تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"skein" کے متعقلہ نتائج

skein

اَنْٹی

سُکُون

آرام، اطمینان، قرار، چین

skiing

لمبی کھڑاؤں سے برف پر پھسلنا

شِکَن

(طب) وہ جسمانی بناوٹ کی خصوصی چنّٹ یا جھول وغیرہ جو بعض عضو پر ہوتا ہے

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

ساکِن

(کسی جگہ) بسنے والا، سکونت رکھنے والا، قیام کرنے والا، باشندہ

skin

چَمْڑی

skean

آئرستان و اسکاچستان میں رائج قدیم زمانے کا گیلک قوم کا مخصوص خنجر۔.

سَکَن

sequin

کپڑے پر ٹانک کر سجانے کا گول ستارہ وغیرہ ۔.

سَکِین

جنگلی بھیڑ کی ایک قسم جس کے سینگ اتنے بھاری ہوتے ہیں کہ ایک آدمی تن تنہا نہیں اٹھا سکتا

سَوکَن

وہ بیوی جو پہلی بیوی پر لائی جائے، ایک خاوند کی دو بیویاں باہم سوکن کہلاتی ہیں

shaken

کا ما ضی و ماضیہ.

سُکان

چین ، آرام ، سکون ۔

سُکُن

آرام ، ٹھیراؤ ، سُکون ۔

شَکُن

وہ علم جس کے ذریعے جانوروں کے حالات سے سوانح عالم سے واقفیت پیدا کی جاتی ہے جانوروں کی گویائی اور خموشی ، جنبش اور آرام ، خوشی اور غمگینی وغیرہ سے موجودہ اور آئندہ زمانے کا حال بیان کرتے ہیں.

سِکِّیْن

چُھَری، جراحی کی چُھری یا چاقو

سُکّان

رہنے والے، موجود

سَقَن

خُرما ( کھجور ) کا شِیرہ ۔

سَقِین

بیمار۔

ساقَن

نشہ آور چیزیں پلانے والی

ساقَین

ساقی کا تثنیہ، دونوں پنڈلیاں

شَکَّن

(عو) عورت جس کے مزاج میں بدظنی اور بد گمانی ہو دوسروں کی طرف سے کسی پر بھروسہ نہ کرتی ہو ، شک کرنے والی .

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

سَقَّن

پانی بھرنے والی عورت، پنہاری

سَڑان

سڑنے کا عمل یا کیفیت

سَڑَن

گلنے سڑنے یا بسنے کی کیفیت، سڑنا بسنا

سِڑان

دیوانہ، مجنوں، سڑی

عاشِقاں

عشق کرنے والے، عشّاق

شائِقِین

شوق رکھنے والا، شوقین، مشتاق، آرزومند، طلبگار (عموماً کھیل یا فلم وغیرہ کے لیے)

شَوقوں

شوق میں، شوقیہ

صَیحَہ کُناں

چیختے چلاتے ہوئے ؛ نالہ کرتے ہوئے ، فریاد کرتے ہوئے.

سَکَنی

مورَوثی ، باپ دادا سے ملے ہوئے ، پشتینی

سُکْنا

سُوکھنا ، خُشک ہوجانا ۔

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سُکنیٰ

باشندے ، بسنے والے ، رہنے والے۔

سَوکَن مَر گئی آنکھ چھوڑ گئی

ایک دُشمن ٹلا دُوسرا موجود ہے

skin diver

غوطہ خوری کا لباس پہنے بغیرگہرے پانی میں غوطہ خوری کرنے والا، صرف پیر میں بندھے پیراکوں، آبی پھیھپڑوں (مصنوعی آلۂ تنفس) کے ساتھ۔.

skin effect

برقیات: تعّدد والی برقی رو کے موصل کی صرف اوپری سطح میں سے گزرنے کا میلان۔.

skin-food

جلد کی تقویت یا صفائی کے لیے استعمال کی کریم وغیرہ۔.

سَوکَن پَڑنا

شوہر کی دُوسری شادی ہونا ، سوت لائی جانا۔

سَوکَنوں کی جوڑی

دو سوتیں ؛ ایک قِسم کی آتش بازی جو چُھوٹتے وقت ایک دُوسرے کوزمین پر ٹکراتی ہیں .

ساکِنُ الاَوَّل

شِکَن پَڑْنا

پیشانی یا چہرے پر بل پڑنا، کسی چیز میں جھول یا سلوٹ پیدا ہو جانا

skin graft

جراحی کے ذریعے جلد کی پیوندکاری۔.

skin friction

اوپری رگڑ یا گھسا۔.

سُکُونِ دائِمی

skin-deep

اوپری، سطحی ، عامیانہ (زخم، جذبہ، خاصیت وغیرہ).

skean-dhu

اسکاچستان کے پہاڑی قبائل کا موزوں میں پنڈلی کے پاس اُڑسنے کا خنجر۔.

skin-flick

عوام: عریاں، فحش فلم۔.

سَوکَن زَہر کی چُھری، ایک بھی بُری

رک : سوکن تو چوُن کی بھی بُری .

شِکَن دینا

بل دینا ، مڑوڑنا ؛ دُکھ پہنچانا ، پریشان کرنا.

سُکُون زار

وہ جگہ جہاں اطمینان اور قرار ہو ، چین کی جگہ .

سُکُون رِیز

شفقت آمیز ، قرار دینے والا ، آرام بخشنے والا .

سُکُون پَرْوَر

سکون بخش ، آرام دہ ، راحت پہن٘چانے والا ۔

ساکِن زَمِین

(نباتیات) زمین جو نِیچے پائی جانے والی چٹانوں سے حاصل ہو

سُکُون پَذِیر

اطمینان بخش ، پُرسکون ، سنبھلی ہوئی .

ساکِن و جامِد

رک : ساکت و صامت.

شِکَن دار

(نباتیات) پتوں کا سکڑاؤ یا قدرتی جھول ، تہ داری .

سُکُون پَذِیری

قرار پانا ، جمود ، ٹھہراؤ ۔

skein کے لیے اردو الفاظ

skein

skeɪn

skein کے اردو معانی

  • انٹی
  • گولَہ
  • گُتّھی
  • لَچّھا

skein के उर्दू अर्थ

  • एंटी
  • गोला
  • गुत्थी
  • लच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (skein)

نام

ای-میل

تبصرہ

skein

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone