تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"top" کے متعقلہ نتائج

top

چوٹی

top-dress

اوپر لگانا

توپ ساز

توپ بنانے والا، توپ ڈھالنے والا.

top-heavy

نِچلے حِصّے کی نِسبت جِس کا اُوپَر کا حِصّہ بھاری اور وزنی ہو

top-hole

اعلیٰ

توپ دھات

وہ مرکب دھات جو توپ ڈھالنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے

توپ ریزی

توپ ڈھا لنا، توپ بنانا.

توپ دینا

زمین میں گاڑ دینا، دفن کرنا، دبانا

توپ گاڑی

توپ کو لے جانے والی گاڑی، وہ گاڑی یا چھکرا جس پر توپ رکھ کر لے جاتے ہیں.

ٹَوپ اِسْپِیڈ

رک ؛ تھرڈ اسپیڈ .

توپ دَغْنا

توپ چلنا، توپ چُھوٹْنا.

توپ اَنْداز

وہ شخص جو توپ چلائے، گولنداز، تو پچی

توپ کَشی

توپ کھین٘چنا، توپ کھین٘چ کر لے جانا.

ٹَوپ

سب سے بلند یا برتر ، عموماً تراکیب میں مستعمل ،

توپ پَڑنا

توپ چلنا، توپ لگنا.

توپ داغْنا

توپ میں آگ لگانا

توپ چَکی

رک : توپ چی.

ٹاپ جانا

آخری رفتار پکڑنا، سب سے آگے جانا، تیز دوڑنا

توپ چھوڑنا

کسی خاص امر کی اطلاع کے لیے توپ چھوڑنا.

توپ خانَہ

توپیں اور ان سے متعلقہ ساز و سامان رکھنے کی جگہ یا محکمۂ فوج جس کا تعلق توپ خانہ سے ہو

ٹاپ کَرنا

(کسی امتحان یا مقابلے میں) اول آنا، پہلی پوزیشن لینا

توپ لَگْنا

توپ لگانا (رک) کا لازم.

توپ مارنا

توپ چلانا.

توپ چَلْنا

توپ چلانا (رک) کا لازم.

توپ بَھرنا

توپ میں گولہ بارود ڈالنا

توپ ڈھالنا

توپ کو سانچے میں تیار کرنا

توپ رَس

رک : توپ انداز (۲).

ٹوپی دار ٹوپ

ٹوپی یا پٹاخے سے چلنے والی بندوق یا توپ جو اس زمانے کی کارتوس بندوقوں یا توپوں سے پہلے رائج تھی ، بھر مار، مزل لوڈنگ (انگ : Muzzleloading) بندوق.

ٹاپ ہَیٹ

اونچی ریشمی ہیٹ

توپْڑا

مکھی

توپ لَگانا

توپ کو ایک جگہ نصب کرنا

توپ چُھوٹْنا

رک : توپ چلنا.

تُوپ چَلانا

توپ کی بارود کو آگ لگانا

توپ چی باشی

توپ خانہ کا سپہ سالار اعلیٰ.

توپ دَم ہونا

توپ دم کرنا کا لازم، توپ سے اڑ جانا، مجازاً غائب ہو جانا (صبح کے وقت توپ چھوڑنے کا رواج تھا)

ٹوپا

ٹوبا

ٹوپی

١۔ کلاہ ، سو کی پوشش۔

ٹَوپ گِیَر

(کار وغیرہ کا) سب سے آخری گیر، (مراد) تیز رفتاری کا آخری درجہ.

توپ دَم کَرْنا

توپ سے اُڑانا، تباہ و برباد کرنا، غارت کرنا.

topple

پَلَٹنْا

توپ کا گولَہ

بارود کی بڑی گولی جو توپ میں ڈالتے ہیں.

توپ دِکھا دینا

توپ پر رکھنا

توپ خانَہ دار

توپ خانے کا افسر، میر آتش.

توپ کے مُنھ اُڑْنا

توپ کے من٘ھ اڑانا (رک) کا لازم.

توپ کے مُنھ اُڑانا

سخت سزا کے طور پر کسی کو توپ کے من٘ھ سے بان٘دھ کر توپ چھوڑنا، توپ سے اُڑانا، بے رحمی کے زمانے کی ایک سخت سزا جس میں مجرم کو توپ سے باندھ کر توپ چھوڑا دیتے تھے

توپ سے اُڑا دینا

توپ کے من٘ھ پر بان٘دھ کر اڑا دینا

توپ دَم سے اُڑانا

توپ پَھڑوں پَر چَڑھانا

توپ کو اس جگہ پر لانا جہاں رکھ کر اس کو چلانا ہو ؛ توپ چلانے کی تیاری کرنا.

تُوپ دَم کَر دینا

توپ کے منہ پر باندھ کر اڑا دینا

توپ سَرْ ہونا

توپ چلنا، توپ چھوٹنا.

توپ کے مُہْرے اُڑانا

توپ سے مارنا، توپ سے اڑانا.

توپ پَرْبَتی دینا

رک: توپ کے فلیتہ کو آگ دکھانا.

توپ خانَہ دَسْتی

بندوقیں، رائفلیں، پستول

ٹوپْنا

رک ؛ ٹوپ ، ٹوپی ، خود.

توپْنا

دفن کرنا، زمین میں گاڑنا

توپ سَرْ کَرْنا

توپ سر ہونا (رک) کا تعدیہ

توپ کے مُہْرے اُوڑانا

توپ سے مارنا، توپ سے اڑانا.

ٹوپسی

مچھلی کی ایک قسم

توپ کا پِیالَہ

توپ کا وہ پیالے نما حصہ جس میں بارود یا گولہ رکھنے کی جگہ ہوتی ہے.

توپ پَر رَکھنا

۔توپ سے اُڑادینا۔ ؤ

top کے لیے اردو الفاظ

top

tɒp

top کے اردو معانی

  • چوٹی
  • قُلَّہ
  • سَر
  • زَبَر
  • لَٹّو

top के उर्दू अर्थ

  • चोटी
  • क़ुल्ला
  • सर
  • ज़बर
  • लट्टू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (top)

نام

ای-میل

تبصرہ

top

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone