تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وینا" کے متعقلہ نتائج

وینا

ایک (عموماً) چار تاروں والا ساز جس کے سِروں پر کھونٹیاں اور تونبی ہوتی ہے (یہ کئی قسموں اور کئی تاروں پر مشتمل ہوتا ہے)

وِینا

مَن وِینا

دل کی وینا (ستار نما ساز) سے استعارہ ، بین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وینا کے معانیدیکھیے

وینا

viinaaवीणा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: آلات موسیقی

وینا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک (عموماً) چار تاروں والا ساز جس کے سِروں پر کھونٹیاں اور تونبی ہوتی ہے (یہ کئی قسموں اور کئی تاروں پر مشتمل ہوتا ہے)
  • دھاگوں کا گچھا، انٹی، دھاگوں یا ڈوریوں کا ڈھیلا لچھا

English meaning of viinaa

Noun, Feminine

  • An Indian stringed instrument, with four main and three auxiliary strings
  • a bunch of threads

वीणा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक तरह का प्राचीन भारतीय बाजा जो सितार, सरोद आदि का मूल रूप है और सब बाजों में श्रेष्ठ माना जाता है, सितार जैसा एक वाद्ययंत्र जिसके दोनों सिरों पर तूँबे लगे रहते हैं
  • धागों का गुच्छा, धागों या डोरियों का ढीला लच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words