکاری کتا جوبند و قچی پالتے ہیں ؛ نیز اس کی نسل۔.

مُنہ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

ساری طاقت کھانے پینے سے ہوتی ہے، کلہ چلے ستر بلا ٹلے کا مترادف

مُنہ ہالے اور سَتَّر بَلا ٹالے

مقدور والے کے سب دشمن پست رہتے ہیں ؛ غذا ملتی رہے تو بیماری دور رہتی ہے ، ایک منھ چلے اور ستر بلا ٹلے.

ٹھیکرا ہاتھ میں اور اس میں ستّر چھید

کسی کو کوسنا، ایک طرح کی بد دعا ہے

نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے

بعض اوقات تھوڑی سی بے مروتی بہت سی آفتوں سے بچا دیتی ہے ، صاف انکار کرنے سے آدمی ہزار پریشانیوں سے بچ جاتا ہے.

sitter کے لیے اردو الفاظ

sitter

sitter کے اردو معانی

اسم

  • بیٹھنے والا، خصو صاً تصویر کھنچوانے کے لیے ۔.
  • انڈے سینے والی مرغی۔.

sitter के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बैठने वाला, ख़ुसूसन तस्वीर खिंचवाने के लिए ।
  • अंडे सीने वाली मुर्ग़ी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sitter)

نام

ای-میل

تبصرہ

sitter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone