تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"today" کے متعقلہ نتائج

today

آج

ٹوڑْیا

اونْٹ کا بچہ.

توڑِیا

سان٘پ کی ایک قسم، جو آتشی ہوتا ہے، رن٘گ گیروا اوربدن پرنرم بال ہوتے ہیں، اٹھارہ گرہ کا ہوتا ہے، جس جگہ آک کے درخت ہوتے ہیں، پیدا ہوتا ہے اسکے کاٹتے ہی آدمی دیوانہ ہو جاتا ہے

tidy

با سلیقہ

toady

چاپلُوس

تُڑائی

پھل وغیرہ تڑوانے کی اجرت

ٹیڈی

وہ نوجوان جو ایڈورڈ ہفتم کے زمانے کا لباس اختیار کرے، ایک خاص قسم کا تن٘گ یا چست لباس پہننے والا جس سے اعضا جسمانی نمایاں نظر آئیں، ٹیڈی فیشن

toddy

تاڑی

تُوڑائی

رک : تڑائی.

tody

رام چڑیا

تُڑائی لینا

جسم کو اینْٹھنا ، انْگڑائی لینا.

تُڑائی کَرنا

پہلو تہی کرنا ، کسی کام یا کسی بات سے بہانہ کرکے بھاگنا

تَڑایا دار

خود پسند ، خود بیں ، مغرور ، گھمنڈی ؛ رنْگیلا ، بانْکا

teddy boy

بول چال: برط نوجوانوں کا ایک طبقہ جو خصوصاً ۱۹۵۰ء کی دہائی میں نمایاں ہوا ، شاہ ایڈورڈ ہفتم کے دور کے لباس اور وضع کا دلدادہ [Teddy = ایڈورڈ].

ٹیڈی پَیسا

چھوٹا پیسا.

تاڑْیا

رک : تاڑو .

تَڑایا

رک : تڑاوا

تَڑْیانا

پربند کبوتر کا آہستہ آہستہ اڑکر جانا ، بال کٹے ہوئے پرند کا اڑجانا

تَدَیُّن

دین داری، دیانت داری، پرہیزگاری

تَڈایا

رک : تڑاوا / تڑایا

ٹِڈْیانا

(کبوتر بازی) پر بندھے یا پر کٹے کبوتر کا دقت و دشواری کے ساتھ تھوڑے فاصلے تک اڑ کے پہن٘چ جانا

تادِیَہ

ابلاغ ، پہن٘چانا، ادا کرنا

تادِیت

جذب ہونے یا اثر پزیر ہونے کی کیفیت

toadyism

چاپْلُوسی

تَعْدِیَہ

(قواعد) فعل لازم کو متعدی بنانا

تَعْدِیَت

(ریاضی) متعدی ہونا، تعدد (Transitinity)

تائِیدِ یَزْدانی

خدا کی مدد

تَعَدِّیَّت

(طب) (مرض کا) متعدی ہونا

today کے لیے اردو الفاظ

today

təˈdeɪ

today کے اردو معانی

  • آج
  • اِمْروز

today के उर्दू अर्थ

  • आज
  • इमरोज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (today)

نام

ای-میل

تبصرہ

today

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone