تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑ" کے متعقلہ نتائج

دَھڑ

بدن ، جسم (بہ استثنائے سر) .

دَھڑْکَن

(دل کی) حرکت یا حرکت کرنے کی آواز

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

دَھڑ دَھڑ رَہنا

دَھڑے

دَھڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

دَھڑ سے

دھڑ کی آواز کے ساتھ ، زور سے شہزادے گھوڑے سے گرے دھڑ سے.

دَھڑ پَڑ

رک : دھڑ (۲).

دَھڑ رَہ جانا

فالج ہو جانا، جسم کا بے حس و حرکت ہوجانا

دَھڑَکْنا

دھڑ دھڑ کی آواز پیدا ہونا

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دَھڑ توڑ

کُشتی کا ایک داؤں

دَھڑا دَھڑ ہونا

زور سے دھڑکنا.

دَھڑ پَکَڑ

دار و گیر ، پکڑ دھکڑ.

دَھڑَن تَخْتَہ

تباہی، بربادی، پسپائی، شکست

دَھڑَن

بندوق یا توپ وغیرہ کی آواز، دَھن (تحتی)

دَھڑَم

کسی بھاری چیز کے گِرنے کی آواز ، دھڑام (لفظ ''سے'' کے ساتھ مستعمل).

دَھڑْیوں

بہت، کثرت سے، بہ افراط، بخوبی

دَھڑْدَھڑاہَٹ

دھڑدھڑکی آواز، دروازہ کھٹکھٹانے، ڈھول بجنے یا بھاری مشین وغیرہ چلنے کی آواز

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

دَھڑوت

. امانت ، ودیعت ، تحویل.

دَھڑوڑ

امانت ، تحویل

دَھڑْکا رَہْنا

خوف غالب رہنا ، کھٹکا رہنا .

دَھڑ مار

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں جسم سے ٹکر مار کر مقابل کو گرا دیا جاتا ہے.

دَھڑْوی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

دَھڑْوا

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

دَھڑے بَن٘دی

گروہ بندی ، پارٹی بازی .

دَھڑ ٹوٹا

کمر شکستہ، خمیدہ کمر، کُبڑا

دَھڑ دیسی

دَھڑ کی آواز کے ساتھ، یکبارگی، اچانک، دھڑ سے

دَھڑ داری

حمایت، طرفداری، گروہ بندی.

دَھڑاکے

دَھڑاکا کی جمع

دَھڑُوئی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

دَھڑام

اونچائی سے رفتار سے نیچے آکر پڑنے، گرنے وغیرہ کا لفظ، کسی سامان کے گرنے کی آواز، کسی شخص کے اونچائی سے زمین پر زور سے کودنے یا گرنے کی آواز

دَھڑاک

. جسم پر ڈنڈے یا سون٘ٹے وغیرہ کی ضرب پڑنے کی آواز (عموماً لفظ ''سے'' کے ساتھ).

دَھڑُوک

سانڈ یا شیر وغیرہ کی آواز ، غرّاہٹ ؛ (مجازاً) ڈکار کی آواز.

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

دَھڑ بھائی

ایک فریق کا کوئی فرد، جانبدار

دَھڑا دَھڑ

مکانوں کے گرنے کی لگاتار آواز، پتھروں کے گرنے کی مسلسل آواز، کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز

دَھڑُوکا

سانڈ یا شیر وغیرہ کے غرّانے اور دہاڑنے کی آواز ، غراہٹ.

دَھڑُوکُو

دہاڑنے والا ، غرّانے والا ، بلند آواز والا.

دَھڑَن سے

آواز کے ساتھ ؛ (مجازاً) یکایک ، اچانک ، دفعۃً.

دَھڑ توڑْنا

شدید صدمہ پہنچانا ، بہت نقصان پہنچانا .

دَھڑْوائی

(دُکان داری) منڈی میں بیوپاری کے مال کی تُلائی کی اُجرت

دَھڑَلّے

دَھڑَلّا

دَھڑْکا لَگا رَہْنا

ہمیشہ فکر یا خوف رہنا، کھٹکا رہنا

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دَھڑَکّا

زور کی آواز، دھماکا، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً '' دُھوم'' کے تابع)

دَھڑُوکْنا

سانڈ یا شیر وغیرہ کا غرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

دَھڑَنّا

بھیڑ، انبوہ، ہجوم (بطور جمع مستعمل)

دَھڑ چورانا

جسم تبدیل کرنا، روپ بدلنا، خود کو دوسروں کی نظروں سے چھپانا.

دَھڑَک دَھک

تیزی سے آگ جلنے کی آواز ، شعلہ زنی.

دَھڑ دَھڑ کَرْنا

زور زور سے حرکت کرنا، دھڑکنا

دَھڑ دَھڑ جَلْنا

بہت تیزی سے جلنا، کسی قدر آواز کے ساتھ، شعلے دیتے ہوئے جلنا، دہکتے ہوئے جلنا

دَھڑ دَھڑ کانْپنا

دَھڑْکے پَہُونچانا

خوف دِلانا ، ڈرانا .

دَھڑ توڑ دینا

کمر شکستہ کر دینا ، بہت کمزور و ناتواں کر دینا .

دَھڑیِنچا

ہندو نیچ ذاتوں میں بیوہ کا شوہر

دَھڑ میں پَڑْنا

پیٹ میں جانا ، کھانا پیٹ میں پہنچنا .

دَھڑ میں ڈالْنا

نگلنا، کھانا

دَھڑ بِٹھا دینا

(کبوتربازی) دوسروں کے کبوتروں کی ٹکڑی کو اپنے کبوتروں کے ذریعے پکڑ لینا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone