تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوع" کے متعقلہ نتائج

نوع

قسم، جنس، طرح (مختلف اور مشترک خصوصیات کے لحاظ سے)

نَوع بَہ نَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

نَوع بَشَر

نوعِ انسان، نسل انسانی، بنی آدم

نَوع دِگر

۱۔ دوسری طرح کا ؛ مختلف قسم کا ؛ اور طرح ، کسی اور بات کا ۔

نَوع سُخَن

طرزِ سخن ؛ ادب کی کوئی صنف ؛ صنف ِسخن

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

نَوع و جِنْس

قسم اور جنس ، نوع جنس کی ایک تقسیم

نَوعاً

بلحاظ ِنوع ، بلحاظ ِقسم ، بلحاظ ِصفات و خصوصیات ، قسم وار ۔

نَوع بَندی

معیار بندی، درجہ بندی، گروہ سازی

نَوع سافِل

کم تر درجے کا انسان، نچلی سطح کا انسان

نَوعِ اِنْسان

بنی آدم، نوعِ بشر، نسل انسان، انسانی نسل کے افراد

نَوع پَرَسْتی

وہ فکر و عمل جس میں انسانی فلاح و بہبود کی کوشش کو ذریعہ نجات سمجھا جاتا ہے، انسان نوازی، انسان دوستی

نَوع اِنسانی

بنی آدم، نوع بشر، نسل انسان، انسانی نسل کے افراد

نَوعِیَّت

نوع ہونے کی حالت یا کیفیت، نوعی فرق کے لحاظ سے حیثیت

نوع دگر کرنا

دوسری طرح کا ہونا، بدلا ہونا

نَوعیں

نوع (رک) کی جمع ، اقسام ۔

نَوعِیَّت رَکھنا

خاص روش رکھنا ، خاص طرز انداز ہونا ۔

نَوعی نام

(نباتیات) پودے وغیرہ کا علمی یا اصطلاحی نام جس سے اس کی قسم ظاہر ہوتی ہے ، پودے کا اصطلاحی نام جو (انگریزی میں) چھوٹے حروف میں لکھا جاتا ہے

نَوعی عَمَل

(حیاتیات) عمل ارتقا کے دوران میں نئی انواع کا ظہور ۔

نَوعی بَقا

کسی نوع کی حیات کا تحفظ ، کسی ذی حیات جنس کا باقی رہنا ، کسی نوع کا زندہ رہنا ۔

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

نَوعِ دِگَر ہونا

بگڑ جانا ، خراب ہونا ؛ دگرگوں ہونا ۔

نَوعی

خاص وضع یا انداز کا ، خصوصی ، معیاری ۔

نَوعی لَقَب

رک : نوعی نام ۔

نَوعِیَّت بَدَل جانا

کیفیت بدل جانا ، دوسری صورت ہو جانا ۔

نَوعی حَیات

(نباتیات) جانوروں یا پودوں کے کسی قسم یا گروہ کی زندگی ۔

نَوعِ دِگَر ہو جانا

بگڑ جانا ، خراب ہونا ؛ دگرگوں ہونا ۔

نَوعِیَت

نوع ہونے کی حالت یا کیفیت، نوعی فرق کے لحاظ سے حیثیت

نَو عُمر

نابالغ، کمسن، کم عمر، خرد سال، کمسن نیز نوجوان

نَوعَرُوسی

نئی شادی ہونے کی حالت، نو بیاہتا پن

نَو عُمرَہ

رک : نو عمر ، نوجوان

نَو عُمری

کمسنی، نوجوانی، نوعمر کا اسم کیفیت، بچپنا نیز نوجوانی

نَو عَرُوس

نئی شادی شدہ، نو بیاہتا نیز نئی دلہن، نیا دولھا

نَو عِیسائی

نیا نیا عیسائی مذہب قبول کرنے والا، حال ہی میں عیسائی ہونے والا

نَو عَرُوساں

نو عروس (رک) کی جمع (عموماً چمن کے ساتھ مستعمل)

نَو عَرُوسانِ چَمَن

(مراداََ) نئے شگوفے، کلیاں اور پھول

بَنِی نَوع

जाति, किसी जाति के लड़के।

بَہْرِ نَوع

At any rate, anyhow, at all events.

ذُو نَوع

(وہ شے) جس کی دو یا زیادہ قسمیں ہوں ، دو قسم کا ، دو قسموں پر مشتمل ، متنوع .

ہُما نَوع

ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔

بَنی نوعِ اِنْسان

اولاد آدم، نوع انسان، بنی آدم، آدم و حوا کی نسل، انسان کی نسل، آدم زاد

بَنی نَوعِ بَشَر

दे. ‘बनीनौए इंसान' ।।

فَخْرِ نَوع اِنْسانی

رک : فخر آدم .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone