تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنْس" کے متعقلہ نتائج

جِنْس

قسم، طرح

جِنْس پھیر

(کاشتکاری) جنس سے جنس کا تبادلہ

جِنْسِ اَعْلٰی

وہ چیز جو پوری قیمت لائے

جِنْس واری

ازروئے قسم، تقسیم، تجنیں، ترتیب، سلسلہ بندی

جِنْسِیَت رَن٘گ

(کنایتہ) ہم جنس ، ہم نسل ۔

جِنْسِیَت رَہ

ساتھ ساتھ ، مع ، ہمراہی میں

جِنْسی

جنس سے منسوب یا معلق، بنی نوع یا نسل کا

جِنْس مُشْتَرَک

ایسی شے جس کے مالک ایک سے زیادہ ہوں

جِنْسِ عامِل

عمل کرنے والی ذات، مرد شخص، مرد ذات

جِنْسِ عالی

(منطق) وہ اعلیٰ قسم جس کی کئی نوع ہوں.

جِنْسِ بَشَرْ

نوع انسان

جِنْسِیَت ہَیئَت

ہم شکل ، یکساں مقدار و کمیت کا حامل ۔

جِنْسِ ناکارَہ

दे. "जिसेकासिद।

جِنْسِیَت گوشَہ

ہم سایہ نیز ہم جنس

جِنْسِیَت وَلَدَہ

ایک ہی ماں باپ کے بچے ، سگے بھائی بہن ، ایک ہی باپ کی اولاد نیز جڑواں ، توام ۔

جِنْسِیَت ہُنَر

رک : ہم پیشہ ؛ ایک ہی شعبے سے تعلق رکھنے والے ، ہم کار ۔

جِنْسِیَت گُہَر

ہم اصل ؛ ہم رستہ ، برابر ، ہمسری یکساں ۔

جِنْسِیَت عَہد

ایک زمانے والا، ہم عصر، ہم زمانہ، معاصر

جِنْسِ اَدْنٰی

کم قیمت مال، گھٹیل چیز

جِنْسِ اَوَّل

بہت اچھی چیز، اعلی قسم کی چیز

جِنْسِ اَوْلٰی

بہت اچھی چیز، اعلی قسم کی چیز

جِنْس گَدْرانا

(کاشت کار) کھیتی کا تیاری پر آنا ، کھیت میں اناج کا پکنے پر آجانا.

جِنْس رائِگاں

بیکار چیز ، ایسی چیز جس کی طرف کوئی توجہ نہ کرے.

جِنْس پَسَرنا

(کاشت کاری) بوئی ہوئی جنس کا جمنا اور پھوٹ نکلنا

جِنْس لَطِیف

صنف نازک، لطیف اور نازک ذات ، عورت ذات

جِنْسِیَت مَذہَب

ایک ہی مذہب کا ، جن کا عقیدہ ایک ہو ، ہم عقیدہ ۔

جِنْسِیَّت

(ہم) جنس ہونا، ایک نوع یا قسم کا ہونا

جِنْسِیَت مَدرَسَہ

مدرسے میں ساتھ پڑھنے والا ، ہم دبستان ؛ رک : ہم مکتب ۔

جِنْسِیَت زَمْزَمَہ

ایک ہی نغمہ گانے والا ، ساتھ گانے والا ؛ ساتھی گلوکار ؛ (کنایتہ) ساتھی ، رفیق

جِنْسِیَت

(ہم) جنس ہونا، ایک نوع یا قسم کا ہونا

جِنْسِ کَرَخْت

جنس لطیف (رک) کی ضد ؛ مرد.

جِنْسِیَت دَرْجَہ

ایک ہی درجے کا ، ایک ہی رتبے کا نیز ایک ہی رشتے کا (عموماً تقسیم میراث میں ورثاء کی درجہ بندی کے وقت) ۔

جِنْسِیَت عُہدَہ

منصب میں برابر، مرتبے میں برابر، ہم منصب

جِنْسی فِعْل

وہ فعل یا عمل جا تعلق نر و مادہ کے ملاپ سے ہو

جِنْسِیَت عُمر

برابر کی عمر کا، ہم سال، ہم سن

جِنْسِیَت عَصر

ایک زمانے یا وقت کا ، ہم عہد ، ہم زمانہ ، معاصر ۔

جِنْسِیّات

جنس کے متعلق علم.

جِنْسِیَت شَہْرِیَت

ایک شہر کے ہونے کی حالت، دو اشخاص کی آپس میں ایک شہر سے وابستگی

جِنْس نارَوا

جنس جو گوارا نہ ہو یا قابل قبول نہ ہو

جِنْسِیَت مَعنٰی

(الفاظ) ، جن کے معنی ایک ہوں

جِنْسِیَت رِشْتَہ

جو رشتے میں برابر ہو ، ایک لڑوالا ، رشتے دار

جِنْسِیَت مَحَلَّہ

محلے میں ساتھ رہنے والا ۔

جِنْسِیَت کَیفِیَّہ

ایک جیسی کیفیت کی ترجمان ، یکساں کیفیات کی حامل ۔

جِنْسِیَت طَبَع

یکساں طبیعت والے ، ایک خصلت یا ایک مزاج والے ، ہم مزاج ۔

جِنْسِیَت رُسْتَہ

(نباتیات) توام ، جڑواں ، خلقاً وابستہ ، پھولوں وغیرہ میں زردان کا رشتکوں کے ساتھ جڑا ہوا ہونا ۔ (تروڑ) میں ہم رستہ ہوتا ہے ۔

جِنْسِیَت رُتْبَہ

ایک ہی رتبے کا، ہمسر، مرتبے میں برابر

جِنْسِیَت لُقمَہ

کھانا کھانے میں ساتھ دینے والا ، ساتھ کھانے والا ، کھانے کا ساتھی ؛ رک : ہم نوالہ ۔

جِنْسِیَت مَرتَبَہ

ایک ہی درجے یا منصب پر فائز ؛ رک : ہم رتبہ ۔

جِنْسِیَت راہ

ساتھ، سنگ، رفاقت میں، صحبت میں

جِنْسی اَعْضا

اعضائے تناسل، آلات تناسل

جِنْسِ خام

کچا یا خام مال جس سے دوسری اشیاء بنائی جائیں

جِنْسِ قَوی

male sex, men

جِنْسِیَت رَن٘گی

ایک رنگ یا وضع کا ہونے کی حالت ، یکساں پن نیز ہم آہنگی ؛ مشابہت ۔

جِنْسِیَت دِل

ایک ہی خیال ، رائے یا میلان کے متفق ، ہمدرد ، شفیق ، محب ، بے تکلف دوست ، وہ شخص جو اپنے موافق دل رکھتا ہو ، ایک دل ، یکجہت ، متفق ، بالاتفاق

جِنْسِیَت غَم

دُکھ درد کا ساتھی ، شریکِ غم ، ہمدرد ۔

جِنْسِیَت سَر

برابر کا، ہم رُتبہ، ہم چشم، برابر والا

جِنْسِیَت گَر

رفوگر

جِنْسِیَت رَو

وہ گھوڑا جو پانچ سال کا ہو گیا ہو اور اس کے سب دانت نکل آئے ہوں

جِنْسِیَت دَم

ہر دم کا ساتھی ؛ شریکِ کار ؛ (مجازاً) گہرا دوست ، پکا یار ، قریبی رفیق

جِنْسِیَت کُف

رک : ہم کفو ؛ ایک خاندان یا کنبہ کے ، ہم قوم ، ہم نسب نیز ہم پلّہ ، ہم رتبہ (خصوصاً بسلسلہء مناکحت) ۔

جِنْس کے مرکب الفاظ

جِنْس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone