تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندنا" کے متعقلہ نتائج

چاندنا

چان٘د کی روشنی، روشنی، اجالا

چاندْنا ہو جانا

پو پھٹنا، روشنی نمودار ہونا، دن نکل آنا؛ رونق ہوجانا، زیبائش ہوجانا

چانْدْنا پَکھ

اجالا پاکھ ، قمری ماہ کا پہلا پندرھواڑا ۔

چانْدْنا پَکْش

اجالا پاکھ ، قمری ماہ کا پہلا پندرھواڑا ۔

چانْدْنا پاکھ

اجالا پاکھ ، قمری ماہ کا پہلا پندرھواڑا ۔

چاندْنا پَھیلنا

روشنی ہونا ، اندھیرا دور ہونا .

چاندْنا کَر دینا

سب مال و اسباب چُرا کر لے جانا اور کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کردینا

آنکھوں کے آگے چاندنا ہو جانا

نہایت کمزوری کے سبب ذرات نظر آنا

چاندنا کے متضادات

چاندنا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone