تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"title" کے متعقلہ نتائج

title

خِطاب

ٹائیِٹِل

خطاب یا اعزام جو سرکار کی جانب سے دیا جائے ، خطاب، لقب ، منصب یا عہدے کا نام

tittle

نُقْطہ

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

title page

لَوح

title(of respect)

حَضْرَت

tattle

گَپ

ٹائِٹَل پیج

۔(انگ) مذکر۔ لَوح۔کتاب کا پہلا ورق۔

titled

عنوان

ٹائٹِل ہولڈَر

خطاب یافتہ ، جسے سرکار کی جانب سے خطاب حاصل ہو.

tittle-tattle

بَکْواس

توتلی

وہ عورت جس کی زبان موٹی ہونے کے باعث الفاظ کی ادائیگی صحیح نہ کر سکتی ہو

توتْلا

تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق

تُتْلا

تتلا کر باتیں کرنے والا، جس کی زبان بولنے میں بخوبی نہ چلے

تُتْلی

تتلا (رک) کی تانیث .

تُٹالا

ڈنٹھل.

تیتالا

تین حصوں کا

تَتالا

(موسیقی) وہ راگ جو تین پلٹ سے مرکب ہو ، تین تالوں والا (راگ) ؛ طبلے کی سات مخصوص تالوں میں سے پان٘چویں تال ادھا ، ترہٹ ، تروٹ.

تُتْلائی

تتلانا (رک) کا اسم کیفیت .

تِتّالی

تیزی ، طراری .

tootle

بجانا ، نرم آواز میں : آہستہ آہستہ بجانا

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تَنٹالا

ڈنٹھل (رک)

تَطْلِیقاتِ ثَلاثَہ

تین طلاقیں ، تین مرتبہ طلاق دینا .

تَطْلِیق

(لفظاً) چھوڑ دینا ، (فقہ) طلاق دینا ، عورت کا چھوڑ دینا .

تَطْلِیقات

تطلیق (رک) کی جمع (سندھ کے لیے رک : تطلیقات ثلاثہ).

تَطْلِیَہ

تیل ملنا، تیل سے مالش کرنا ؛ طلا لگانا.

running title

(طَباعت) کِتابی عُنوان

tattletale

غَمّاز

titling

عنوان

titlark

قُنبرک

tattler

فضول گو ، گپی ّ ۔.

courtesy title

اعزازی يا تکريمی خطاب

tattling

بکواس

short title

کسی کتاب کا اختصار کردہ یا ذیلی عنوان۔.

تُتْلا تُتْلا کے

تتلاہٹ سے توتلے پن سے ، توتلے کی طرح.

تُتْلا تُتْلا کَر

تتلاہٹ سے توتلے پن سے ، توتلے کی طرح.

شاہ تِتْلی

(حشریات) ایك تتلی جس كی جھلی نما پر ہوتے ہیں جو رنگ برنگ كے سفنوں سے ڈھكے ہوتے ہیں.

نِمفالی تِتلی

(حشریات) وہ تتلی جو تتلیوں کے اُس بڑے خاندان سے تعلق رکھتی ہے جس کے اگلے پیر مڑے ہوئے ہوتے ہیں

گوبھی تِتْلی

سفید یا سفیدی مائل تِتلی جس کا لاروا گوبھی کے پتّے کھا کر نشوونما پاتا ہے ، کلم تیتری.

مَوسَمی تِتلی

تتلیاں یا پرندے جن کی افزئش کسی خاص موسم تک محدود ہو ؛ (مجازاً) موسم کے ساتھ آنے جانے والی کوئی چیز ، عارضی چیز ۔

ڈَناس تِتْلی

ایک چھوٹی تِتلی.

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

اَرے میرے کَرْم جہَاں ٹَٹولا وَہِیں ںَرْم

آج کل تو ہر کام میں قسمت یاورے پر ہے

تِین تِتالا چَوتھے کا مُنہ کالا

تین ہمراہیوں کا بد شگونی جاننا واہیات ہے.

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

تُتْلا تُتْلا کَرْ باتیں کَرْنا

رک : تتلانا .

تِین تِتالَہ

عدد تین ، طاق عدد.

title کے لیے اردو الفاظ

title

ˈtaɪ.təl

title کے اردو معانی

  • خِطاب
  • نام
  • سُرْخی

title के उर्दू अर्थ

  • ख़िताब
  • नाम
  • सुर्ख़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (title)

نام

ای-میل

تبصرہ

title

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone