تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"talipot" کے متعقلہ نتائج

talipot

جنوبی ہند کا اونچا درخت،تاڑ جس کے پتّے بڑے بڑے اور سایہ دار ہوتے ہیںCorypha umbraculifera ۔.

تَلْپَٹ

فراموش ہونا، کسی چیز کا گم ہونا

تَلی پاٹ

کجھور کی ایک قسم جس کے درخت سے بکثرت میٹھا رس نکلتا ہے، جوش دینے سے یہ رس بھورے رن٘گ کی کچی شکر بن جاتا ہے

تَلْپَٹ کَرنا

۔۱۔ غائب کردینا۔ ۲۔ستیاناس کردینا۔ تباہ کرنا۔ اجاڑنا۔ ۳۔تلے اوپر کرنا۔ کھودنا۔ پامال کرنا۔ ۴۔کوئی چیز غائب کردینا۔۔ چُرالینا۔ چھُپا دینا۔

تَلْپَٹ ہونا

۔لازم۔۱۔اُلَٹ پَلَٹ ہونا۔ پامال ہونا۔ ؎ ۲۔ ضائع ہونا۔ ؎

تِل پَٹّی

رک: تل پپڑی.

تَلْپَٹی

کنپٹی.

تَلا پَٹّی لَگی ہونا

کسی گھر میں کئی اموات پیاپے ہونا یا کسی آبادی میں کسی متعدی مرض کا پھیلنا جس میں لوگ کثرت سے مر رہے ہوں.

ٹیلی پَیتھی

کسی شخص کے اپنے خیالات دوسرے قلب پر کسی مادی واسطے کے بغیر منتقل کردینے کا علم یا عمل ، اشراق.

telepath

مادّی وسیلے کے بغیر خیال رسانی یا بعید رسانی کرنے والا ، اشراقی۔.

telepathic

اشراقی

telepathist

عامل اشراق

تالی پِیٹْنا

رک : تالی بجانا معنی نمبر ۱ ؛ ہن٘سی اڑانا ، تضحیک کرنا .

تالی پِٹْنا

شہرت ہونا

تال پَتْر

تاڑ کے درخت کا پتا

تالی پَٹخارْنا

رک : تالی بجانا .

اُلْٹی نَگْری تَلَْٹ راج

اُلْٹی نَگْری تَلْپَٹ راجا

جیسی رعایا بے سلیقہ ویسا حاکم پھر انتظام کیونکر ہو ، سب کام خلاف دستور ، غیر منظم

talipot کے لیے اردو الفاظ

talipot

talipot کے اردو معانی

اسم

  • جنوبی ہند کا اونچا درخت،تاڑ جس کے پتّے بڑے بڑے اور سایہ دار ہوتے ہیںCorypha umbraculifera ۔.

talipot के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जुनूबी हिंद का ऊंचा दरख़्त,ताड़ जिस के पत्ते बड़े बड़े और सायादार होते हैंCorypha umbraculifera ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (talipot)

نام

ای-میل

تبصرہ

talipot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone