تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ugh" کے متعقلہ نتائج

ugh

اوہ

اُگھاڑا

اُگھاڑُو

وہ شخص جو بھید ظاہر کر دے.

اُگھاڑْنا

اُگھڑنا (رک) کا تعدیہ: کھولنا، ظاہر کرنا، راز فاش کرنا.

اُگْھٹا

اُگْھنا

اُگاہنا (رک) کا لازم

اُگْھٹنا

اگھٹنا ، (رک) کا تعدیہ : کھولنا ، ظاہر کرنا .

اُگھانا

اگاہنا

اُگْھوانا

اُگھانا (رک) کا متعدی المتعدی.

اُگَھٹْنا

اگٹنا

اُونگھ

نیند سے آنکھیں بند ہونے اور نیم غافل ہونے کی کیفیت، نیم خوابی کی سی حالت، نیند کی جھپکی یا جھونکا، غنودگی

اُگھارْنا

رک : اگھاڑنا.

اُگْھٹا پُگْھٹی

(ہندو) رک : اگٹا پیچی .

آغُوں

دودھ پیتے بچے کا بے معنی بول جسے بچہ محفوظ یا مسرور ہونے کے وقت نکلتا ہے، بچے کے منہ سے شروع میں یہ لفظ نکلتا ہے، دودھ پیتے بچے کی آواز، نیا پیدا ہونے والےبچے کی آواز

اُوگھا

چون٘ری جس سے مکھیاں اڑاتے اور گرد جھاڑتے ہیں.

اُونگھ آنا

اَوگَھڑ

رک : ان گھڑ (رک : ان : تحتی الفاظ)

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

اُونگھتا

جس پر نیند کا غلبہ ہو، سوتا ہوا، نیند میں جھومتا ہوا، سست

اَوگھی

اوگی

اُونگھتا اُداس

اونگھنے والا، سست اور بے وقوف

اُونگْھنی

جس پر غفلت یا بیخودی سی طاری ہو، سست یا کاہل، اُداس، بے کیف

اُونگھنا

نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا

اُونگْھتے کو سو جاتے کُچْھ دیر نَہِیں

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے.

اُنگھانا

رک : اونگھنا جس کا یہ متعدی ہے، نیند لانا ، سلانا ۔

اُونگھتا جائے سوئےکی خَبَر لائے

آثار سے معلوم ہوجاتا ہے کہ انجام کیا ہوگا.

اَنگھیں

سامنے، آگے، روبرو

اُغْلانی مُغلانی

رک : مغلانی.

آگَہ

آگاہ کی تخفیف، جاننا، واقف ہونا، پتا لگنا

اُونگْھتے کو سو جاتے کیْا دیر

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے.

آنگھ

رک : آن٘گ.

اُغْلُوطَہ

aught

کا متبادل۔.

ogham

قدیم برطانوی و آئرستانی رسم الخط جس کی ترتیب تہجّیبیس حروف پر مشتمل تھی،جنہیں ایک مسلسل سطر کے اوپر نیچے کرتے ہوئے لکھا جاتا تھا۔.

اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے

ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، نہ ٹیڑھی چال چلو گے نہ مصیبت میں گھرو گے

اُونْگھتے کو ٹِھیلتے کا بَہانہ

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگاہِ غَمِ عِشْق

آغاز

ابتدا، شروع، شروعات

آگَہئ عِشْق

آگاہِ رَعْنائی

آگاہ دِل

جس کا دل باخبرہو، جس کا باطن کسی چیز کا علم رکھتا ہو

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے مُٹّے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

آغُوں غُٹّے دُودھ پی پی کر مِیاں ہوئے موٹے

عورتوں خصوصاََ دایہ اور مائوں کا شیر خوار بچوں کو بہلانے کا ایک کلمہ

آغُوں غُٹّے مِیاں ماریں ٹَھٹّھے

رک:آغوں غٹے (غوٹے)میاں ہوئے مٹے /موٹے .

آگَہِیْ و عَمَل

آغوش

گود، کولی، بازوؤں کا حلقہ، پہلو

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

آغا خان

وہ خطاب جو فتح علی شاہ قاچار (بادشاہ ایران) نے ۱۸۱۷ ء میں نزاریہ (اسماعیلی) فرقے امام خلیل اللہ علی کے بیٹے حسن علی کو دیا. (اس کے بعد اس کا بیٹا شاہ علی آغا خاں ثانی کہلا یا ، یہ خطاب آج بھی اسماعیلی فرقے کے امام کے نام کے ساتھ مختص ہے).

آگاہ کَرنا

آگاہ پَنا

(قدیم) علم، واقفیت،عرفان .

اَگھاڑا

ایک قسم کا زہر مار پودا

آگاہِ صَعُوبَت

دشواری سے آگاہ، مصیبت سے باخبر، تکلیف سے واقف ہونا، آفت سے باخبر ہونا

آغازیدہ

شروع کیا ہوا

آغَوشِ وِداع

آغازندہ

شروع کرنے والا، ابتدا کرنے والا

اَغراض و مَقاصِد

آغاز میں

ابتدا میں، شروعات میں

ugh کے لیے اردو الفاظ

ugh

ʊx

ugh کے اردو معانی

  • اوہ
  • آخ
  • غُرّاہَٹ
  • جھِجھَک
  • خَوف

ugh के उर्दू अर्थ

  • ओह
  • आख़
  • ग़ुर्राहट
  • झिझक
  • ख़ौफ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ugh)

نام

ای-میل

تبصرہ

ugh

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone