تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wine" کے متعقلہ نتائج

wine

آب تَلْخ

vane

دِیدبان

winey

نشہ آور؛ شراب آسا، جو شکل صورت یا مزے میں شراب سے مشابہ ہو۔.

وانا

علامت مصدرمتعدی بطور جزو دوم مستعمل

وانی

آواز، گفتگو، بول چال، زبان، بولی

wine press

انگوروں کا شکنجہ، انگور کا عرق نکالنے کا آلہ۔.

wine red

لا ل انگوری شراب کا گہرا سرخ رنگ۔.

wine cellar

شراب کا گودام، بھنڈار۔.

wine bottle

شراب کی بوتل، معیاری سائز میں پچھتر سنٹی لٹر یا ۳ /۲ ۲۶ سیّال اونس شراب ہوتی ہے۔.

wine bibber

شَرابی

wine seller

آبْ کار

wine bar

بار یا چھوٹا ریستوران جہاں بیشتر شراب ہی ملتی ہو، شراب گّدی۔.

wine box

شراب کا ، چوکور پیپا جس میں ٹونٹی بھی ہوتی ہے۔.

wine list

شراب کی فہرست، ان اقسام شراب کی فہرست جو کسی ریستوران وغیرہ میں دستیاب ہوں۔.

wine vinegar

انگوری شراب کا سرکہ۔.

wine waiter

برط ویٹر جو شراب پیش کرنے پر مامور ہو۔.

wine writer

شراب نویس، کوئی شخص جو شرابوں کے موضوع پر لکھتا ہو (خصوصاً کوئی صحافی).

wine tasting

انگوری شراب کو چکھ کر اس کے معیار کا اندازہ لگانے کا عمل، مے چشی۔.

wine-cooler

آرائشی بالٹی

وائِن گلِاس

جام شراب ، شراب پینے کا گلاس

wane

گَھٹْنا

vine

بیل

vena

نَرمی

وِینی

بَل دیے ہوئے بالوں کی لٹ

وِینا

وَنی

وینا

ایک (عموماً) چار تاروں والا ساز جس کے سِروں پر کھونٹیاں اور تونبی ہوتی ہے (یہ کئی قسموں اور کئی تاروں پر مشتمل ہوتا ہے)

وَنّے

اُس نے ۔

vina

وینا، بین، جنوبی ایشیا کا ایک چار تاروں والا ساز جس کے سروں پر کھو نٹیاں اور تو نبی ہوتی ہے۔ [س: ہند].

wanna

وضاحت:wanna غیر معیاری لفظ ہے اسے عام طور پرگفتگو یا تحریر میں استعمال نہ کرنا بہتر ہے۔.

winegrower

انگور پرور، جو شراب بنانے کے لیے انگور کاشت کرتا ہو۔.

wineglass

جامِ شَراب

wineberry

(الف) چین اور جاپان سے مخصوص ایک سخت کانٹوں والی جھاڑی Rubus phoenicolasius جس کے پتّے جھڑ جاتے ہیں، اس کے گول ننھے قرمزی پھل سالن میں پڑتے ہیں (ب) اس جھاڑی کا پھل۔.

winecask

شراب کا پیپا

winery

امریکا خصوصاً : شراب خانہ، کارخانہ جہاں انگوری شراب تیار کی جاتی ہو۔.

winecooler

شراب ٹھنڈی کرنے کا برتن

winestone

شراب کی گاد

wineglassful

جام، شراب کی گنجائش، عموماً چار بڑے چمچے یا دو سیّال اونس مراد ہوتے ہیں۔.

wineskin

مشکیزئہ مے، بکری وغیرہ کی سموچی کھال جسے سی کر شراب کا مشکیزہ بنالیا جاتا ہے۔.

winemeasure

شراب ناپ

winemerchant

میفروش

winemaker

کلال، شراب ساز، انگور پرور۔.

winemaking

شراب سازی (تجارتی پیمانے پر یا بطور مشغلہ).

winner

فائِض

vena cava

ورید اجوف ، عموماً ان دو وریدوں میں سے کوئی جو خراب (آکسیجن نکالا) خون دل تک پہنچاتی ہیں ۔.

وینُو

بانس ؛ سرکنڈا ؛ بین ؛ بانسری

venue

جاۓ وقوعہ

vino

شَراب

wino

عوام: ٹھرّا چٹ، جسے سستی شراب پینے کی لت ہو؛نشے میں ہر وقت دُھت رہنے والا۔.

weenie

کا متبا دل -.

وَنِیلا

ایک طرح کی خوشبو جو کھانوں میں ذائقے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، ایک پھلی سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ جو تالیفی طور پر بھی تیار کیا جاتا ہے اور جسے آئس کریم یا چاکلیٹ وغیرہ کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

vinedresser

انگوری باغ کا مالی

vinaigrette

سرکے کی شیشی

waned

چاند کا گھٹاؤں

وَناشْنا

تباہ کرنا، برباد کرنا

vaned

جِس میں بادنُما

vanish

وانَمُودَہ

بِنَسْٹی

vanilla

(الف) ونیلا جنس کی کوئی استوائی بیل ، بالخصوص V. planifolia جس پر خوشبو دار پھول آتے ہیں ، ایک طرح کا ثعلبیہ (آرکڈ) (ب) (پورا نام vanilla-pod) اس بیل پر لگنے والی پھلی ۔.

wine کے لیے اردو الفاظ

wine

waɪn

wine کے اردو معانی

اسم

  • انگوری شراب
  • بادہ غبی
  • انگریزی شراب
  • انگور کا خمیر کردہ رس، جس میں پندرہ فیصد تک الکحل کی مقدار ہو، مشروب کے طور پر اور کھانا پکانے میں مستعمل ہے
  • دوسرے پھلوں یا پودوں کا رس، خمیر شدہ یا غیر خمیر کردہ جو بطورِ مشروب مستعمل ہے
  • گہرا سرخ رنگ جیسا کہ بعض سرخ شرابوں کا ہوتا ہے
  • (مجازاً) قوت بخش، مسرور کن یا شراب کی طرح کیف آور اشیا
  • (دوا سازی) طبی شراب

فعل لازم

  • شراب مہیا کرنا یا شراب کی دعوت کرنا بالعموم wine and dine کی صورت میں

فعل متعدی

  • شراب کا پیا جانا

wine के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अंगूरी-शराब
  • बादा-ग़बी
  • अंग्रेज़ी शराब
  • अंगूर का ख़मीर-कर्दा रस, जिस में पंद्रह फ़ीसद तक अलकुहुल की मिक़दार हो, मशरूब के तौर पर और खाना पकाने में मुस्ता'मल है
  • दूसरे फलों या पौदों का रस, ख़मीर-शुदा या ग़ैर-ख़मीर-कर्दा जो बतौर-ए-मशरूब मुस्ता'मल है
  • गहरा सुर्ख़ रंग जैसा कि बा'ज़ सुर्ख़ शराबों का होता है
  • (मजाज़न) क़ुव्वत-बख़श, मसरूर-कुन शराब की तरह कैफ़-आवर अश्या
  • (दवा-साज़ी) तिब्बी शराब

अकर्मक क्रिया

  • शराब मुहय्या करना या शराब की दा'वत करना बिल-'उमूम wine and dine की सूरत में

सकर्मक क्रिया

  • शराब का पिया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wine)

نام

ای-میل

تبصرہ

wine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words