تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shoo" کے متعقلہ نتائج
shoo کے لیے اردو الفاظ
shoo کے اردو معانی
فجائیہ
- چڑیوں کو اڑانے یا بچوں کو ڈرانے کی آواز وغیرہ ۔.
فعل
- ہُش کرنا ، شُوکرنا ۔.
- (بعد‘ہ عموماً away) (چڑیوں وغیرہ کو) ہش کر کے اڑانا یا بھگانا ۔.
shoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- चिड़ियों को उड़ाने या बच्चों को डराने की आवाज़ वग़ैरा ।
क्रिया
- हुश करना , शूओकरना ।
- (बाद'ह उमूमन away) (चिड़ियों वग़ैरा को) हष कर के उड़ाना या भगाना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَہی
سروسہی (رک) کی تخفیف ، ایک سیدھے مخروطی ، خوشنما درخت کا نام اسکی قامت کو معشوق کے قد سے تشبیہہ دیتے ہیں .
شُوٹِن٘گ
(فلم سازی) فلم کی تصویر کشی، کسی لکھے ہوئے قصے یا کہانی کو تصویر کشی کے ذریعہ فلم میں ڈھالنا، فلم بنانا
سُہا
بنات النعش یا دُبِ اکبر کے تین سِتاروں میں سے دُوسرے سِتارے کے قریب والا چھوٹا سِتارہ ، باریک اور بلند سِتارہ ، ایک نہایت ننھا مدَھم سِتارہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shoo)
shoo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔