تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vouch" کے متعقلہ نتائج

vouch

سچ ہونے کی تائید کرنا

vouchee

ضَمانَت دار

vouchsafe

مان

voucher

شاہِد

vouchsafement

عنایت

وَوچَر

رسید یا کوئی اور تحریری گواہی جیسے رقم کی ادائی میں ، فردِ حساب ؛ رک : واؤچر ۔

وَچ

بولنا، باتیں کرنا، کہنا نیز ایک طوطا

ووچ

(دکن) وہی ، وہ ہی ۔

وُچ

(دکن) وہی ، وہ ہی

واچَھڑے

رک : وا (۶) نیز تحتی الفاظ ، عورتیں اظہارِ خفگی یا ناز نخرے دکھاتے وقت بولتی ہیں ۔

وِچھوڑا

جدائی ، بچھڑنا ، فراق ، مفارقت ، بچھوڑا

واچَھڑ

رک : واچھڑے ؛ شاباش ، واہ جی

واچَھڑے جی

رک : وا چھڑے ۔

وِچھیتی

اُجڑی ہوئی، سنسان، ویران

وَچَن دینا

عہد کرنا، وعدہ کرنا، قول دینا

ووچہ

(دکن) وہی ، وہ ہی ، ووچ ۔

وِچار دھارا

خیالات کی رو، رجحان ِطبع، ذہنی میلان

واچِیدَہ

وَچَن نِبھانا

وعدہ نبھانا، قول و قرار پورا کرنا، جو کہا اس کو پورا کر دکھانا

وَینچْھنا

جدا کرنا ، علیحدہ کرنا ؛ چمڑا اُدھیڑنا

وَچھنایَن

اوّل سرطان سے آخر قوس تک کا موسم (اس زمانے میں آفتاب کا رخ جنوب کی طرف ہوتا ہے)

vichyssoise

ملائی دار سوپ جس میں پیاز یا گندنوں کا بھرتا، آلو، اور مرغ کی یخنی شامل ہوتی ہے اور خوب ٹھنڈا کر کے پیش کیا جاتا ہے۔.

vichy water

وشی کا پانی، فرانس میں وشی نامی مقام کا جھاگ دار معدنی پانی۔.

وِچار لینا

سوچ لینا، غور کر لینا، سمجھنا

وِچار سے

سوچ سمجھ کر، غور و فکر کر کے

وِچار کَرنا

سوچنا، غور کرنا

وِچار وان

غور کرنے والا، صاحب فکر، فکر مند

وَچَن پَتْر

عہد نامہ، اقرار نامہ

وَچَن پُورا کَرنا

وعدہ وفائی کرنا، وعدہ پورا کرنا

وِچار پَرْگَٹ کَرنا

اظہارِ خیال کرنا ۔

وَچا

وچ

وُچا

اونچا، بلند، بالا

وِچارُو

سوچنے والا، غور کرنے والا، بچارو

وِچاری

وچارو

واچْرا

بہت بولنے والا ، باتونی نیز مہمل ، لغو

وِچارا

رک : بیچارا

واچْلا

رک : واچرا ، باتونی ، مہمل

وِچَلنا

حرکت کرنا، ادھر سے ادھر جانا

وِچارنا

سوچنا، خیال کرنا، دھیان کرنا، وچارکرنا

وِچَرنا

حرکت کرنا، چلنا، پھرنا، گھومنا

وچوچی

بکواسی, بکی، فضول باتیں کرنے والا

وا چَشم

جس کی آنکھیں کھلی ہوں، کنایتہ: بیدار، بینا، دانا

وچوچانا

فضول باتیں کرنا، بکواس کرنا

وَچَن

لفظ، سخن، گفتگو، بولنا

واؤُچَر

دستاویز یا اقرارنامہ، تصدیق ادائی، وثیقہ

وِچَل

حرکت کرنے والا، چلنے والا، لڑکھڑانے والا، تھرتھرانے والا، (مجازاً) بے ثبات، ناپائیدار، بے قیام، بے وفا

وِچار

عقل، تمیز، سمجھ، شعور

واچِک

واچ سے متعلق نیز آواز یا زبان سے ادا کیا ہوا یا پہنچایا ہوا، زبانی (تحریری کی ضد)

واچَک

لفظ، بامعنی بات، (قواعد) ایک توضیحی لاحقہ یا سابقہ نیز پڑھنے والا شخص، خطیب نیز قاصد

وِچارَت

سوچنے سمجھنے کی حالت، غور کرنے کا عمل

وَچپَت

(موسیقی) نسبد کی ایک قسم ، وہ حرکات و سکنات جو لے اور تال میں ادا ہوتے ہیں اور سنگیت ناچ میں کارآمد ہوتے ہیں ۔

وچوچ

بکواس بیہودہ گفتگو

وَینچْنا

جدا کرنا ، علیحدہ کرنا ؛ چمڑا اُدھیڑنا

وِچارَن

سوچ ، دھیان ، خیال ؛ تفتیش ، امتحان ؛ تمیز جانچ ، پہچان ؛ شک شبہ ، ہچکچاہٹ ؛ مشورت

وا چَھڑی

واہ جی! کیا کہنا ، واہ وا (تعجب اور طنز نیز تعریف کے موقعے پر مستعمل) ۔

وہ چال چَلتے ہو

وہ رفتار ہے ، وہ چلن ہے

vouch کے لیے اردو الفاظ

vouch

vaʊtʃ

vouch کے اردو معانی

  • سچ ہونے کی تائید کرنا

vouch के उर्दू अर्थ

  • सच्च होने की ताईद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (vouch)

نام

ای-میل

تبصرہ

vouch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone