تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَچ" کے متعقلہ نتائج

وَچ

بولنا، باتیں کرنا، کہنا نیز ایک طوطا

وَچا

وچ

وَچَن

لفظ، سخن، گفتگو، بولنا

وَچپَت

(موسیقی) نسبد کی ایک قسم ، وہ حرکات و سکنات جو لے اور تال میں ادا ہوتے ہیں اور سنگیت ناچ میں کارآمد ہوتے ہیں ۔

وَچھنایَن

اوّل سرطان سے آخر قوس تک کا موسم (اس زمانے میں آفتاب کا رخ جنوب کی طرف ہوتا ہے)

وَچَن پَتْر

عہد نامہ، اقرار نامہ

وَچَن دینا

عہد کرنا، وعدہ کرنا، قول دینا

وَچَن نِبھانا

وعدہ نبھانا، قول و قرار پورا کرنا، جو کہا اس کو پورا کر دکھانا

وَچَن پُورا کَرنا

وعدہ وفائی کرنا، وعدہ پورا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَچ کے معانیدیکھیے

وَچ

vachवच

اصل: سنسکرت

وزن : 2

وَچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایرسا کا بیج ، بیج ایرسا
  • بولنا، باتیں کرنا، کہنا نیز ایک طوطا
  • طوطا
  • سورج
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of vach

Noun, Masculine

  • the sun
  • parrot
  • to speak, to talk, to say

वच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोता
  • सूर्य
  • ईर्सा का बीज, बीख़ ईर्सा
  • बोलना, बातें करना, कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone