زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

آج کا لفظ

فَوج داری

faujdaariiफ़ौजदारी

اصل - فارسی, عربی

معانی

وہ محکمہ یا عدالت جہاں مار پیٹ، قتل غارت وغیرہ جیسے جرائم کے مقدمات فیصل ہوتے ہیں

آج کی کہاوت

جَگ کی ماں جَہان کی خالَہ

معانی

اس عورت کو کہتے ہیں جو گھرگھر پھرتی ہو

Todays phrase

ٹرینڈنگ الفاظ

لفظ خبروں میں

تہران میں فضائی آلودگی: طلبا اور کارْکُنوں کو گھر میں رہنے کی ہدایت

Dec 12, 2024 | روزنامہ راشٹریہ سہارا

 

کارْکُن کے اصل - فارسی

کارْکُن کے معانی

کام کرنے والا، عہدے دار، عملہ، گماشتہ (ایک یا زیادہ)

آج کا قول

محبت کرنے والے نڈر ہو جاتے ہیں، خوف کا کوئی جذبہ انہیں باندھ نہیں سکتا۔

واجدہ تبسم

Today quote

واحد اور جمع

اصل - عربی

آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم، سبھا، جشن

واحد

اصل - عربی

جنگی سپاہیوں کا گروہ، لشکر، بادشاہی لشکر

واحد

اصل - عربی

گناہ، قصور، خطا

ہم صوتی الفاظ

ساحِل

اصل - عربی

دریا یا سمندر کا کنارہ، کنارہ

ساہِل

اصل - سنسکرت

خارِ پشت، سیہہ، ساہی

خان

اصل - فارسی, ترکی

سردار، امیر

کھان

اصل - فارسی, سنسکرت

زمین کے نیچے کا وہ طبقہ جہاں سے کوئی دھات وغیرہ نکلتی ہو، کان

غُل

اصل - عربی

شور، غوغا، چیخ پکار

گُل

اصل - فارسی

پھول، گلاب

تلمیح

ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے

ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔

Donate Now donate-img1 donate-img2

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
If you are facing issue in accessing Rekhta Dictionary website on iPhone/iOS/Apple devices, Please change the setting of your device as below:
If it is not working on the iPhone (safari).

Setting ---> Safari ---> Privacy & Security ---> disable "Prevent Cross-Site Tracking"

If it is not working on the MacBook (Safari)

Safari ---> Preferences ---> Privacy ---> untick "Prevent Cross-Site Tracking"

If it is not working on the iPhone (chrome).

Setting ---> Chrome ---> enable "Allow Cross-Website Tracking"

If it is not working on the MacBook (chrome).

Chrome ---> Preferences ---> Privacy and Security ---> tick "Allow all cookies"

And after doing setting change if you are still facing issue then
please write to us at: dictionary@rekhta.org
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone