تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَپْنا

کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا

ٹَپْناما

(لشکری) جہاز پرموجود وہ رجسٹر، جس میں سمندری سفر کے دوران میں طوفان گرمی وغیرہ کا حال لکھا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپْنا کے معانیدیکھیے

ٹَپْنا

Tapnaaटपना

اصل: ہندی

وزن : 22

ٹَپْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا
  • دوڑنا، جھپٹنا، بے انتہا آرزو رکھنا.
  • جوڑا لگنا ، جفتی کھانا ، ہلنا ؛ چنچل پن دکھانا، کلیلیں کرنا
  • ۔(ھ) ۱۔کوٗدنا پھاندنا۔ اُچک جانا۔ ۲۔ڈھانکنا۔ سرپوش سے چھُپانا۔ ۲۔جُفتی کھانا۔ جوڑا لگنا۔ ۳۔جھِجکنا۔ ہچکچانا۔

فعل متعدی

  • ڈھان٘کنا ، چھانا ، سرپوش سے چھپانا

فعل لازم

  • بغیر کھائے پیے پڑا رہنا، بغیر دانا پانی کے وقت گزارنا ؛ کسی آسرے میں رہنا ، فضول بے کار بیٹھنا

English meaning of Tapnaa

Intransitive verb

  • be skittish, to frisk, gambol
  • jump, leap, hop, leap over or across
  • pass the hand (over), to top, mount

Transitive verb

  • to cover, hide, conceal

Intransitive verb

  • to copulate, couple, pair (as birds, &c.)

टपना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • उछलना-कूदना; उचकना।

अकर्मक क्रिया

  • पशु पक्षियों आदि का जोड़ा खाना या संभोग करना।
  • बिना कुछ खाये-पिये अथवा किसी प्रकार की प्राप्ति या फल-सिद्धि के यों ही चुप-चाप कष्ट सहते हुए समय बिताना। जैसे-(क) बिना कुछ खाये-पीये सबेरे से टप रहे हैं। (ख) ये तो महीनों से नौकरी की आशा में यहाँ बैठे हुए टप रहे हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone