تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"taipan" کے متعقلہ نتائج

taipan

چین میں بیرونی کاروبار کا سربراہ۔.

تَپاں

تڑپنے والا، بے قرار، بے چین

تَپَن

تمازت، تپش، گرمی

ٹِپَن

ناشتہ، دوپہر کا ہلکا کھانا، جو انگیزعموماً سہ پہر کو کھاتے ہیں

طَپان

تڑپنے والا ، بیقرار ، مضطرب ، بے چین.

تاپن

گرمی اور حدت دینے والا، گرمی اور سوزش دینے والا

ٹِیپَن

جسم میں وہ جگہ، جہاں کان٘ٹا یا کن٘کر چبھنے سے گوشت اون٘چا ہوکر سخت ہوجاتا ہے، گان٘ٹھ، ٹان٘کا، گھٹا

ٹِپَّن

شرح ، تشریح ، تفسیر ؛ ٹپکا

طَے پانا

فیصل ہونا ، کسی معاملے میں آخری نتیجے پر پہنچنا ؛ معاہدہ کرنا ، کسی بات یا فیصلے پر متفق ہونا.

تَپَنْچَہ چھوڑْنا

تپنچہ سر کرنا، تپنچہ خالی کرنا، وار کرنا

تَپَنْچا داغْنا

۔تپنچہ چلانا۔

تَپَنْچَہ چَڑھنا

تپنچے کے گھوڑے کو کھین٘چکر فیر کرنے کے لیے تیار رکھنا.

تَپَنْچَہ اُڑانا

تپنچے سے فیر کرنا، پستول داغنا.

تَپَنْچَہ داغنا

تپنچہ کا گھوڑا دبانا

تِپَنّا

تین پنے یا تاؤ والا (پتن٘گ وغیرہ).

تَپَنْچَہ باندْھنا

تپنچہ کمر پر لگانا، جن٘گ یا قتل کی تیاری کرنا.

تَپَنْچے پَر پَتَّھر چَڑْھنا

۔ چقماق کا ایک ٹکڑا باروٗد کے قریب لگادیتے ہیں جس پت تپنچے کاگھوڑا گر کر آگ دیتا ہے۔ ؎

طَپُن

سوزش ، تپش ، جدّت.

ٹوپَن

رک ؛ ٹوپی معنی نمبر۱.

tupian

ٹوپیائی

tiepin

کانٹے والی آرایشی پن

طَپَنْچا

تپنچہ ، چھوٹی بندوق ، پستول.

تَپَنْچا چُھوٹنا

۔تپنچا چلنا۔ تپنچہ چلنے کی آواز ہونا۔ ع

تَپِ نَزْلِی

نزلے کا بخار

تَپَنْچَہ چُھوٹْنا

رک: تپنچہ چلنا یا اس کے چلنے کی آواز ہونا؛ تکلیف ہونا.

ٹِپَنکھی

نظر میں کجی ہونا ، احول ، بھین٘گا پن.

تَپَنْچَہ جھونکنا

رک: تپنچہ چلانا، تپنچے سے وار کرنا.

تَپَنْچانا

۔(دو) کپڑے کی نوک سے نوک ملکا کر سِینا۔ میں اپنا کُرتا تَپچَاتی ہوں۔

تَپَنْچا چَلنا

۔لازم۔

تَپَنْچَا بَھرنا

۔تپنچے میں گولیباروٗد بھرنا۔

تَپَنْچا چَلانا

۔تپنچہ سر کرنا۔ چھوڑنا۔

تَپانا

گرم کرنا ، جلانا ، (مجازاً) تکلیف پہن٘چانا .

ٹَپانا

کدانا، چھلان٘گ لگوانا

ٹائی پِن

ٹائی میں لگانے کی پن

تَپَنْچَہ مارْنا

طپنچہ چلانا، طپنچے سے فیر (فائر) کرنا

تَپَنْچَہ چَلْنا

تپنچہ چلانا (رک) کا لازم

تَپَنْچَہ بَھرنا

تپنچے میں گولی بارود بھرنا.

تَپَنْچَہ اُٹھانا

تپنچہ دکھانا، وار کرنے کے لیے آمادہ ہونا، فائر کرنا، حملہ آور ہونا.

تَپَنْچَہ چَلانا

تپنچہ سر کرنا یا چھوڑنا.

تَپَنْچَہ کا پایا

تپنچے کا گھوڑا یا لِبلِبی.

تَپَنْچَہ کا پایَہ

تپنچے کا گھوڑا یا لِبلِبی.

تَپَنْچَہ خالی کَرنا

وار کرنا، تپنچہ چھوڑنا.

تِپانا

(ٹھگوں کی اصطلاح) مراد دیبی (دیوی) کی پوجا کرنا .

ٹِپانا

ٹھگ کا مسافر کو بہکانا ، غلط راستہ بتا کر اصلی راہ سے بھٹکانا

تَپَنْچَہ سَر کَرنا

۔تپنچہ چھوڑنا۔ ؎

تَپَنْچَہ

بندوق کی قسم کا ایک چھوٹا آتشیں ہتھیار جو جیب میں رکھا جاسکتا ہے (قدیم زمانے کے بنے ہوئے تپنچے نال میں گولی بارود بھر کر چلائے جاتے تھے، اس کے بعد کارتوسی بندوق کی طرح تپنچے بھی کارتوسی ایجاد ہوگئے جن میں کئی کارتوس بھر کر ان سے بیک وقت متعدد فایر کیے جاسکتے ہیں)، پستول، پسٹل روالور

طَپانچَہ بَنْد

جو طمنچہ لگائے ہوئے ہو ، طپنچہ سے مُسلُح.

تَپِ نَوْبَتی

باری کا بخار، وہ بخار جو مقررہ وقفے کے بعد چڑھتا ہو

تَپِ نَہارِی

بخار جو دن کو چڑھے

طَپانچَہ

طپن٘چہ، چھوٹی بندوق، پستول

tapping

دَسْتَک

tipping

نوک

تَپِ نَوْبَت

باری کا بخار، وہ بخار جو مقررہ وقفے کے بعد چڑھتا ہو

توپوں کی کَڑَکْ

توپوں کے چلنے کی آواز

ٹَپْنا

کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

طُوفانِ نُوح

یہ ایک طوفانِ باراں تھا جو بہت قدیم زمانے میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت قہر الٰہی کے باعث آیا تھا ، اس کا سبب انسانی بدی اور اس کے نتیجے کے طور پر ان کی بربادی بیان کی گئی ہے ، اس کے تھمنے پر حضرتِ نوح کی اولاد تمام روئے زمین پر پھیل گئی ؛ (کنایۃً) بڑا سیلاب ؛ آنسوؤں یا پانی کی کثرت.

توپ اَنْداز

وہ شخص جو توپ چلائے، گولنداز، تو پچی

ٹوپْنا

رک ؛ ٹوپ ، ٹوپی ، خود.

توپْنا

دفن کرنا، زمین میں گاڑنا

taipan کے لیے اردو الفاظ

taipan

taipan کے اردو معانی

اسم

  • چین میں بیرونی کاروبار کا سربراہ۔.
  • آسٹر یلیا کا ایک زہر یلا بڑا سانپ Oxyuranus microlepidotus۔.

taipan के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चीन में बैरूनी कारोबार का सरबराह।
  • ऑस्ट्रेलिया का एक ज़हरीला बड़ा साँप Oxyuranus microlepidotus।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (taipan)

نام

ای-میل

تبصرہ

taipan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone