تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چاندنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چاندنا کے معانیدیکھیے
چاندنا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چان٘د کی روشنی، روشنی، اجالا
- سفید پروں والا کبوتر، وہ کبوتر جس کا سر گردن اور سینہ سفید ہو اور پر بھی کچھ سفید ہوں
- تیتر کی ایک قسم جو ہمالیہ کے پہاڑوں میں عام طور پر پائی جاتی ہے
- رونق، بہار، زیبائش، ظہور، جلوہ
شعر
صحن خیال یار میں کی نہ بسر شب فراق
جب سے وہ چاندنا گیا جب سے وہ چاندنی گئی
English meaning of chaa.ndnaa
Noun, Masculine
- first flush of daylight, moonlight, the faint or dim light at dawn
- pigeon with white wings
- brightness, brilliance, lustre, splendour, light,
चाँदना के हिंदी अर्थ
چاندنا کے مترادفات
چاندنا کے متضادات
چاندنا سے متعلق محاورے
چاندنا سے متعلق دلچسپ معلومات
چاندنا بعض لوگ اس لفظ کو ’’چاندنی‘‘ کی تصغیر سمجھتے ہیں۔ یہ درست نہیں۔ ’’چاندنا‘‘ بمعنی ’’چاندنی، روشنی‘‘ بہت پرانا لفظ ہے۔ یہ’’چاندنی‘‘ کی تصغیر نہیں ہے، اپنی جگہ مستقل لفظ ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چاندنا)
چاندنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔