تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَن" کے متعقلہ نتائج

دِن

انجام .

دَن

گولا چلنے کی آواز، آواز جو پٹاخے بندوق یا توپ کے چھوٹنے سے نکلے

دُنَہ

رک : دونوں

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دِنا

دن کا

دُنو

دونوں

دُنْیا

موجود عالم، موجود زندگی، آخرت کی نقیض، چونکہ دُنیا عاقبت سے پہلے اور آدمی کے لیے بمقابلہ آخرت قریب ہے اس لیے ( لفظی معنوں کی مناسبت سے ) دُنیا کہلاتی ہے، کائنات، جہان

دُنُوں

دونوں

دنیاں

دنیا

دُنیائی

دُنیوی، دُنیا کا

دَنْتَہ

رک : دن٘ت .

دَن سے

تڑاق سے، یکایک، فوراً

دَنگَہ

رک : دن٘گا

دَن٘بُورَہ

رک : طنبورہ پہلا تار ... بلوچی ، دنبورہ کے مطابق غور کہلاتا ہے .

دَنْتِیَہ

دنتی، دانتوں کا، دانت سے متعلق، وہ جو صرف دانتوں کی مدد سے نکلے، وہ حرف جس کی ادائی میں زبان دانتوں سے لگتی ہے، سنی

دَن٘تاؤلی

گھاس جمع کرنے کا پنجہ، پنج شاخہ

دَن٘ت مَل

دان٘ت کا میل ، زردی جو دان٘ت پر جم جاتی ہے ، دان٘ت کی کوئی گندگی .

دَنَا

آلۂ تناسل .

دَنْداسَہ

ایک درخت کی چھال جسے پیس کر دانت صاف کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ، اس کے استعمال سے دانت نہایت صاف ہو جاتے ہیں اور ہونٹوں پر ہلکا سا زرد دنگ چڑھ جاتا ہے .

دَنْدانَہ

آرا، درانتی، کنگھی، یا بال کترنے کی مشین وغیرہ کا کاٹنے کی شکل کا دانتا، دانت کے مشابہ کوئی چیز کو ایک قطار میں پائی جائے، دانتا

دَن٘ت دھون

دان٘توں کو دھونے یا صاف کرنے والا ، دان٘توں کا برش یا ریشہ دار ٹہنی جس سے دان٘ت صاف کئے جاتے ہیں ، مسواک ، ایک درخت جس کی لکڑی دان٘ت صاف کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے .

دَنْگ

حیران، ہکَا بکَا

دَنْڈا

ڈنڈا، بازو، بانڈی، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، گدکا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

دَنْدا

رقیب ، سوکن ، جفاکار ، عیار ، دشمن .

دَنْڈی

دُشمن ، دندی .

دَن٘گ دال

سازو سامان .

دَن٘ت دار

دان٘توں والا ، دان٘توں کا ، دندانوں کا .

دَنّاٹا

دَن کے سا تھ آتشبازی یا آتشیں اسلحہ وغیرہ کے چھوٹنے کی آواز ، پتھر وغیرہ کے پھٹنے کی آواز جو گولے سے مشابہ ہو ، ڈھول یہ دمامے وغیرہ کی آواز.

دَنْتا

دان٘ت دنت .

دَنت

دان٘ت (رک) کا مخفف

دَنْک

ڈنک (رک) .

دَنْتی

بے دانتوں کا ہاتھی ؛ ایک پودا جو کے پتّے گولر کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں اس کے پیڑ کی دو قسمیں ہیں بڑی قسم مرہٹی میں رتن جوت اور چھوٹی لگھہ دنتی کہلاتی ہے - جڑ اس کی دوا میں کام آتی ہے بعض نے اسے جمال گوٹا بھی لکھا ہے .

دَنْڈ

ڈنڈا، سونٹا، عصا

دَنْکا

اناج کا دانہ، ٹکڑا، دانہ کے ساتھ بطور تابع استعمال ہوتا ہے

دَنْڈَم

ڈنڈوت ، ہاتھ جوڑ کر سلام .

دَنْدَن

تڑاق سے، فوراً، جلدی جلدی

دَنْڈَل

ڈنٹھل (رک) .

دَنْتَن

دانت .

دَنْتَک

دانت، ۳۲ جس سے ستار بجاتے ہیں، پہاڑ کی چوٹی، نیزے کی نوک، ہاتھی یا سور کا باہر کا نکلا ہوا دانت

دَنْڈِت

سزا یافتہ

دَنْڈْنا

سزا دینا، جرمانہ کرنا

دَن٘ت پِیڑ

دانت کا درد .

دَنْٹھی

دنٹھل (رک) جو درست اور فصیح ہے .

دَنْدھا

رک : دھندا .

دَناکا

رک : دنَاٹا ، دَن کی آواز.

دَنِیَّت

کمینہ پن، رزالت، نقص، عیب ؛ بری عادت

دَن٘ت کِیلی

(بان٘ک بنوٹ) جبڑے پر ماری جانے والی ، دان٘ت توڑ ضرب .

دَنْدَناہَٹ

دَن دَن کی آواز .

دَنُوت

کمینگی ، بیحیائی ؛ بیباکی .

دَنُوس

نگ ، قیمتی پتھر کی ایک قسم (کہا جاتا ہے کہ اس کے پہننے سے رنج و غم زائل ہو جاتے ہیں)

دَن٘ت دھاوَن

مسواک، منجن وغیرہ سے دانت اور منہ کے اندرونی حصہ صاف کرنے کا عمل

دَنَکْنا

(بجلی کا) کڑکنا ، چمکنا .

دَنی الطَّبْع

کمینہ خصلت، پست فطرت، کنجوس، کمینی طبیعت کا، کمینہ

دَنْدانی

دانت سے متعلق یا منسوب ، دانت کا .

دَنْدَوَت

سجدہ ، بندگی ، تسلیم ، آداب ، سلام .

دَنْڈَوَت

سلام، آداب، تسلیم

دَندَک

وہ گرمی جو آگ بجھنے کے بعد تھوڑی دیر تک باقی رہتی ہے

دَنْڈَوَٹ

سلام ، آداب ، تسلیم .

دَنْڈ دَھر

عصا بردار، سزا دینے والا

دَنگََل

وہ دائرہ نما جگہ جہاں لوگوں کے آمنے سامنے بیٹھنے کی نشستیں رکھی گئی ہوں، کُشتی لڑنے کی جگہ، اکھاڑا، میدان

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone