تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"visor" کے متعقلہ نتائج

visor

بَہْرُوپ

visored

خود کی آنکھیں

وا شُد

وا ہونا، کھلا ہونے کی حالت، کھلنا نیز شگفتگی، پھولوں کا کھلنا

وَسُورا

دکھ ، رنج ، تکلیف ؛ بے میل ۔

وسودا

زمین

ویسَر

گدھا، خچر، استر

واسَر

دن، باری، ایک ناگ کا نام، وہ گھر، جس میں مرد اور عورت شادی ہونے کے بعد پہلی رات کو رہتے ہیں

وِثار

۱۔ لباس جو کسی لباس کے اوپر سے پہنا جائے (شمار کی ضد) ۔

voussoir

ان فانہ نما پتھروں میں سے کوئی جو ڈاٹ یا محراب میں لگتے ہیں۔.

وَصِید

چوکھٹ، دہلیز، مکان کی پیش گاہ، ڈیوڑھی، ایوان، جلو خانہ، آستانہ

واشَر

ربر ، لوہے ، تانبے ، چمڑے وغیرہ کا (بیشتر گول) استر یا چھلا جسے جوڑ میں پھنسا یا لگا دیتے ہیں تاکہ ہوا ، گیس وغیرہ کا اخراج نہ ہو اور جوڑ کسا رہے

وَشِیر

ایک درخت (لاط : Achyranthes aspera) ؛ کالی مرچ کی قسم کا ایک تلخ پودا (لاط : Pothos officinal)

vasodilation

قنات کشائی ، خون کی رگوں کا پھیلاؤ ۔.

وِشاد

اداسی، ملال

وَسُو دیوتا

(نجوم) چوبیسواں نکشتر

وِشَد

صاف، پاک، خالص؛ سفید نیز واضح

وَسائِد

تکیے، مساند، نشستیں

واشاد

خوش، خرم (وا مع تحتی الفاظ)

واشُدگی

(مجازاً) بے تکلفی ، بے حجابی نیز گرفتگی ۔

واشُدْنی

وا شُد ہونا

کھلنا ، کشادہ ہونا نیز رہائی پانا ، نجات حاصل ہونا ، گرفتگی دور ہونا ۔

وا شُد کَرنا

آزادی سے ملنا ، کھل کر ملنا ، بے تکلفی سے ملنا ۔

وا شُد میں ہونا

فکر میں ہونا ، سوچ میں ہونا ۔

sun visor

کار کے شیشے پر دھوپ روکنے کے لیے لگایا ہوا سرکواں پردہ۔.

وا شُدَہ

کھلا ہوا ، پھیلا ہوا ؛ آزاد ؛ بکھرا ہوا ؛ بچا ہوا ؛ غائب .

وا شُدَن

۲۔ چھٹکارا پانا

وِسادَہ نَشِین

مسند نشین نیز تخت نشین، کرسی نشین، مراد: عہدے دار

وِسادَہ نَشِیں

۔صفت۔ مسند نشیں۔

ویسرائے

رک : وائسرائے ۔

وِشارَد

عقلمند، دانا، ماہر، کامل، واقف، مشہور، نامی، دلیر، بہادر

وَسارا

اسارا، چھپر، سائبان

وِسرانا

رک : بسرانا ، بھلانا ۔

وِشرام وار

آرام کا دن ؛ چھٹی کا دن

وِسادَہ

(لفظاً) تکیہ، بالش، سرہانہ

وشرام گھاٹ

متھرا کے قریب ایک گھاٹ جہاں کرشن جی نے آرام فرمایا تھا

وِشادی

وشاد (رک) سے منسوب یا متعلق، نا امید

وِسْرام

رک : بسرام

وِسَرْجَن

(ہندو) ترک ، موقوفی ؛ مذہبی رسم کا افتتاح یا خاتمہ ؛ تحفہ ، ہدیہ ؛ خاص رسمیں بجا لانے کے بعد مورتی کو دریا میں ڈال دینے کا عمل

vas deferens

تشریح الاعضا: حبل المنی، منوی نالی جو خصیے سے قضیب تک پھیلی ہوتی ہے ۔.

وِشْرَام

آرام، چین (بسرام) ایشور، انسان کے ہردے (قلب) میں وشرام (استراحت) کرتا ہے

ویش دھاری

منافق ، ریاکار ؛ مکار ؛ سادھو

وَسِیع و عَرِیض

جو بہت لمبائی اور چوڑائی رکھتا ہو، بہت لمبا چوڑا، بہت وسیع، کشادہ، فراخ

وائے سَرائے

۔(انگ) مذکر۔ نائب السلطنت گورنر جنرل۔ ملکی لارڈ۔

وہ شراب پانی کی طرح پیتا ہے

وہ سخت شرابی ہے

وہ سیر تو ہَم سَوا سیر

رک : سیر کو سوا سیر موجود ہے ؛ یہ ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں ۔

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ (لاط : Vastus internus) ۔

بُدْھ واسَر

رک : بدھ وار .

بِالنُّون والصّاد

visor کے لیے اردو الفاظ

visor

ˈvaɪ.zər

visor کے اردو معانی

  • بَہْرُوپ
  • چَھجا
  • نَقاب

visor के उर्दू अर्थ

  • बहरूप
  • छजा
  • नक़ाब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (visor)

نام

ای-میل

تبصرہ

visor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone