تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sodium hydroxide" کے متعقلہ نتائج
sodium hydroxide کے لیے اردو الفاظ
sodium hydroxide کے اردو معانی
اسم
- کا سٹک سوڈا جس میں الکلی غالب ہوتی ہے، صا بن سازی، کاغذ سازی وغیرہ میں مستعمل (دوسرا نام caustic soda) کیمیائی فارمولاNaOH-.
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sodom
بد نام کوچہ یا بستی، بدکاروں کا ٹھکانا [تلمیح فلسطین کے ایک قدیم شہر سدّوم کی طرف جس کا ذکر تو رات میں ہے کہ لو گوں کی بد اعمالی کے باعث تباہ کر دیا گیا۔ باب پیدائش ۱۹۔۱۸].
sodium hydroxide
کا سٹک سوڈا جس میں الکلی غالب ہوتی ہے، صا بن سازی، کاغذ سازی وغیرہ میں مستعمل (دوسرا نام caustic soda) کیمیائی فارمولاNaOH-.
سوڈے کی بوتَل
پانی کی وہ بوتل جو سوڈے کی لاگ سے بنائی جاتی ہے اور جسے ڈاٹ سے بند کِیا جاتا ہے جب اس کی ڈاٹ کھولتے ہیں تو بھق سے آواز نِکلتی ہے اور پانی کے جھاگ اُبَل پڑتے ہیں.
sodium carbonate
ایک معدنی سفید سفوف جو مختلف صنعتوں میں استعمال ہو تا ہے،جیسے صا بن سازی، شیشہ سازی وغیرہ، اسے washing soda دھلائی کا سوڈا بھی کہتے ہیں؛ کیمیائی فارمولا: Na2CO3 .
sodium bicarbonate
ایک حل پذیر،گھل جانے والا مادّہ سفید سفوف کی شکل میں جو جھاگ دار مشرو بات تیار کرنے ،خمیراٹھانے اور آگ بجھانے میں کام آتا ہے، میٹھا سوڈاNaHCO3 .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sodium hydroxide)
sodium hydroxide
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔