تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِمَّت" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّت

قوت، طاقت، توفیق، دسترس

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

ہِمَّت وَر

ہمت والا، بہادر، جوشیلا جوان، پرعزم، باہمت

ہِمَّت کرنا

۔۱۔ دلیری کرنا۔ حوصلہ کرنا۔ جرأت کرنا کسی امر کی۔؎

ہِمَّت وَری

ہِمَّت ہارْنا

پست ہمت ہونا، حوصلہ کھونا، تھکا ہونا

ہِمَّت والا

صفت۔ عالی ہمّت، عالی حوصلہ

ہِمَّت آزما

ہِمَّت توڑنا

۔ کم ہمّت کردینا۔ کسی کو پست ہمت کردینا۔؎

ہِمَّت شِکْنی

حوصلہ توڑنا، ہمت شکنی، ہمت توڑنا

ہِمَّت ٹُوٹ جانا

ہِمَّت بَڑھانا

ہِمَّت پَسْت ہونا

ہمت ٹوٹنا، کمر ٹوٹنا، حوصلے کم ہوجانا

ہِمَّت بانْدھنا

۔ حوصلہ کرنا۔

ہِمَّت بَندْھانا

ہِمَّت بَنْدھا

۔ حوصلہ بڑھانا۔(توبۃ النصوح) مگر خدا نے بڑا ہی فضل کیا کہ ناامیدی نے اسکی ہمت بندھائی۔

ہِمَّت جَوان رہنا

۔ ہمّت بندھی رہنا۔ ہمت قوی رہنا۔؎

ہِمَّت اَفزائی

حوصلہ بڑھانے والا، ہمت دلانے والا

ہِمَّت سَرد ہو جانا

۔ہمّت پست ہوجانا۔(بنات النعش) حسن آرا کے سوئی چبھی اسسے ذری اس کی ہمت سرد ہوگئی۔

ہِمَّتِ دُشْوار پَسَنْد

ہِمَّتِ مَرْداں مَدَدِ خُدا

مقولہ، کام میں کوشش شرط ہے، خدا تعالیٰ ضرور ہی مددکرتا ہے

کَم ہِمَّت

بزدل، ڈرپوک، کم ہمَّت، کم حوصلہ، پست ہمّت

با ہِمَّت

ہمت والا، حوصلہ والا، حوصلہ مند

بے ہِمَّت

کم ہمت، حوصلہ شکنی، کم حوصلہ، جس کی ہمت ٹوٹ گئی ہو، جس میں ہمت نہ ہو

کوتاہ ہِمَّت

پست ہَمّت، بُزدل، ڈرپوک، کم حوصلہ

والا ہِمَّت

بلند ہمت، بڑے ارادے والا، بلند حوصلہ، بہادر، جری

بَد ہِمَّت

کم حوصلہ ، بزدل ، بخیل ۔

دُون ہِمَّت

کم ہمت، پست ہمت، پست حَوصلہ رکھنے والا، کم زور

سُبُک ہِمَّت

متلون مزاج، بے ہمّت، کم حوصلہ، پست حوصلہ

پَسْت ہِمَّت

بزدل، بے حوصلہ، کم ہمت، بزدلا

عالی ہِمَّت

بلند حوصلہ، بڑی ہمّت والا، جرأت مند، اولوالعزم

شِکَسْتَہ ہِمَّت

نِگُوں ہِمَّت

بے ہمت، کم ہمت، پست ہمت

جَواں ہِمَّت

تُنْد ہِمَّت

بلند ہمت ، جیالا

بَلَنْد ہِمَّت

بڑی ہمت والا، دلیر، بہادر، اعلیٰ ہمت، بلند پایہ، اخلاقی طور پر بہادر، ذہنی طور پر مظبوط

پائے ہِمَّت

استقلال، ثابت قدمی

دامَنِ ہِمَّت

ہمَتَ کی وسعت ، بہادری ، عالی حوصلگی ، دلیری ، جرأت .

وَقْتِ ہِمَّت

پَسْت ہِمَّت ہونا

ہمت ٹوٹنا، کمر ٹوٹنا، حوصلے کم ہو جانا

عُلُوئے ہِمَّت

ہمت کی بلندی ، بلند ہمتی ، عالی حوصلگی .

قاصِرِ ہِمَّت

کم ہمّت ، بے حوصلہ .

کَمَر ہِمَّت بانْدْھنا

ہمت کرنا، کسی کام کے انجام دینے پر خاص طور سے مستعد ہونا، ہمّت باندھنا

جِیت ہِمَّت کے ہاتھ ہے

جو ہمت کرتا ہے کامیابی حاصل کرتا ہے.

پائے ہِمَّت گاڑنا

ثابت قدم رہنا، استقلال قائم رکھنا

عالی ہِمَّت سَدا مُفْلِس

سخی اور مُصرف کے پاس کچھ نہیں رہتا

باعِثِ سُسْتِی ہِمَّت

ہِمَّت کے مرکب الفاظ

ہِمَّت

اصل: عربی

'ہِمَّت' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words