تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَگُولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَگُولا کے معانیدیکھیے
بَگُولا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گرد و غبار لیے ہوئے چکر کھاتی ہوئی ہوا، وہ ہوا جو خلا کی وجہ سے چکر کھا کر بند ہوتی ہے، گرد باد، بونڈر
- وہ شعلہ جو مرگھٹ یا قبرستان وغیرہ میں شب کے وقت دور سے نظر آتا ہے اور جسے عوام بھوت پریت کہتے ہیں، اگنی بیتال، غول بیابانی
شعر
قیس سمجھا مری لیلیٰ کی سواری آئی
دور سے جب کوئی صحرا میں بگولا اٹھا
دل کب آوارگی کو بھولا ہے
خاک اگر ہو گیا بگولا ہے
بگولا جن کے سر پر چتر شاہی ہے زمیں مسند
وہی اقلیم غم میں آہ کی نوبت بجاتے ہیں
English meaning of baguulaa
Noun, Masculine
- whirlwind, dust devil
- a goblin or demon that haunts woods or deserts
बगूला के हिंदी अर्थ
بَگُولا کے مترادفات
بَگُولا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَگُولا)
بَگُولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔