تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yare" کے متعقلہ نتائج
yare کے لیے اردو الفاظ
yare کے اردو معانی
صفت
- تیز
- سریع
- پتوار کا جلد ردِّ عمل ظاہر کرنے والا جیسے بحری جہاز
- (قدیم) تیار شدہ
yare के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तेज़
- सरी'
- पतवार का जल्द रद्द-ए-'अमल ज़ाहिर करने वाला जैसे बहरी जहाज़
- (क़दीम) तैयार-शुदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یارو
اے دوستو، اے محبو، اے ہم دمو، دوستوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ (اُردو کا قاعدہ ہے کہ جب کوئی اسم جمع منادی ہوتا ہے تو وہاں نون کو گرا دیتے ہیں)
یاروں کا بار
دوستوں سے دوستی نبھانے والا، دوستوں کا دوست، دوستوں کا شریک، ہر ایک کے موافق، ہر ایک کا ساتھی، سب کا ہم راز، بڑا یار باش، ملنسار
یاروں کے یار
یاروں کا یار کی جمع ، دوستوں کے دوست ، ہر دل ّزیز ، دوستوں کے دکھ درد مین شریک ، ہرحال میں شریک م، ہر حال میں شریک ، ہم مشرب ،
یَدُاللّٰہی
(لفظاً) حدا کے ہاتھ والا، قدرت والا، حدا کا ہاتھ ہونے کی حالت یا کیفیت ، وہ مقام جہاں انسان ایسے کام انجام دیتا ہے جسے انسانوں کی حیثیت اور طاقت سے بالاتر کہا جاتا ہے؛ مراد: قدرتِ کاملہ.
یَدُ القَص
دستہ ، موٹھ ، ّہتا ، قبضہ ، دستہ ، دستہ نما خلیہ یا ّہڈی ، سینے کی ّہڈی کے اوپر والا ّحصہ یا مطرقی ّہڈی کا دستہ نما ّحصہ ۔
یا دوست
اے دوست، مراد: اے خدا، ایران کے قلندروں اور فقراء کی صدا ہے، ہندوستان میں بھی فقیر یادوست کہہ کر صدا لگاتے تھے
یاری جوڑْنا
دوستانہ کرنا، باہم دوستی کرنا، باہم آشنائی اور یارانہ گانٹھنا، ہم دم وہم راز بننا، محبت کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (yare)
yare
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔