زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
اشتقاق
’’ذَبَحَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
ذَبِیحُ اللہ
اللہ کے حکم سے ذبح کیا ہوا، حضرت اسماعیل علیہ السّلام کا لقب، جن کے متعلق ان کے باپ ابراہیم علیہ السّلام کو خواب میں اللہ کی طرف سے قربانی کا حکم دیا گیا تھا، پھر انھوں نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر مقامِ منیٰ میں حضرت اسمٰعیل کے گلے پرچُھری چلائی تھی، لیکن اللہ نے اُن کو بچالیا اور ان کی جگہ ایک مینڈھا ذبح ہوا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔