تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوعِیَّت" کے متعقلہ نتائج

نَوعِیَّت

نوع ہونے کی حالت یا کیفیت، نوعی فرق کے لحاظ سے حیثیت

نَوعِیَّت رَکھنا

خاص روش رکھنا ، خاص طرز انداز ہونا ۔

نَوعِیَّت بَدَل جانا

کیفیت بدل جانا ، دوسری صورت ہو جانا ۔

ہَنگامی نَوعِیَّت

عارضی خاصیت ، وقتی قسم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوعِیَّت کے معانیدیکھیے

نَوعِیَّت

nau'iyyatनौ'इय्यत

نیز - نَوعِیَت

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: نوع

نَوعِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نوع ہونے کی حالت یا کیفیت، نوعی فرق کے لحاظ سے حیثیت
  • خصوصیت، مخصوص صفت، تخصیص
  • صورت حال، کیفیت، حالت
  • تفصیل
  • خصوصی فرق
  • طرح، انداز
  • قسم، قبیل

English meaning of nau'iyyat

Noun, Feminine

  • nature, specific or special character, speciality, particular nature, kind, quality

नौ'इय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जाति होने की स्थिति या दशा, जातिगत अंतर की दृष्टि से स्थान अथवा पद
  • विशेषता, विशिष्ट गुण, विशेषज्ञता
  • परिस्थिति, अवस्था, दशा
  • विस्तार
  • विशेष अंतर
  • तरह, शैली
  • प्रकार, वर्ग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوعِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوعِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone