تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاخِیْر" کے متعقلہ نتائج

تاخِیْر

دیر، ڈھیل، تعویق، وقفہ

تاخِیْر و تَعْجِیْل

دیری اور جلدی

تاخِیر سے

late

تاخِیر کرنا

دیر کرنا، لیٹ کرنا

تاخِیر پَیدا ہونا

تاخیر واقع ہونا، دیرہونا

تَقْدِیم و تاخِیر

آگے پیچھے کرنا یا ہونا، مقدم و موخر کرنا یا ہونا.

باعِثِ تاخِیر

cause of delay

عَادَتِ تَاخِیْرْ

habit of delay

تَاَخُّر

بعد میں، پیچھے ہونا، مؤخر، تاخیر، دیر

تَخْیِیر

دوسرے کو انتخاب کا موقع دینے کا عمل، پسند کے مطابق ایک یا دوسری چیز کا انتخاب یا ترجیح اختیار دینا، ترجیح دینا، ترجیح پسند انتخاب

تاثِیْر

(لفظاً) کسی چیز میں نشان چھوڑنا، اثر کرنا، اثر قبول کرنا، اثر دینا، نشان

تَسْخِیْر

تابع کرنا، فرماں بردار بنانا، قبضے میں کرنا، فتح کرنا

تابِیر

(باغبانی) کھجوروں میں ایک درخت نر ہوتا ہے ایک مادہ، نر کے پھول (بار آور ہونے کی غرض سے) مادہ پر چڑھانے کو تابیر کہتے ہیں، گابھا دینے کا عمل

تَعْبِیر

خواب کا مطلب، واقعہ خواب کی تشریح

تَعْمِیر

عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تاخِیْر کے معانیدیکھیے

تاخِیْر

taaKHiir•ताख़ीर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: أخَرَ

  • Roman
  • Urdu

تاخِیْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیر، ڈھیل، تعویق، وقفہ

    مثال • اپنے دوست کی شادی کی خبر مجھے ملی بھی تو تاخیر سے ملی اس لیے میں شریک نہ ہو سکا

شعر

Urdu meaning of taaKHiir

  • Roman
  • Urdu

  • der, Dhiil, taaviiq, vaqfaa

English meaning of taaKHiir

Noun, Feminine

  • delay, lateness, procrastination, retardation

    Example • Apne dost ki shadi ki khabar mujhe mili bhi to takhir se mili isliye main sharik na ho saka

ताख़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देर, ढील, विलंब

    उदाहरण • अपने दोस्त की शादी की ख़बर मुझे मिली भी तो ताख़ीर से मिली इसलिए मैं शरीक न हो सका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاخِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاخِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone