تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"theta" کے متعقلہ نتائج

theta

یونانی ابجد کا آٹھواں حرف جو بلحاظ انگریزی ابجد کے مترادف ہے

تھاتی

وقت پرکام آنے کے لئے رکھی ہوئی چیز، وہ چیز، جو کسی دوسرے کے پاس بطورامانت رکھی جائے، اکھٹا کیا ہوا مال، جمع یا محفوظ پونجی، امانت، جو کسی کی تحویل میں دے دی جائے، ٹھہراؤ، تکان، ٹکا ہوا، بیٹھا ہوا

تَھتی

تَھتّے

تھتّا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

ٹَھٹّے

ٹھٹا (رک) کی جمع یا محرف شکل ، تراکیب میں مستعمل.

تَھتّا

ہجوم ، انبار ، ڈھیر ، تودہ.

تَھتّی

انبار، ڈھیر، تودہ

ٹَھٹّا

ہن٘سی اُڑانے والی بات ، تضحیک.

تَھٹّا

مذاق ، ٹھٹا.

ٹَھٹَّہ

رک : ٹھٹّھا.

تھیٹَر

ناٹک، وہ جگہ یا مکان جہاں ناٹک کھیلا جائے، تماشا گاہ، ناچ گھر، بڑا تھیلا

ٹھینٹا

چنے کا ڈوڈا ، ڈوڈا ، کپاس کا ٹینٹ ، گھینٹی ، اوپر کا خول جس میں روئی بند ہوتی ہے

ٹَھٹَئی

(پٹوا گری) ڈورے کے لمبے سروں میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر کلا بتو کی لپیٹ، جو بطور گنڈا بنائی جائے، پیچوان، گنڈا

ٹَھٹّے میں اُڑا دینا

تضحیک کرنا ، ہن٘سی میں اُڑانا.

ٹَھٹّے میں اُڑانا

۔مسخرا بنانا۔ تضحیک کرنا۔ ہنسی میں اُڑانا۔

ٹَھٹّا اُڑانا

ہن٘سی اُڑانا (پر وغیرہ کے ساتھ) ؛ تضحیک کرنا.

تَحْتی

تَھتّے جَما دینا

کسی کے سر پر بہت سا قرضہ کر دینا

ٹَھٹّا مار کَرْ ہَنسْنا

قہقہہ لگانا ، بہت زور سے ہن٘سنا.

تھوتا

رک : تھوتھا.

تھوتی

تھوتا (رک) کی تانیث.

تُھتّی

رک : تھتھی.

ٹَھٹّا کَرنا

مذاق کرنا ، دل لگی کرنا ؛ ٹھٹول کرنا ، ہن٘سی اُڑانا ؛ آوازہ کسنا.

ٹَھٹّے مارنا

رک : ٹھٹھے مارنا.

ٹَھٹّا مارنا

زور سے ہن٘سنا ، قہقہہ لگانا.

ٹَھٹّا بَنانا

مذاق بنانا، کھیل تماشا سمجھنا، توہین کرنا

ٹَھٹّے لَگانا

قہقہہ مارنا ، تمسخر کرنا ، مذاق میں اُڑانا.

ٹَھٹّا لَگانا

(لازم) کھلکھلا کر ہن٘سنا ، قہقہہ مارنا

ٹَھٹّا ہونا

خوشی ہونا ، ہن٘سی ہونا.

ٹُھونٹا

رک : ٹنڈا .

تِہَٹَّہ

تہرا، تین گنا، تین طرح کا، سہ طرفہ.

تھونٹی

تھونٹ (رک) سے منسوب یا متعلق .

ٹوہا ٹوئی

چھان بین ، دیکھ بھال ، ٹٹول ، تلاش

ٹَھٹّا مَذاق

(عوام) دل لگی ، مذاق ، ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق.

طائے حُطّی

طوے جو کلماتِ ایجد میں کلمۂ حطّی میں شامل ہے .

ٹھٹّے باز

ٹھٹھول، ٹھٹھے بازی کرنے والا، دل لگی، مذاق کرنے والا، مذاقیہ، تمسخراور خوش طبعی

ٹَھٹّے بازی

مذاق، مزاح

ٹَھٹّا مَزاخ

(عوام) دل لگی ، مذاق ، ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق.

تَھٹّے مَسْخَری

لہو و لعب ، ہنسی مذاق.

ٹَھٹیرے ٹَھٹیرے بَدْلائی

برابر کا معرکہ

ٹَھٹیرے بازار

وہ بازار جہاں ٹھٹیروں کی دکانیں ہوں

تَھتَّڑ

پیڑی ، پرت ، طبق.

ٹَھٹیرا

پیتل، کان٘سی یا تان٘بے کے برتن بنانے اور بیچنے والا، کسیرا

تِھٹَکْنا

ٹھٹکنا، رکنا

ٹِھٹَکْنا

ٹھٹھکنا

ٹِھٹَرْنا

رک ؛ ٹھٹھرنا.

تَھتَّڑ لَگنا

پیڑی جمنا ، دانت نہ مانجھنے سے میل جمنا.

تَھتَّڑ جَمْنا

پیڑی جمنا ، دانت نہ مانجھنے سے میل جمنا.

ٹھاٹَر بَنْدی

روشنی کی ٹٹیاں بان٘دھنے یا بنانے کا عمل.

ٹِھٹَر جانا

جسم یا اس کے کسی عضو کا بہت زیادہ سردی لگنے کی وجہ سے کانپنا یا لرزنا، ٹھٹرنا

ٹَھٹیرے مارْنا

جاہل عورتوں کا خیال ہے کہ من٘گل کے دن ٹھٹیرے (جوار یا باجرے کی چھڑی) کی مار سے آدمی دبلا ہو جاتا ہے

ٹَھٹیرے کی بِلّی

ڈھیٹ

تھاٹَن ہار

بناے سنوارنے والا ؛ ٹھاٹ والا

ٹَھٹیرے

ٹھٹیرا (رک) کی حالت مغیرہ یا جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَھٹانا

رک : ٹھٹھانا

ٹِھٹَر

ٹھن٘ڈ ، کپکپی

ٹِھٹَک

ٹھٹھک

تَھتَک

بے حس و حرکت ، خاموش.

thetical

مقرر

تھاٹَر

رک : ٹھاٹر ، ٹھانٹر.

theta کے لیے اردو الفاظ

theta

theta کے اردو معانی

اسم

  • یونانی ابجد کا آٹھواں حرف جو بلحاظ انگریزی ابجد کے مترادف ہے

theta के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • यूनानी अबजद का आठवां हर्फ़ जो बलिहाज़ अंग्रेज़ी अबजद के मुतरादिफ़ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (theta)

نام

ای-میل

تبصرہ

theta

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone