تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"snipe" کے متعقلہ نتائج

snipe

پانی پر چلنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً جنسGallinago سے تعلق رکھنے والے، لمبی سیدھی چو نچ والے جو دلدلی علا قوں میں پا ئے جا تے ہیں۔.

snipe eel

خاندان Nemichthyidae کی بام کی قسم کی مچھلی جس کی تھو تھنی پتلی اور لمبی ہو تی ہے۔.

snipe fish

خاندان Macrorhamphosidae کی سمندر ی مچھلی پتلی اور لمبی تھوتھنی والی ۔.

sniper

چھپ کر گولی چلانے والا

snippet

چِھیلَن

snipper

کترنے والا

سانپا

سراپ، بد دعا

سِینپی

رک : سِیپی

شِنا پا

(حیوانیات) جھینگے وغیرہ کے وہ اعضا جو تیراکی میں مدد دیتے ہیں

snappish

(برتاؤ ، فقرہ) بے با کا نہ؛ خشمنا ک ؛ کٹیلا۔.

snappishness

زوررنجی

gutter-snipe

آوارہ لڑکا

sniping

ایک قسم کی چڑیا

snapper

چٹکی بجا نے، توڑنے، تڑقنے ، والا ۔.

snipping

کترنا

snapping turtle

امریکا کا میٹھے پانی کا کچھوا جو Chelydridae خا ندان سے تعلق رکھتا ہے اور شکار کو اپنے جبڑوں میں کھٹ سے بند کر لیتا ہے۔.

سانْپے جانا

سانپا کَرنا

سانپے کی تیل

وہ پوشا ک یا لِباس جو غریب عورت ایک دفعہ دام لگا کر بنالیتی ہے اور ہر ایک قریب علی الخصوص ماتم میں جہاں بہت سی عورتیں جمع ہوتی ہیں اُسی کو پہن کر جاتی ہے تاکہ عِزّت میں بٹَا نہ لگے ، تہوار کی پوشاک ، دِکھاوے کا لِباس.

االله کو سَونْپا

خُدا کو سَونْپا

۔دیکھو اللہ کو سونپا۔ ع

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

snipe کے لیے اردو الفاظ

snipe

snaɪp

snipe کے اردو معانی

اسم

  • پانی پر چلنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً جنسGallinago سے تعلق رکھنے والے، لمبی سیدھی چو نچ والے جو دلدلی علا قوں میں پا ئے جا تے ہیں۔.

فعل

  • کمیں گاہ سے بندوق چلانا خصوصاً دور کی مار کے لیے۔.
  • اس طر ح شکار مارنا۔.
  • (بعدہٗ at) چپکے چپکے فقرے کسنا۔.
  • اس طر ح کے شکار کے لیے جانا۔.

snipe के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पानी पर चलने वाले परिन्दों में से कोई ख़ुसूसन जिन्सGallinago से ताल्लुक़ रखने वाले, लंबी सीधी चोंच वाले जो दलदली इलाक़ों में पाए जाते हैं।

क्रिया

  • कमींगाह से बंदूक़ चलाना ख़ुसूसन दौर की मार के लिए।
  • इस तरह शिकार मारना।
  • (बादहॗ at) चुपके चुपके फ़िक़रे कसना।
  • इस तरह के शिकार के लिए जाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (snipe)

نام

ای-میل

تبصرہ

snipe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone