تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"titan" کے متعقلہ نتائج

titan

طَیطَان دیوتا

titanic

طیطانیمی

titanous

طیطانیم مرکبات کا یا ان سے متعلق

titanium

ٹیٹانیم

titanate

طَیطَانِیّم کے تیزاب کا نمک

titanism

طیطانیت

titanic acid

طیطانیم ڈائی آکسائیڈ سے اخذ کردہ تیزاب

تَتاں

رک : تَتّا ، تت.

تاتاں

رک : تَتّا ، گرم

تَعْطِین

طب: کسی نباتی دوا یا چیز کو کسی سیال میں بھگو کر نرم کرنا

تَٹنی

ندی، نہر

ٹُوٹَن

کسی چیز کا ٹوٹا ہوا حصہ، کسی برتن یا لکڑی کا ٹوٹا ہوا حصہ، چورا

تُوتَن

ایک قسم کا باریک تمباکو، جو سگار وغیرہ میں پیا جاتا ہے

ٹوٹَن

لڑائی کے مرغ کی چونْچ

tuition

دَرْس

tauten

تننا

teuton

ٹیوٹن

titian

ایک مصور یا رنگ ساز کے نام پر جس نے عورتوں کے بال رنگنے کا ایک رنگ ایجاد کیا تھا

ٹِیُوشَن

(عموماً گھر پر) معلمی، اتالیقی

تَتانا

گرم کرنا، سین٘کنا

ٹَٹانا

خشک ہونا، کسی عضو کا دکھنا، درد کرنا

ٹَٹْٹانا

رک: ٹٹانا

جَنْتانا

دبانا ، بھین٘چنا

tetany

نوبتی کُزاز

tetanus

ٹٹنس کی بیماری

ٹِٹْنَس

تشنج کا ایک مرض جو پن٘سلی کے عضلات میں پیدا ہو کر ان کو طول میں اگلی جانب یا پچھلی جانب یا دونوں جانب کھین٘چتا یا این٘ٹھتا ہے جس کے سبب جسم اکڑ جاتا ہے نیز وہ این٘ٹھن جو کسی چوٹ زخم یا کسی حادثاتی عوامل یا صدمے سے پیدا ہوجائے اس میں بدن کے تمام اعضا و عضلات اکڑ جاتے ہیں اور کسی خاص عضو کو بھی یہ متاثر کرسکتا ہے، چاندنی ، کزاز، کزک ، تشنج ، این٘ٹھن.

tatting

ایک طرح کی گچھے دار لیس یا جھالر جو حاشیے کے طور پر لگائی جاتی ہے ۔.

ٹَٹانبَری

ٹاٹ پہننے والا ، جس کا لباس ٹاٹ ہو

ٹُوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، ٹکڑے ہونا ، ریزہ ریزہ ہونا ۔

تُوٹْنا

ٹوٹنا

طُوطیِ نَقّارْ خانَہ

وہ طوطی جس کی آواز نقّارے کے شور میں دب کر رہ جائے ؛ (کنایۃً) ایسا شخص جس کی فریاد سننے والا کوئی نہ ہو.

tautness

کھچاو

ٹُوٹْنا پُھوٹْنا

١۔ شکستہ ہونا ، مسلم نہ رہنا.

توتْنا

فیتے بننا

ٹُٹْنا

رک: ٹوٹنا.

ٹَٹونا

ٹٹولنا

تِتْنا

اس قدر، اتنا، اسی قدر

تُٹْنا

رک : ٹوٹنا ، ٹوٹ کر گر پڑنا ، بیزار و لا تعلق ہو جانا.

ٹَٹُنِیا

رک : ٹٹوانی

ٹُٹْنی

جھاری یا گڑوے کی پتلی نلی، چھوٹی ٹون٘ٹی

آ ٹُوٹْنا

ہلّہ بول دینا، حملہ آور ہونا، (کسی شخص یا جگہ پر) ہجوم کرنا، جمع کرنا

ٹَٹّی نَہ دینا

انتہائی بخل کرنا ، حقیر شے بھی نہ دینا ، کچھ بھی نہ دینا.

تَطْنِین

بھنبھناہٹ ؛ (تجوید و قراءت) گنگنی آواز سے پڑھنا (قراءت کے عیوب میں سے ایک عیب).

teutonic

ٹیوٹانی

tuitional

مُعلّمی کا

tautonym

تکرار نام

teutonist

ٹیوٹانی قوم کا حامی

tuitionary

تعلیمی

totting

ننھا بچہ

ٹوٹا آنا

نقصان یا گھاٹا ہونا ، کمی ہونا۔

تُوت نَبَطی

(طب) رک: توت (سفید)

تُو تاں کی ٹَھہَرنا

تو تڑاق (رک) ہونا.

تائے تانِیث

قواعد: وہ ت جو الفاظ کے آخر میں مونث بنانے کے لیے آئے

توڑا ٹُوٹَن کَرْنا

الگ ہو جانا، جدا ہو جانا، تعلق چھوڑ دینا، لڑائی یا تکرار ہو جانا

ہَڑ ٹوٹَن

اعضا شکنی ، ہڈّیوں کا درد ؛ رک : ہڑ پھوٹن

بُڈّھے طوطوں کو پَڑھانا

بوڑھے آدمیوں کو نصیحت کرنا یا تعلیم دینا

پانو ٹُوٹیں

(کوسنا) خدا کرے چلنے پھرنے سے محروم ہو جائے ، معذور ہو جائے.

بھاڑ میں پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل نہ ہو، جو نفع اذیت پہنچائے اس کا نہ ہونا اچھا ہے

پَھٹ پَڑے وہ سونا جس سے ٹُوٹیں کان

جس چیز سے انجام کار نقصان ہو اس کے وقتی یا ظاہری فائدے سے کیا حاصل، جس چیز یا بات کا انجام برا یا نقصان دہ ہو اس کے ظاہری فائدہ کو چھوڑ دینا چاہیے، پھٹ پڑے وہ سونا جس سے ٹوٹے کان

بَھٹ پَڑے وہ سونا جِس سے ٹُوٹیں کان

وہ فائدہ کس کام کا جس میں کوئی ضرر شامل ہو

titan کے لیے اردو الفاظ

titan

titan کے اردو معانی

اسم

  • طَیطَان دیوتا
  • جسے ہر قانونی پاپندی سے آزاد دیو قامت اور بے انتہا قوت کا مالک سمجھا جاتا تھا

titan के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तयतअन देवता
  • जिसे हर क़ानूनी पा पिंदी से आज़ाद देव क़ामत और बेइंतिहा क़ुव्वत का मालिक समझा जाता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (titan)

نام

ای-میل

تبصرہ

titan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone