تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"spoil" کے متعقلہ نتائج

spoil

لُوٹ

spoiled

بَرباد

spoilt

کِرْکِرا

spoiler

دَر اَنْداز

spoils system

امریکا سیاسی جماعتوں کا اعلیٰ عہدوں پر اپنے حامیوں کو مامور کرنے کا رواج۔.

spoilage

کاغذ جو چھپائی میں خرا ب ہوجائے۔.

spoilsman

سیاست: امریکا خصوصاً : جیتنے والی پارٹی کے اس اختیار کا حامی کہ سر کاری عہدے اپنے خیر خوا ہوں کو دے۔.

spoilsport

دوسروں کی تفریح میں کھنڈت ڈالنے والا، رنگ میں بھنگ ڈالنے والا شخص۔.

spell

ہِجّے

splay

(عمو ماً بعدہ، out) (پائو ں، کہنی وغیرہ )پھیلا نا ، پسا رنا۔.

spall

پتھر کا ٹکڑا، روڑا، بٹیا۔.

spill

spool

(الف) مقنا طیسی فیتے، فو ٹو فلم وغیرہ کو لپیٹنے کی پھر کی ، چر خی (ب) سوت لپیٹنے کی پونی، چر خی ، اٹیرن (ج) پھر کی پر چڑھی ہوئی فلم، سوت وغیرہ۔.

sepal

نباتیات: پھول کی کٹوری یا اکمامے پر جڑی ہوئی پنکھڑیوں میں سے کوئی، سبلہ۔.

spiel

عوام: لفاظی پر مبنی کہانی خصوصاً فروخت کار کی چرب زبانی۔.

سِیپَل

غِلافی پتّیاں جو پُھول کے اطراف میں نِیچے کی جانب ہوتی ہیں، پیالۂ گُل

سَیفُ اللہ

اللہ کی تلوار حضرت خالد بن ولید کا لقب .

صَفِیُ اللہ

حضرت آدم علیہ السّلام کا لقب

spell-check

کمپیوٹر: کسی متن کا کمپیوٹر کے املا پرکھنے والے عمل سے گزرنا۔.

سِفْلی رُوح

(تصوّف) رُوح جو ہمیشہ تاریکی اور پستی میں رہتی ہے اسے خودی کا عرفان حاصل نہیں ہوتا ، روح کا ایک مرتبہ .

split pulley

دو لخت یا ٹو ٹواں چر خی جس کے دو حصّوں کو الگ کر کے دھرے وغیرہ پر سے اتار اجا سکے۔.

split shift

دو جداگانہ اوقات کار یا نو بتیں یا دورانیے۔.

splenic fever

دنبل، راج پھوڑا، حمرہ ٔخبیثہ۔.

split infinitive

وضا حت: کہا جا تا ہے کہ مصدر کو دولخت نہیں ہو نا چا ہیے مگر یہ زبر دستی کا اصول ہے جس سے بعض او قات جملے مبہم یا بھدّے ہو سکتے ہیں ۔ بعض صورتوں میں مصدر کو دو لخت کرنے سے جملہ زیا دہ رواں ہو جا تا ہے ۔م:What is it like to actually live in France? ۔ بعض دوسری صورتوں میں م ف کو مصدر سے پہلے یا بعد میں رکھنا بہتر ہے۔ م: He wanted to completely give up his business کی نسبت یہ جملہ بہتر ہے کہHe wanted to give up his business completely۔.

splay-foot

چپٹا، آگے سے اٹھا ہوا پاؤں۔.

split-level

دو سطحی یا دو چھتی والا( مکان )جس کے کمرے یا کمروں کی سطح دوسرے حصّوں سے نصف منزل کے قریب اونچی ہو۔.

splinter-proof

دھما کے یا بم کے ریزوں سے نہ ٹو ٹنے والا۔.

spillway

بند میں سے زائد پانی کے اخراج کا نالہ۔.

spliff

عوام: گا نجے کا سگر یٹ۔.

spillover

(الف) اُبلنے، چھلکنے کا عمل (ب) اُبال ، اُبلنے والی شے۔.

spellbind

(بطور spellboundصف) محو حیرت ، متحیّر، اہتزاز کے عالم میں، کسی مقرر ، کارنامے، خوبی وغیرہ سے نہایت محظوظ، متأثر۔.

spellbound

مَحْصُور

split shot

کر و کے کا کھیل: ایک ضرب جو دو گیندوں کو ٹکرا کر دو مختلف سمتوں میں لے جا ئے۔.

split end

(عمو ماً ج میں) خشکی کے سبب سر ے پر سے دو لخت بال۔.

splashdown

خلائی جہا ز کا پانی میں آن اترنا۔.

splayfooted

جس کے پاؤں باہر کی طرف پھرے ہوئے ہوں

splashboard

گاڑی کا چھاج یا کان

split second

لمحے سے بھی کم وقت ۔.

splendiferous

مزاحاً: بول چال: طمطراق والا۔.

splint-coal

سلیٹی کوئلہ جو زیا دہ سلگتا ہے۔.

splint-bone

گھوڑے کے اگلے پیر کی دو چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی جو پنڈلی کی ہڈی کے نیچے اس سے ملی ہوئی ہو تی ہیں۔.

split-screen

دو لخت پردہ جس کے دو حصو ں میں الگ الگ منظر دکھائے جا ئیں۔.

splinter-bar

آڑا ڈنڈا جس سے گھوڑا گاڑی کی راسیں یا جو تیں جڑی ہو تی ہیں؛ جُوا۔.

spelling checker

کمپیوٹر کا ایک پروگرام جس کے ذریعے درج شدہ متن کے ہجّوں کی پڑتا ل ہوجاتی ہے، کمپیوٹر میں بھرے ہوئے لغات سے مقابلہ کرکے صحیح املا بتانے والا، املا پارکھ۔ ۔.

spelling-bee

صحیح ہجّے کرنے کا مقابلہ۔.

supply and demand

معاشیات: رسد اور طلب دو عناصر جن سے قیمتیں متعّین ہوتی ہیں۔.

supply-side

معاشیات: پیداوار بڑھانے کی تد بیر کے طور پر ٹیکسوں میں کمی اور بعض دوسری ترغیبات بطور معاشی حکمت عملی۔.

شَپْلِیدَہ

supplementary benefit

تواریخ: (بر طانیہ میں) ہفتہ وار بھتّہ جو ان لوگوں کو ملتا تھا ، جن کی آمدنی ایک حد سے نیچے ہوتی، اب اس کی جگہ INCOME SUPPORT نے لے لی ہے ۔.

speller

ہجّے کرنے والا، ہجّا کی شناخت رکھنے والا ۔:

splosh

بول چال: چھپ چھپ کر تے ہو ئے چلنا۔.

splash

چِھینٹا

sapless

بے رس

spiller

ڈھلکانے والا

spallation

طبیعیات: ایٹم کے مرکزے کا شدید دھماکوں کے بعد ٹوٹ کر بکھرنا، انفجار۔.

spelling

ہِجّے

spillikin

لکڑی کی چھپٹی، ہڈی کا ٹکڑا وغیرہ۔.

splatter

(اکثر بعدہ، with ) چھینٹوں سے ساننا یا آلودہ کرنا۔:

splutter

چِھینٹے

splasher

کیچڑ روک

spoil کے لیے اردو الفاظ

spoil

spɔɪl

spoil کے اردو معانی

  • لُوٹ
  • مالِ غَنِیمَت
  • بِگاڑْنا
  • خَراب کَرنا
  • کِرْکِرا کَرنا
  • بِگَڑْنا
  • خَراب ہونا

spoil के उर्दू अर्थ

  • लूट
  • माल-ए-ग़नीमत
  • बिगाड़ना
  • ख़राब करना
  • किरकिरा करना
  • बिगड़ना
  • ख़राब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (spoil)

نام

ای-میل

تبصرہ

spoil

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words